لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
3916کيا فروخت کرنے والا حق خيار ثابت نہ ہونے کے باوجود معاملے کو فسخ کر سکتا ہے؟ اور کيا معاملہ انجام پانے کے بعد قيمت ميں اضافہ کرسکتا ہے؟download-disicon-7
3917کيا فروخت کرنے والے يا خريدار کى طرف سے معاملے کى غرض يا مقصد پورا نہ ہونے کے بہانے معاملہ فسخ کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
3918کيا فقير کو ايک مُد (750گرام) طعام کى قيمت دے دينا ہى کافى ہے کہ جس سے وہ اپنے لئے غذا خريدے؟download-disicon-0
3919کيا فلموں ميں ضرورت کے تحت علماء دين اور قاضى کے لباس سے استفادہ کرنا جائز ہے؟ کيا ماضى اور حال کے علماء پر دينى اور عرفانى پيرائے ميں فلم بنانا جائز ہے؟ اس شرط کے ساتھ کہ ان کا احترام اور اسلام کى حرمت ...download-disicon-7
3920کيا فوجى ادارے کى جانب سے افراد کى شرمگاہ کا معاينہ جائز ہے؟download-disicon-7
3921کيا قرآن کي آيات ۶۶۶۶ نہيں ہيں/ کيا ہاتھ پر سجدہ کرنا صحيح ہے؟downloadicon-1
3922کيا قرات صحيح ہونے کے مسئلہ ميں فراديٰ نماز نيز ماموم يا امام کى نماز کے درميان کوئى فرق ہے؟ يا قرات کے صحيح ہونے کا مسئلہ ہر حال ميں ايک ہى ہے؟download-disicon-7
3923کيا قصد اقامت کے وقت قيام گاہ سے چار فرسخ سے کم فاصلے پر جانے کى نيت کى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
3924کيا قنوت کے بعد ہاتھوں کو چہرے پر پھيرنے سے نماز باطل ہوجاتى ہے؟ اور اگر يہ باطل ہونے کا باعث ہے تو کيا اسے معصيت و گناہ بھى شمار کيا جائے گا؟download-disicon-7
3925کيا قيمتي اور کمياب پليٹينم کے ٹکڑے کو بدن سے نکالنے کے لئے دفن سے پہلے پوسٹ مارٹم کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
3926کيا لاٹرى کے ٹکٹ خريدنا جائز ہے؟جبکہ مذکورہ ٹکٹ ايک خاص کمپنى کى ملکيت ہيں اور ان ٹکٹوں کا 20% فائدہ عورتوں کے فلاحى ادارہ کو ديا جاتا ہے؟download-disicon-7
3927کيا لباس دھونے والي مشينوں کے ذريعہ نجس کپڑے پاک ہوجاتے ہيں ؟download-disicon-7
3928کيا لوگوں کے سامنے اپنے ذاتى اسرار اور ذاتى پوشيدہ امور کو بيان کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
3929کيا ليڈى ڈاکٹر کسى عورت کے مرض کى تشخيص يا تفتيش کے لئے اس کى شرمگاہ ديکھ سکتى ہے؟download-disicon-7
3930کيا لڑکى کے لئے جائز ہے کہ وہ جوان لڑکے کو نصيحت اور راہنمائى کرے اور شرعى مسائل کا خيال رکھتے ہوئے درس و غيرہ ميں اس کى مدد کرے؟download-disicon-7