لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
3961کيا ميت کو غسل دينے کى اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7
3962کيا ميرے لئے کسى مسئلہ ميں کبھى مجتہدِ ميت اور کبھى زندہ اعلم مجتہد کى طرف رجوع کرنا جائز ہے، جبکہ اس مسئلہ ميں دونوں کا فتويٰ مختلف ہو؟download-disicon-7
3963کيا ميں اس رقم کو جو ميں نے اس مال کے خمس کے عنوان سے نکالى تھى جس ميں خمس نہيں تھا، موجودہ مال کے خمس کا جزء قرار دے سکتا ہوں؟download-disicon-7
3964کيا مٹى کى اس سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے ميں کوئى اشکال ہے جو چکنے ميل سے کالى ہوگئى ہو اس طرح کہ (اصل) مٹى اس ميل کى وجہ سے چھپ گئى ہو اور وہ ماتهے اور مٹى کے درميان حائل ہو ؟download-disicon-7
3965کيا مکلف اس مجتہد کى تقليد کرسکتا ہے جو فقہ کے کسى ايک باب مثلاً نماز يا روزہ ميں درجہ اجتہاد پر فائز ہے ؟download-disicon-7
3966کيا مہر اسلام کي ايجاد و اختراع ہے يا اسلام سے پہلے اديان ميں بھي اس کا تصور تھا؟download-disicon-0
3967کيا مہينے کے آغاز ميں چاند ديکھنا واجب کفائى ہے يا احتياط واجب ہے؟download-disicon-7
3968کيا نابالغ بچوں پر بھى خمس و زکوٰه واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
3969کيا نافلہ نمازوں ميں رکعتوﮞ کے علاوہ کسى اور چيز ميں شک کى پروا کى جائے گي؟ مثلاً يہ شک کرے کہ ايک سجدہ بجا لايا ہے يا دو ؟download-disicon-7
3970کيا نافلہ نمازوں کو بلند آواز سے پڑھا جائے يا آہستہ آواز سے ؟download-disicon-7
3971کيا نجس پانى کے ذريعے گندھى ہوئى مٹى سے بنے ہوئے تنور کا پاک کرنا ممکن ہے ؟download-disicon-7
3972کيا نذر کرنے سے تقدير بدل سکتي ہے؟download-disicon-0
3973کيا نرسوں کے لئے تعليم کے دوران تجربہ کى خاطر خاتون کى شرمگاہ پر نظر ڈالنا جائز ہے؟download-disicon-7
3974کيا نشہ آور اشياء کے استعمال سے مرض کا علاج کرنا جائز ہے؟ اور برفرض جواز کيا مطلقاً جائز ہے يا علاج کے اس پر متوقف ہونے کى صورت ميں جائز ہے؟download-disicon-7
3975کيا نماز آيات اسى شخص پر واجب ہے جو اس شہر ميں تھا جس ميں اسباب نماز آيات رونما ہوئے ہيں، يا ہر اس شخص پر واجب ہے جسے ان کا علم ہوگيا ہو، خواہ وہ اس شہر ميں نہ ہو جس ميں اسباب نماز آيات رونما ہوئے ہيں؟download-disicon-7