ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
احکام و استفتاآت کا متن
استفتاآت
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1231
کيا جمہوري اسلامي ايران کے پرچم کے نشان کو چھوناجائز ہے ؟
1232
کيا جناب عباس ابن على کى اولاد کے احکام بھى وہى ہيں جو باقى سادات کے ہيں، مثلا جو طلاب علم اس سلسلے سے منسوب ہيں کيا وہ سادات کا لباس پہن سکتے ہيں؟ اور کيا اولاد عقيل ابن ابى طالب کا بھى يہى حکم ہے؟
1233
کيا جو شخص سن تکليف تک پہنچ گيا ہے وہ مردہ مجتہد کي تقليد کرسکتا ہے ؟
1234
کيا جو شخض اسلامى جمہوريہ سے باہر رہتا ہے اس کے لئے اسلامى جمہوريہ کے ٹيلى ويژن پروگرام ديکھنے کے لئے سٹيلائٹ چينلز دريافت کرنے والا ڈش انٹينا خريدنا جائز ہے؟
1235
کيا حاملہ عورت کے لئے آپريشن کرنا جائز ہے تاکہ آپريشن کے دوران رحم کا راستہ بند کر ديا جائے؟
1236
کيا حج تمتع کى غرض سے لئے گئے قرض ميں خمس واجب ہے اس طرح کہ خمس نکالنے کے بعد جو رقم بچ جائے اسے حج پر خرچ کيا جائے؟
1237
کيا حد ترخص ميں شہر کے ابتدائى گھروں ۔جہاں سے مسافر شہر سے خارج ہوتا ہے يا اس ميں داخل ہوتا ہے۔ کى اذان کا سنائى دينا معيار ہے يا شہر کے وسط کى اذان کا سنائى دينا؟
1238
کيا حشيش پاک ہے؟ کيا اس کا استعمال جائز ہے يا نہيں؟
1239
کيا حقوق شرعيہ کو ايسى کرنسى ميں تبديل کيا جا سکتا ہے جس کى قيمت ہميشہ ثابت رہتى ہے جبکہ اس کے مقابلے ميں ديگر کرنسيوں کى قيمت گھٹتى بڑھتى رہتى ہے اور کيا يہ کام شريعت کى رو سے جائز ہے يا نہيں؟
1240
کيا حيض يا نفاس والى عورت، ائمہ(عليہم السلام)کى اولاد کے مقبروں ميں داخل ہو سکتى ہے؟
1241
کيا حيض کى حالت ميں غسل جنابت صحيح ہے اور کيا اس سے عورت کى شرعى ذمہ دارى ادا ہو جائے گي؟
1242
کيا خاتون کا نامحرم مرد سے ايسے مقام پر جو ڈرائيونگ کے لئے مخصوص ہے ڈرائيونگ سيکھنا جائز ہے؟ جبکہ خاتون شرعى پردے اور عفت کى پابند ہو ؟
1243
کيا خاتون کے لئے اسکارف يا دوپٹہ، شلوار اور قميص کے لئے صرف سياہ رنگ اختيار کرنا واجب ہے؟
1244
کيا خاتون کے لئے جائز ہے کہ لباس اور پردے کے لئے ايسا کپڑا استعمال کرے جو لوگوں کى نظروں کو متوجہ کرنے کا سبب بنے يا جنسى خواہشات کو ابھارے مثلاً اس طرح چادر يا برقعہ پہنے جو لوگوں کى توجہ کو اپنى طرف ...
1245
کيا خانہ بدوش سرديوں اور گرميوں کى ان چراگاہوں کو، کہ جہاں وہ دسيوں سال سے آتے جاتے رہے ہيں، اپنى ملکيت بنا سکتے ہيں؟
پہلے ← 1
پچھلا
78
79
80
81
82
83
84
85
86
87
88
اگلے
94 → آخری