لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1306کيا مالى سال کى ابتدا کام کا پہلا مہينہ ہے يا وہ پہلا مہينہ جس ميں تنخواہ وصول کرے؟download-disicon-7
1307کيا ماموم، امام جمعہ کى اقتداء کرتے ہوئے جبکہ وہ نماز جمعہ پڑھ رہا ہو کوئى دوسرى واجب نماز پڑھ سکتا ہے؟download-disicon-7
1308کيا مجنب پر ان سورتوں کا پڑھنا حرام ہے جن ميں واجب سجدہ ہے ؟download-disicon-7
1309کيا مجنب کےلئے جائز ہے کہ وہ طلوع آفتاب کے بعد غسل جنابت کر کے قضا کا يا مستحبى روزہ رکھ لے؟download-disicon-7
1310کيا مخصوص مشين کے ذريعے کھلونا يا انسان و غيرہ جيسے ذى روح موجودات کا مجسمہ بنانا جائز ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
1311کيا مرجع تقليد کا اعلم ہونا شرط ہے يا نہيں؟ نيز اعلميت کا معيار کيا ہے؟download-disicon-7
1312کيا مرد کے لئے نس بندى کر کے نسل کے اضافہ کو روکنا جائز ہے؟download-disicon-7
1313کيا مرده شخص کى شريانوں اور رگوں کو کاٹ کر بيمار شخص کے جسم ميں لگانے کے لئے استعمال کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
1314کيا مردوں کا خواتين کے مخصوص پوشيدہ لباس کا فروخت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1315کيا مردہ مجتہد کى ابتدائى تقليد زندہ مجتہد کى تقليد پر موقوف ہے؟download-disicon-7
1316کيا مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اعلم سے اجازت لينا ضرورى ہے يا کسى بھى مجتہد سے اجازت لى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
1317کيا مستقر اور ٹھہرے ہوئے نطفے کو علقہ بننے سے پہلے ساقط کيا جا سکتا ہے؟ جبکہ مذکورہ مدت چاليس دنوں ميں پورى ہوتى ہے بنيادى طور پر درج ذيل مراحل ميں سے کونسے مرحلے ميں اسقاط حمل جائز ہے؟ ١۔ رحم ميں نطفہ ...download-disicon-7
1318کيا مسلمان کے لئے غير اسلامى ملک کى طرف ہجرت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
1319کيا مسلمانوں کے لئے ايسے اسلامى ملک سے جہاں اسرائيلى مصنوعات فروخت ہوتى ہيں اسرائيلى مصنوعات خريدنا جائز ہيں؟download-disicon-7
1320کيا معاشى مشکلات کى وجہ سے حمل ساقط کرنا جائز ہے؟download-disicon-7