لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
3946کيا مردہ مجتہد کى ابتدائى تقليد زندہ مجتہد کى تقليد پر موقوف ہے؟download-disicon-7
3947کيا مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اعلم سے اجازت لينا ضرورى ہے يا کسى بھى مجتہد سے اجازت لى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
3948کيا مساجد اور ديگر مراکز سے لاؤڈ اسپيکر کے ذريعے اتنى بلند آواز ميں کہ جو کئى کلوميٹر تک پہنچے، اذان صبح سے قبل قرآنى آيات اور اس کے بعد دعاؤں کا نشر کرنا صحيح ہے؟ اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ يہ سلسلہ ...download-disicon-7
3949کيا مساجد کے لوڈ اسپيکروں سے اذان و دعاوں کا نشر کرنا جائز ہے؟downloadicon-1
3950کيا مستقر اور ٹھہرے ہوئے نطفے کو علقہ بننے سے پہلے ساقط کيا جا سکتا ہے؟ جبکہ مذکورہ مدت چاليس دنوں ميں پورى ہوتى ہے بنيادى طور پر درج ذيل مراحل ميں سے کونسے مرحلے ميں اسقاط حمل جائز ہے؟ ١۔ رحم ميں نطفہ ...download-disicon-7
3951کيا مسلمان کے لئے جائز ہے کہ حرام اشياء کو يعنى ايسى غذا جو سؤر کے گوشت يا مردار پر مشتمل ہو يا کافر ملکوں ميں الکحولک مشروبات کو غير مسلمين کو فروخت کرے؟ اور مندرجہ ذيل صورتوں ميں اس کا کا کيا حکم ہے؟ الف: ...download-disicon-7
3952کيا مسلمان کے لئے غير اسلامى ملک کى طرف ہجرت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
3953کيا مسلمانوں کے لئے ايسے اسلامى ملک سے جہاں اسرائيلى مصنوعات فروخت ہوتى ہيں اسرائيلى مصنوعات خريدنا جائز ہيں؟download-disicon-7
3954کيا معاشى مشکلات کى وجہ سے حمل ساقط کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
3955کيا ملازمت کى جگہ وطن کے حکم ميں ہے؟download-disicon-7
3956کيا مندرجہ ذيل حالات ميں زوجہ اور اس کے مردہ شوہر کے نطفہ ميں پيوند کارى ہو سکتى ہے؟ ١۔ وفات کے بعد ليکن عدت سے پہلے؟ ٢۔ وفات اور عدت گذرنے کے بعد؟ ٣۔ اگر پہلے شوہر کى وفات کے بعد شادى کر لے تو اس صورت ...download-disicon-7
3957کيا منصوب شدہ امام جمعہ کے لئے يہ جائز ہے کہ وہ بغير کسى رکاوٹ اور معارض کے اس جگہ نماز جمعہ قائم کرے جہاں اسے منصوب نہ کيا گيا ہو ؟download-disicon-7
3958کيا منکرات، نسبى امور ميں سے ہيں تا کہ يونيورسٹيوں کے موجودہ ماحول کا ان سے فاسد تر ماحول سے موازنہ کيا جا سکے اور اس طرح بعض برائيوں سے نہى عن المنکر کو چھوڑ ديا جائے اور ان سے نہ روکا جائے، اس لئے کہ ...download-disicon-7
3959کيا مومنين کى مخبري اور ان کے بارے ميں ظالم حکومت کو اطلاعات فراہم کرنا جائز ہے ؟ بالخصوص اگر ان کےلئے نقصان اور تکليف کا پيش خيمہ ثابت ہو ؟download-disicon-7
3960کيا مومنہ خاتون کے لئے چمکدار کالے جوتے پہننا جائز ہے؟download-disicon-7