لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
601بعض لوگ اپنى ٹھوڑى کے بال نہيں (فرينچ کٹ) کاٹتے اور اطراف کے بال کاٹ ديتے ہيں اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
602بعض لوگ فوج کا مخصوص لباس (فوجى وردياں) فروخت کرتے ہيں کيا مذکورہ لباس ان سے خريدنا اور پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
603بعض لوگ ہيپناٹزم کے ذريعے دوسروں کو سلاتے ہيں اور اس عمل کو علاج نہيں بلکہ انسان کى روحانى طاقت کے اظہار کے لئے انجام ديتے ہيں ، کيا مذکورہ عمل جائز ہے؟ کيا مذکورہ عمل کو ماہرين کے علاوہ دوسرے لوگ بھى ...download-disicon-7
604بعض لوگوں کا خيال ہے کہ فکرى اور فنى امور جب صاحبان فکر سے صادر ہوجائيں تو چھپنے کے بعد ان کى ملکيت نہيں رہتے۔ يہ راى کس حد تک صحيح ہے؟ کيا مولفين، مترجمين اور فنى امور کے ماہرين کے لئے جائز ہے کہ وہ اپنے ...download-disicon-7
605بعض لوگوں کا خيال ہے کہ چند ايک ائمہ جمعہ کى قرات صحيح نہيں ہے، يا تو وہ حروف کو اس طرح ادا نہيں کرتے جس طرح وہ ہيں يا وہ حرکت کو اس طرح بدل ديتے ہيں کہ جس سے وہ حرف نہيں رہتا کيا ان کے پيچھے پڑھى جانے ...download-disicon-7
606بعض مفسرين کى رائے کے مطابق قرآن مجيد کے چند سورے جيسے سورہ فيل و قريش اور انشراح و ضحى کامل سورے نہيں ہيں، وہ کہتے ہيں کہ جو شخص ان سوروں ميں سے کوئى ايک سورہ مثلا سورہ فيل پڑھے تو اس پر اس کے بعد سورہ ...download-disicon-7
607بعض مواقع پر ہميں نامحرم کا معائنہ کرنا پڑتا ہے اور يہ معلوم نہيں کہ کيا مستقبل ميں ہميں اس کى ضرورت پڑے گى يا نہيں؟ ليکن مذکورہ مورد ميں معائنہ کرنا بھى عام تعليمى کورس کا حصہ ہے اور طالب علم کى ذمہ دارى ...download-disicon-7
608بعض موقعوں پر امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرتے ہوئے يہ اتفاق پيش آتا ہے کہ گناہگار شخص اسلامى احکام و واجبات کى معرفت نہ رکھنے کى وجہ سے اسلام سے بدظن ہوجاتا ہے دوسرى طرف اگر ہم اسے يوں ہى چھوڑ ديں ...download-disicon-7
609بعض موقعوں پر غسل کے بعد ہاتھ يا پير کے ناخن کے اطراف ميں چونايا صابن لگا ہوا دکھائى ديتاہے جو غسل کے دوران حمام ميں نظر نہيں آتا ليکن حمام سے نکلنے اور غور کرنے کے بعد ان کى سفيدى نظر آتى ہے، اس کا حکم ...download-disicon-7
610بعض مومنين ويڈيو کيسٹ کرائے پر لاتے ہيں اور جب ويڈيو کيسٹ کو اچھا پاتے ہيں تو دکاندار کى اجازت کے بغير اس کى نقل کرليتے ہيں اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئے کہ اکثر علماء کے نزديک طبع کے حقوق کى کوئى حيثيت ...download-disicon-7
611بعض مياں بيوى کى خونى بيمارى ميں مبتلا ہوتے ہيں اور ان کے جنين معيوب ہوجاتے ہيں جس کى نتيجے ميں وہ بچوں ميں بھى بيمارى منتقل کر ديتے ہيں اس طرح کے والدين کے بچوں ميں شديد اور سخت بيماريوں ميں مبتلا ہونےdownload-disicon-7
612بعض نسوانى امراض کے علاج کے لئے "اينما" جيسى خاص دوائيں ہيں جنہيں بدن کے اندر داخل کيا جاتا ہے کيا ان کے استعمال سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟download-disicon-7
613بعض نغمے ظاہرى طور پر انقلابى ہيں اور عرف ِعام ميں بھى اسے انقلابى سمجھا جاتا ہے ليکن يہ معلوم نہيں ہے کہ گانے والے نے انقلابى قصد سے نغمہ گايا ہے يا طرب اور لہو کے ارادے سےdownload-disicon-7
614بعض نوجوان جو حال ہى ميں بالغ ہوئے ہيں انہوں نے ايسے مجتہد کى تقليد کى ہے جو مطلقاً موسيقى کو حرام سمجھتا ہے چاہے يہ موسيقى اسلامى جمہورى کے ريڈيو اور ٹيليويژن سے نشر ہوتى ہوdownload-disicon-7
615بعض کارخانوں ميں دوسرے کارخانوں کے بنے ہوئے پرزے جوڑ کر آلات بنائے جاتے ہيں اور پھر انہيں غير ملکى معروف کمپنى کے نام سے بازار ميں فروخت کرديا جاتا ہے کيا مذکورہ عمل دھوکہ بازى شمار کيا جائےگا؟ اور اگر ...download-disicon-7