لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
616بعض کاغذى نوٹوں کو اس عنوان سے خريد و فروخت نہيں کيا جاتا کہ وہ ماليت کے حامل ہيں يا ماليت کا نشان ہيں بلکہ اس لئے خريد و فروخت کيا جاتا ہے کہ وہ خاص قسم کے کاغذى نوٹ ہيں ۔مثلاً سبز رنگ کے ايک ہزار تومان ...download-disicon-7
617بعض کمپنيوں اور اداروں ميں کام کرنے کےلئے طبى معائنہ ضرورى ہوتا ہے اور اس سلسلے ميں کبھى ڈاکٹر کو شرمگاہ بھى دکھانا پڑتا ہے تو کيا ضرورت کے پيش نظر ، ايسا کرنا جائز ہے ؟download-disicon-7
618بعض گھروں سے موسيقى کى آوازيں سنائى ديتى ہيں کہ جن کے بارے ميں معلوم نہيں ہوتا کہ وہ جائز ہيں يا نہيں اور بعض اوقات ان کى آواز اتنى اونچى ہوتى ہے کہ جس سے مؤمنين کو اذيت ہوتى ہے اس سلسلہ ميں ہمارى کيا ...download-disicon-7
619بغير کسى پريشر کے نيچے کى طرف بہنے والے قليل پانى کا نچلا حصہ ، اگر نجاست سے مل جائے تو کيا اس پانى کا اوپر والا حصہ ، پاک رہے گا ؟download-disicon-7
620بلديہ نے زمين سے بھر پور فائدہ اٹھانے کى غرض سے قبروں کو دو منزلہ بنانا مقرر کيا ہے، برائے مہربانى آپ اس سلسلے ميں شرعى حکم بيان فرمائيں؟download-disicon-7
621بلديہ کى کوڑا ڈھونے والى گاڑيوں سے جو پانى سڑکوں پر بہتا جاتا ہے اور بعض اوقات تند ہوا کى وجہ سے لوگوں کے اوپر بھى پڑ جاتا ہے، کيا وہ پانى پاک ہے يا نجس؟download-disicon-7
622بلوغdownload-disicon-0
623بليڈيا مشين سے داڑھى کاٹنے کا کيا حکم ہے اگر انسان کا کام مذکورہ عمل کا تقاضا کرتا ہو؟download-disicon-7
624بلڈ پريشر وغيرہ ميں مريض کا بدن لمس کرنا ضرورى ہے اگر بلڈ پريشر ديکھنے والا جنس مخالف سے تعلق رکھتا ہو اور مذکورہ عمل طبى دستانے پہن کر انجام دينے کا امکان ہو تو کيا بغير دستانے کے مذکورہ عمل انجام دينا ...download-disicon-7
625بيت المالdownload-disicon-0
626بيمہdownload-disicon-0
627بينکdownload-disicon-0
628بينک سے سرو کار رکھنے والے بعض لوگ بينک کے عملہ کو مال کى کچھ مقدار پيش کرتے ہيں تاکہ بينک کا عملہ ان کا کام جلدى اور اچھى طرح انجام دے اور يہ بات بھى معلوم ہے کہ اگر عملہ مذکورہ عمل انجام نہ دے تو اسے ...download-disicon-7
629بينک سے سروکار رکھنے والے لوگ بينک کے عملے کو رواج کے مطابق عيد کے تحفہ کے عنوان سے مال ديتے ہيں۔ اور انہيں يہ بھى معلوم ہے کہ اگر مذکورہ تحفہ نہ ديا جائے تو عملہ اس کے کام کو مطلوبہ طريقے سے انجام نہيں ...download-disicon-7
630بيوي کي بهن کے ساتھ شادي حرام هونے کي بلکه اس سے بهتر يوں کهيں که ايک هي وقت ميں دو بهنوں سے شادي حرام هونے کي علمي دليل کيا هے؟download-disicon-7