ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
فقہ
فقهى مباحث
نجاسات
متفرقه
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
16
اگر انڈے ميں خون کا ايک نقطہ ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟
17
اگر ايسى زمين پر يا حوض يا حمام ميں کہ جس ميں کپڑے دھوئے جاتے ہيں، پانى بہايا جائے اور اس پانى کے چھينٹے لباس پر پڑجائيں تو کيا وہ نجس ہوجائے گا يا نہيں؟
18
اگر بيت الخلاء کى سيٹ کے اطراف يا اس کے اندر نجاست لگى ہو اور اس کو کر بھر پانى يا قليل پانى سے دھويا جائے ليکن عين نجاست باقى رہ جائے تو کيا وہ جگہ جہاں عين نجاست نہ لگى ہو بلکہ صرف دھونے والا پانى اس ...
19
اگر مجنب کا کپڑا منى سے نجس ہو جائے تو 1۔ يہ کہ اگر ہاتھ يا اس کپڑے ميں سے کوئى ايک گيلا ہو تو ہاتھ سے اس کپڑے کو چھونے کا کيا حکم ہے؟ اور 2۔ کيا مجنب کے لئے جائز ہے کہ وہ کسى اور شخص کو وہ لباس پاک کرنے ...
20
اگر نجس قالين يا بڑى درى کو اس ٹونٹى کے پانى سے دھويا جائے جو شہر کى بڑى ٹينکى سے متصل ہے تو کيا صرف نجس جگہ تک پانى کے پہنچ جانے سے وہ پاک ہوجائيں گے يا ان سے دھوون (غسالہ)کا الگ کرنا بھى ضرورى ہے ؟
21
اگر نجس گھى ميں ايسا کيمياوى عمل انجام ديا جائے کہ اب يہ مادہ نئے خواص کا حامل بن جائے تو کيا پھر بھى يہ نجس رہے گا يا يہ کہ اس پر استحالہ کا حکم جارى ہوگا؟
22
اگر نمکين پانى کو ابالا جائے تو کيا اس کى بھاپ سے حاصل ہونے والے پانى سے وضو کرنا صحيح ہے ؟
23
بازار ميں موجود ان مشروبات کے پينے کا کيا حکم ہے؟ کہ جن ميں سے بعض جيسے کوکاکولا اور پيپسى کولا و غيرہ ملک کے اندر بنتے ہيں اور کہا جاتا ہے ان کا اصل مواد باہر سے منگوايا جاتا ہے اور احتمال ہے کہ اس ميں ...
24
برائے مہربانى اگر ہو سکے تو انسان سے نکلنے والى رطوبت کى اقسام کى وضاحت فرمائيے ؟
25
برائے مہربانى مندرجہ ذيل صورتوں ميں قے کى طہارت اور نجاست کے بارے ميں شرعى حکم بيان فرمائيں۔ الف۔ دودھ پينے والے بچے کى قے۔ ب۔ اس بچے کى قے جو دودھ پيتا ہے اور کھانا بھى کھاتا ہے۔ ج۔ بالغ انسان کى قے۔
26
بسوں اور ريل گاڑيوں کى ان سيٹوں کا کيا حکم ہے جن کو مسلمان اور کافر دونوں استعمال کرتے ہيں حالانکہ بعض علاقوں ميں کافروں کى تعداد مسلمانوں سے زيادہ ہے، کيا يہ سيٹيں پاک ہيں؟ جبکہ ہم جانتے ہيں کہ گرمى کى ...
27
بعض اوقات پانى ميں ايسے مواد ملاتے ہيں جس سے پانى کا رنگ دودھ جيسا ہوجاتاہے کيا يہ پانى مضاف ہوجائے گا ؟ اور اس سے وضو اور طہارت کرنے کا حکم کيا ہے ؟
28
بعض اوقات گمراہ "بہائي" فرقہ کے پيروکار کھانے کى چيزيں يا دوسرى اشياء ہمارے پاس لاتے ہيں، تو کيا ان کا استعمال کرنا ہمارے لئے جائز ہے؟
29
بعض فقہا اہل کتاب کو نجس اور بعض انہيں پاک قرار ديتے ہيں آپ کى کيا رائے ہے؟
30
بعض کمپنيوں اور اداروں ميں کام کرنے کےلئے طبى معائنہ ضرورى ہوتا ہے اور اس سلسلے ميں کبھى ڈاکٹر کو شرمگاہ بھى دکھانا پڑتا ہے تو کيا ضرورت کے پيش نظر ، ايسا کرنا جائز ہے ؟
پہلے ← 1
پچھلا
1
2
3
4
5
اگلے
5 → آخری
×
...