لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
3991کيا ولي فقيہ اس مجتہد کو کہا جاتا ہے جس کي مکلف تقليد کرتا ہے يا حاکم مجتہد کو کہا جاتا ہے ؟ کلي طور پر ولايت فقيہ سے مراد کيا ہے ؟download-disicon-7
3992کيا وہ اجرت جو نائى داڑھى کاٹنے کے عوض ليتا ہے حرام ہے؟ برفرض حرمت اگر مال ِحلال سے مخلوط ہوجائے تو کيا اس کے لئے دو دفعہ خمس نکالنا واجب ہے؟ يا واجب نہيں ہے؟download-disicon-7
3993کيا وہ سادات جن کے پاس کام اور کاروبار کا ذريعہ ہے، خمس کے مستحق ہيں يا نہيں؟ اس کى وضاحت فرمائيں؟download-disicon-7
3994کيا يوم غديرخم کے علاوہ صيغہ اخوت پڑھنا جائز ہے؟download-disicon-7
3995کيا يہ اوامر و نواھي الزامي هوتے ھيں يا ارشادي؟download-disicon-0
3996کيا يہ بات صحيح ہے کہ نماز ميں مردوں کا عورتوں سے آگے ہونا واجب ہے؟download-disicon-7
3997کيا پانى پر کر کا حکم اس وقت لگے گا جب اس کے کر ہونے کا علم ہو يا صرف کر پر بنا رکھ لينا ہى کافي ہے؟ (جيسے ٹرين و غيرہ کى ٹينکيوں ميں موجود پاني)۔download-disicon-7
3998کيا پردہ پہنتے وقت اور نماز ميں ٹھوڑى کو مکمل طور پر چھپانا واجب ہے يا نچلے حصے ہى کو چھپانا کافى ہے اور کيا ٹھوڑى کا اس لئے چھپانا واجب ہے، کہ وہ چہرے کى اس مقدار کے چھپانے کا مقدمہ ہے جو شرعاً واجب ہے؟download-disicon-7
3999کيا چودھويں کے مکمل چاند کو اول ماہ کى تعيين کى دليل قرار ديا جا سکتا ہے، تاکہ اس سے يوم الشک کى تعيين ہوجائے کہ وہ مثلاً تيسويں رمضان ہے اور اس پر ماہ رمضان کے دن کے احکام جارى ہوں مثلا جس نے اس دن گواہوں ...download-disicon-7
4000کيا ڈاکٹر کسى خاتون کے لئے پلاسٹک سرجرى کرسکتا ہے جوکہ خوبصورتى کے لئے ہو اگرچہ لمس اور نظر کا باعث بنےdownload-disicon-7
4001کيا ڈاکٹر کے کہنے پر منى ٹسٹ کے لئے استمناء کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
4002کيا ڈش کے ذريعے ٹى وى پروگرام ديکھنا، ڈش خريدنا اور رکھنا جائز ہے؟ اور اگر ڈش مفت ميں حاصل ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
4003کيا کارخانے اور دکان کے مالکوں کے لئے جائز ہے کہ اپنے کارخانے يا دکّان پر غير ملکى زبان ميں بورڈ لگائيں؟ يا خريداروں کى جلب ِتوجہ کے لئے بچوں کے کپڑوں پر غير ملکى حروف لکھيں يا غير ملکى تصويريں چھاپيں؟download-disicon-7
4004کيا کاغذى نوٹوں کو بطور ادھار زيادہ قيمت کے بدلے فروخت کيا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
4005کيا کسى کمپنى يا شخص کےلئے مالک اور مزدور کے مابين واسطہ بننا اور ان کے مابين معاملہ طے کرو ان کے بدلے دونوں سے يا ايک سے اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7