لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1171کيا "حي عليٰ خير العمل" اذان کا جزء ھے؟download-disicon-0
1172کيا (ا۔۔۔) لفظ جلالہ کا حکم رکھتا ہے ؟download-disicon-7
1173کيا آئينے کے سامنے نماز پڑھنا مکروہ ہے ؟download-disicon-7
1174کيا آلات موسيقى بجانے والے کى شخصيت، بجانے کى جگہ يا اس کا ہدف و مقصد موسيقى کے حکم ميں دخالت رکھتا ہے؟download-disicon-7
1175کيا آپ اس بات کى اجازت ديتے ہيں کہ لوگ خود سہم سادات، غريب سادات کو دے ديں؟download-disicon-7
1176کيا آپ کے مقلدين سہم سادات غريب سيد کو دے سکتے ہيں يا ان پر واجب ہے کہ پورا خمس يعنى سہم امام اور سہم سادات آپ کے وکيل کو ديں تاکہ وہ اسے شرعى امور ميں صرف کرے؟download-disicon-7
1177کيا آپ کے وکلاء يا ان افراد پر کہ جو شرعى رقوم کے وصول کرنے ميں آپ کے وکيل نہيں ہيں، لازم ہے کہ سہم امام اور سہم سادات دينے والوں کو ان کى رسيد ديں يا نہيں؟download-disicon-7
1178کيا ابتدا سے ميت کى تقليد کى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
1179کيا احتياط واجب کے موارد ميں دوسرے مجتہد کي طرف رجوع کيا جاسکتا ہے ؟download-disicon-7
1180کيا اس حاملہ عورت پر روزے واجب ہيں؟ جسے يہ علم نہيں ہے کہ روزہ اس کے بچے کےلئے نقصان کا باعث ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1181کيا اس رقم پر خمس ہے جسے ميں اپنى ماہانہ تنخواہ سے اس لئے بچا کر رکھتا ہوں کہ بعد ميں اس سے شادى کے لوازمات مہيا کر سکوں؟download-disicon-7
1182کيا اس شخص کو حقيقى مسلمان سمجھا جائےگا جو فقيہ کى ولايت مطلقہ پر اعتقاد نہ رکھتا ہو؟download-disicon-7
1183کيا اس عبارت کے باوجود کہ (تمام حقوق مولف کے لئے محفوظ ہيں) بغير اجازت کے کتاب چھاپنا صحيح ہے؟download-disicon-7
1184کيا استخارے پر عمل کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
1185کيا اسرائيل سے مال درآمد کرنا اور اس کى ترويج کرنا جائز ہے؟ اور اگر اضطرارى طور پر اس کے واقع ہونے کو فرض کرليں تو کيا مذکورہ مال کا خريدنا جائز ہے؟download-disicon-7