ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
فقهى مباحث
نجاسات
متفرقه
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
61
پينٹنگ اور تصويريں بنانے ميں بالوں والے برش سے استفاده کيا جاتا ہے۔ ان کى بہترين قسم سور کے بالوں سے بنى ہوئى ہوتى ہے اور غير اسلامى ملکوں سے منگوائى جاتى ہے ايسے برش ہر جگہ خاص طور سے ايڈورٹائزنگ کے لئے ...
62
چند سالوں سے ميں وسواس کے شر ميں مبتلا ہوں، يہ چيز ميرے لئے بڑى تکليف دہ ہے۔ اور وسواس کى حالت دن بدن بڑھتى ہى جا رہى ہے، يہاں تک کہ ميں ہر چيز ميں شک کرنے لگا ہوں۔ ميرى پورى زندگى شک پر قائم ہو گئى ہے۔ ...
63
کفير ايک ايسا مادہ ہے جو غذاؤں اور دواؤں کے بنانے ميں استعمال ہوتا ہے، اس کا خمير بنانے کے دوران اس حاصل شدہ مادہ ميں %5 يا %8 الکحل حاصل ہوجاتا ہے۔ الکحل کى يہ قليل مقدار استعمال کرنے والے کےلئے کسى قسم ...
64
کيا ايسے مشروبات جن ميں الکحل کا استعمال ہوتا ہے نجس ہيں؟
65
کيا بدن يا ہونٹ سے جدا ہونے والي پوست نجس ہے ؟
66
کيا تارکول يا اسفالٹ سے بنى ہوئى سڑک پر چلنے سے پاؤں يا جوتے کا تلوا پاک ہوجاتاہے ؟
67
کيا غذائى مواد خريدتے وقت اس بات کى تحقيق ضرورى ہے کہ اس کے بيچنے يا بنانے والے غير مسلم نے اسے ہاتھ سے چھوا ہے يا نہيں يا اس کے بنانے ميں الکحل استعمال کيا گيا ہے يا نہيں؟
68
کيا لباس دھونے والي مشينوں کے ذريعہ نجس کپڑے پاک ہوجاتے ہيں ؟
69
کيا نجس پانى کے ذريعے گندھى ہوئى مٹى سے بنے ہوئے تنور کا پاک کرنا ممکن ہے ؟
70
کيا پانى پر کر کا حکم اس وقت لگے گا جب اس کے کر ہونے کا علم ہو يا صرف کر پر بنا رکھ لينا ہى کافي ہے؟ (جيسے ٹرين و غيرہ کى ٹينکيوں ميں موجود پاني)۔
71
کيا ہاتھ اور طبى آلات جيسے تھرماميٹر و غيرہ کو طبى امور ميں استعمال کرنے کے لئے جراثيم سے پاک کرنے کى غرض سے نيز ڈاکٹر يا ميڈيکل بورڈ کے ذريعہ علاج کى غرض سے سفيد الکحل کا استعمال جائز ہے؟ سفيد الکحل جو ...
72
کہا جاتا ہے کہ اگر کچے انگور کى کچھ مقدار کو اس کا عرق نکالنے کے لئے ابالا جائے اور اس کے ساتھ انگور کے کچھ دانے بھى ہوں تو ابال آجانے کے بعد جو باقى رہ جاتا ہے وہ حرام ہے، کيا يہ بات صحيح ہے؟
73
ہمارے پڑوس ميں بہت سے "بہائي" رہتے ہيں اور ہمارے گھر ان کا اکثر آنا جانا رہتا ہے۔ بعض کہتے ہيں يہ "بہائي" نجس ہيں اور بعض کہتے ہيں پاک ہيں، اور يہ "بہائي" بہت اچھے اخلاق کا اظہار کرتے ہيں، تو کيا وہ نجس ...
پہلے ← 1
پچھلا
1
2
3
4
5
اگلے
5 → آخری
×
...