لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
46ميں "اٹروپين سلفيٹ اسپرے" بناتا ہوں کہ جس کے فارمولے ميں الکحل بنيادى حيثيت رکھتا ہے يعنى اگر ہم اس ميں الکحل کا اضافہ نہ کريں تو اسپرے نہيں بن سکتا ہے۔ سائنسى لحاظ سے مذکورہ اسپرے ايک ايسا دفاعى اسلحہ ...download-disicon-7
47ميں 23 سالہ جوان ہوں اور کئي سال سے سخت وسواس ميں مبتلا ہوں بالخصوص طہارت ، نجاست، لباس اور گھر وغيرہ کے متعلق ۔۔۔ کئي بار ڈاکٹر کے پاس علاج کرانے کے لئے گيا ہوں ليکن کوئي فائدہ نہيں ہوا ہےاس سلسلے ميں ...download-disicon-7
48ميں ايک عورت ہوں ميرے چند بچے ہيں ميں اعلى تعليم يافتہ ہوں، ميرے لئے مسئلہ طہارت مشکل بنا ہوا ہے چونکہ ميں نے ايک ديندار گھرانے ميں پرورش پائى ہے اور ميں تمام اسلامى تعليمات پر عمل کرنا چاہتى ہوں، ليکن ...download-disicon-7
49ميں نے اپنے چند دوستوں کے ساتھ ايک گھر کرائہ پر ليا، ہميں معلوم ہوا کہ ان ميں سے ايک نماز نہيں پڑھتا، اس سے وضاحت طلب کرنے پر اس نے جواب ديا کہ وہ دل سے تو خداوند متعال پر ايمان رکھتا ہے ليکن وہ نماز ...download-disicon-7
50وہ خون جو امام حسين (عليہ السلام) کى عزادارى ميں انسان کے اپنے سر کو ديوار سے ٹکرانے کےبعد جارى ہوتا ہے اور اس بہنے والے خون کى چھينٹيں مجلس عزا ميں شرکت کرنے والوں کے سروں اور چہروں پر پڑتى ہيں تو کيا ...download-disicon-7
51وہ کون سے اديان ہيں جن کے ماننے والے اہل کتاب ہيں؟ اور وہ معيار کيا ہے جو ان کے ساتھ رہن سہن کے حدود کو معين کرتا ہے؟download-disicon-7
52١۔ ايٹالک الکحل نجس ہے يا نہيں؟ (بظاہر يہ الکحل منشيات ميں موجود ہوتا ہے اور نشہ آور ہوتا ہے)۔ ٢۔ الکحل کى نجاست کا معيار کيا ہے؟ ٣۔ وہ کونسا طريقہ ہے جس سے ہم ثابت کرسکيں کہ فلاں مشروب نشہ آور ہے؟download-disicon-7
53پاؤں يا جوتے کا تلوا پاک کرنے کے لئے پندرہ قدم چلنا شرط ہے ، تو کيا عين نجاست کے زائل ہونے کے بعد اتنا چلنا ضرورى ہے يا عين نجاست کے ہوتے ہوئے بھى پندرہ قدم چلنا کافى ہے ؟ اور اگر پندرہ قدم چلنے سے عين ...download-disicon-7
54پاخانہ کے مقام کو پاک کرنے سے پہلے استبراء کا طريقہ کيا ہے ؟download-disicon-7
55پاک کرنے کے لحاظ سے کر اور جارى پانى ميں کيا فرق ہے ؟download-disicon-7
56پيشاب اور استبراء کے بعد کبھى پيشاب کے مقام سے بلا اختيار ايسى رطوبت نکلتى ہے جو پيشاب سے مشابہ ہوتى ہے، کيا يہ رطوبت نجس ہے يا پاک ؟ اور اگر انسان کچھ مدت کے بعد اس کى طرف اتفاقاً متوجہ ہو تو اس سے پہلے ...download-disicon-7
57پيشاب اور پاخانہ کے مقام کو قليل پانى سے پاک کرنے کا حکم کيا ہے ؟download-disicon-7
58پيشاب کرنے کے بعد استبراء کرتا ہوں، ليکن اس کے ساتھ ايک بہنے والى رطوبت نکلتى ہے جس سے منى کى بو آتى ہے کيا وہ نجس ہے؟ نيز اس سلسلے ميں نماز کے لئے ميرا حکم بيان فرمائيں؟download-disicon-7
59پيشاب کرنے کے بعد حسب عادت نمازى کو استبراء کرنا چاہئے، جبکہ ميرى شرم گاہ ميں ايک ايسي زخم ہے جس سے استبراء کے دوران دباؤ کے نتيجے ميں خون نکل آتا ہے جو طہارت کے لئے استعمال کئے جانے والے پانى ميں مل کر ...download-disicon-7
60پيشاب کے بعد مقام پيشاب کتنى مرتبہ دھونے سے پاک ہوتا ہے؟download-disicon-7