لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
61پينٹنگ اور تصويريں بنانے ميں بالوں والے برش سے استفاده کيا جاتا ہے۔ ان کى بہترين قسم سور کے بالوں سے بنى ہوئى ہوتى ہے اور غير اسلامى ملکوں سے منگوائى جاتى ہے ايسے برش ہر جگہ خاص طور سے ايڈورٹائزنگ کے لئے ...download-disicon-7
62چند سالوں سے ميں وسواس کے شر ميں مبتلا ہوں، يہ چيز ميرے لئے بڑى تکليف دہ ہے۔ اور وسواس کى حالت دن بدن بڑھتى ہى جا رہى ہے، يہاں تک کہ ميں ہر چيز ميں شک کرنے لگا ہوں۔ ميرى پورى زندگى شک پر قائم ہو گئى ہے۔ ...download-disicon-7
63کفير ايک ايسا مادہ ہے جو غذاؤں اور دواؤں کے بنانے ميں استعمال ہوتا ہے، اس کا خمير بنانے کے دوران اس حاصل شدہ مادہ ميں %5 يا %8 الکحل حاصل ہوجاتا ہے۔ الکحل کى يہ قليل مقدار استعمال کرنے والے کےلئے کسى قسم ...download-disicon-7
64کيا ايسے مشروبات جن ميں الکحل کا استعمال ہوتا ہے نجس ہيں؟download-disicon-7
65کيا بدن يا ہونٹ سے جدا ہونے والي پوست نجس ہے ؟download-disicon-7
66کيا تارکول يا اسفالٹ سے بنى ہوئى سڑک پر چلنے سے پاؤں يا جوتے کا تلوا پاک ہوجاتاہے ؟download-disicon-7
67کيا غذائى مواد خريدتے وقت اس بات کى تحقيق ضرورى ہے کہ اس کے بيچنے يا بنانے والے غير مسلم نے اسے ہاتھ سے چھوا ہے يا نہيں يا اس کے بنانے ميں الکحل استعمال کيا گيا ہے يا نہيں؟download-disicon-7
68کيا لباس دھونے والي مشينوں کے ذريعہ نجس کپڑے پاک ہوجاتے ہيں ؟download-disicon-7
69کيا نجس پانى کے ذريعے گندھى ہوئى مٹى سے بنے ہوئے تنور کا پاک کرنا ممکن ہے ؟download-disicon-7
70کيا پانى پر کر کا حکم اس وقت لگے گا جب اس کے کر ہونے کا علم ہو يا صرف کر پر بنا رکھ لينا ہى کافي ہے؟ (جيسے ٹرين و غيرہ کى ٹينکيوں ميں موجود پاني)۔download-disicon-7
71کيا ہاتھ اور طبى آلات جيسے تھرماميٹر و غيرہ کو طبى امور ميں استعمال کرنے کے لئے جراثيم سے پاک کرنے کى غرض سے نيز ڈاکٹر يا ميڈيکل بورڈ کے ذريعہ علاج کى غرض سے سفيد الکحل کا استعمال جائز ہے؟ سفيد الکحل جو ...download-disicon-7
72کہا جاتا ہے کہ اگر کچے انگور کى کچھ مقدار کو اس کا عرق نکالنے کے لئے ابالا جائے اور اس کے ساتھ انگور کے کچھ دانے بھى ہوں تو ابال آجانے کے بعد جو باقى رہ جاتا ہے وہ حرام ہے، کيا يہ بات صحيح ہے؟download-disicon-7
73ہمارے پڑوس ميں بہت سے "بہائي" رہتے ہيں اور ہمارے گھر ان کا اکثر آنا جانا رہتا ہے۔ بعض کہتے ہيں يہ "بہائي" نجس ہيں اور بعض کہتے ہيں پاک ہيں، اور يہ "بہائي" بہت اچھے اخلاق کا اظہار کرتے ہيں، تو کيا وہ نجس ...download-disicon-7