لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
16اگر انڈے ميں خون کا ايک نقطہ ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
17اگر ايسى زمين پر يا حوض يا حمام ميں کہ جس ميں کپڑے دھوئے جاتے ہيں، پانى بہايا جائے اور اس پانى کے چھينٹے لباس پر پڑجائيں تو کيا وہ نجس ہوجائے گا يا نہيں؟download-disicon-7
18اگر بيت الخلاء کى سيٹ کے اطراف يا اس کے اندر نجاست لگى ہو اور اس کو کر بھر پانى يا قليل پانى سے دھويا جائے ليکن عين نجاست باقى رہ جائے تو کيا وہ جگہ جہاں عين نجاست نہ لگى ہو بلکہ صرف دھونے والا پانى اس ...download-disicon-7
19اگر مجنب کا کپڑا منى سے نجس ہو جائے تو 1۔ يہ کہ اگر ہاتھ يا اس کپڑے ميں سے کوئى ايک گيلا ہو تو ہاتھ سے اس کپڑے کو چھونے کا کيا حکم ہے؟ اور 2۔ کيا مجنب کے لئے جائز ہے کہ وہ کسى اور شخص کو وہ لباس پاک کرنے ...download-disicon-7
20اگر نجس قالين يا بڑى درى کو اس ٹونٹى کے پانى سے دھويا جائے جو شہر کى بڑى ٹينکى سے متصل ہے تو کيا صرف نجس جگہ تک پانى کے پہنچ جانے سے وہ پاک ہوجائيں گے يا ان سے دھوون (غسالہ)کا الگ کرنا بھى ضرورى ہے ؟download-disicon-7
21اگر نجس گھى ميں ايسا کيمياوى عمل انجام ديا جائے کہ اب يہ مادہ نئے خواص کا حامل بن جائے تو کيا پھر بھى يہ نجس رہے گا يا يہ کہ اس پر استحالہ کا حکم جارى ہوگا؟download-disicon-7
22اگر نمکين پانى کو ابالا جائے تو کيا اس کى بھاپ سے حاصل ہونے والے پانى سے وضو کرنا صحيح ہے ؟download-disicon-7
23بازار ميں موجود ان مشروبات کے پينے کا کيا حکم ہے؟ کہ جن ميں سے بعض جيسے کوکاکولا اور پيپسى کولا و غيرہ ملک کے اندر بنتے ہيں اور کہا جاتا ہے ان کا اصل مواد باہر سے منگوايا جاتا ہے اور احتمال ہے کہ اس ميں ...download-disicon-7
24برائے مہربانى اگر ہو سکے تو انسان سے نکلنے والى رطوبت کى اقسام کى وضاحت فرمائيے ؟download-disicon-7
25برائے مہربانى مندرجہ ذيل صورتوں ميں قے کى طہارت اور نجاست کے بارے ميں شرعى حکم بيان فرمائيں۔ الف۔ دودھ پينے والے بچے کى قے۔ ب۔ اس بچے کى قے جو دودھ پيتا ہے اور کھانا بھى کھاتا ہے۔ ج۔ بالغ انسان کى قے۔download-disicon-7
26بسوں اور ريل گاڑيوں کى ان سيٹوں کا کيا حکم ہے جن کو مسلمان اور کافر دونوں استعمال کرتے ہيں حالانکہ بعض علاقوں ميں کافروں کى تعداد مسلمانوں سے زيادہ ہے، کيا يہ سيٹيں پاک ہيں؟ جبکہ ہم جانتے ہيں کہ گرمى کى ...download-disicon-7
27بعض اوقات پانى ميں ايسے مواد ملاتے ہيں جس سے پانى کا رنگ دودھ جيسا ہوجاتاہے کيا يہ پانى مضاف ہوجائے گا ؟ اور اس سے وضو اور طہارت کرنے کا حکم کيا ہے ؟download-disicon-7
28بعض اوقات گمراہ "بہائي" فرقہ کے پيروکار کھانے کى چيزيں يا دوسرى اشياء ہمارے پاس لاتے ہيں، تو کيا ان کا استعمال کرنا ہمارے لئے جائز ہے؟download-disicon-7
29بعض فقہا اہل کتاب کو نجس اور بعض انہيں پاک قرار ديتے ہيں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
30بعض کمپنيوں اور اداروں ميں کام کرنے کےلئے طبى معائنہ ضرورى ہوتا ہے اور اس سلسلے ميں کبھى ڈاکٹر کو شرمگاہ بھى دکھانا پڑتا ہے تو کيا ضرورت کے پيش نظر ، ايسا کرنا جائز ہے ؟download-disicon-7