لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1261کيا روزمرہ پيش آنے والے مسائل شرعيہ کو نہ سيکھنا گناہ ہے؟download-disicon-7
1262کيا روزوں کے کفارے ميں قضا اور کفارہ کے درميان ترتيب واجب ہے؟download-disicon-0
1263کيا روزہ کى تکليف سے بچنے کى خاطر جان بوجھ کر ماہ رمضان ميں سفر کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1264کيا روزہ کى حالت ميں بلڈپريشر کى گولى (tablet)کھانا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1265کيا زمانہ اور جگہ کے حالات سے واقف ہونا اجتہاد کي شرائط ميں سے ہے؟download-disicon-7
1266کيا زوجہ کے لئے شوہر کى اجازت کے بغير منع حمل کے طريقوں کا استعمال کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1267کيا سرکارى اور عوامى محفلوں و غيرہ ميں روزہ افطار کرنے کے لئے اہل سنت کى پيروى جائز ہے اور اگر انسان کى تشخيص يہ ہوکہ ان کى پيروى نہ تقيہ کے مصاديق ميں سے ہے اور نہ کسى اور وجہ سے ضرورى ہے تو اس کى ذمہ ...download-disicon-7
1268کيا سود کا حرام ہونا تمام افراد اور کمپنيوں کے لئے ايک جيسا ہے يا بعض خاص موارد ميں استثناء بھى پايا جاتا ہے؟download-disicon-7
1269کيا سگريٹ نوشى کا آغاز کرنا حرام ہے؟ کيا ايک ہفتہ يا اکثر مدت تک ترک کرنے کے بعد دوبارہ سگريٹ پينا حرام ہے؟ کيا تنباکو کى خريد و فروخت اور استعمال جائز ہے؟download-disicon-7
1270کيا سہم امام ميں سے ايک ثلث (تہائي) کو دينى کتابيں خريدنے اور تقسيم کرنے کى اجازت عنايت فرمائيں گے؟download-disicon-7
1271کيا شاديوں ميں علاقائى رقص جائز ہے؟ اور ايسى محافل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1272کيا شاديوں ميں ڈنڈے سے فرضى لڑائى دکھانا جائز ہے اور اگر اس کے ساتھ آلات موسيقى استعمال کئے جائيں تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1273کيا شارع مقدس نے عورتوں کو بھى مسجدوں ميں نماز جماعت يا نماز جمعہ ميں شريک ہونے کى اسى طرح ترغيب دلائى ہے جس طرح مردوں کو دلائى ہے، يا عورتوں کا گھر ميں نماز پڑھنا افضل ہے؟download-disicon-7
1274کيا شرعى حقوق (خمس، رد مظالم اور زکوٰه) حکومتى امور ميں سے ہيں يا نہيں؟ اور جس شخص پر خمس واجب ہو کيا وہ خود مستحقين کو سہم سادات، رد مظالم اور زکوٰه دے سکتا ہے؟download-disicon-7
1275کيا شوہر کے علاوہ عورت کى شرمگاہ پر مطلقاً نظر ڈالنا حرام ہےحتى ڈاکٹر کا نظر کرنا ؟download-disicon-7