لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
586بعض دينى انجمنوں ميں ايسے مصائب پڑھے جاتے ہيں جو کسى معتبر "مقتل" ميں نہيں پائے جاتے۔ اور نہ ہى کسى عالم اور مرجع سے سنے گئے ہيںdownload-disicon-7
587بعض دکان دار اپنى چيزيں فروخت کرنے کے لئے خريدنے والى کمپنى يا اداروں کے نمايندوں کو اشياء کى اصل قيمت پر اضافہ کيئے بغير فقط روابط بڑھانے کے لئے کچھ مال ديتے ہيں دکان دار اور خريدنے والے نمايندہ کے لئے ...download-disicon-7
588بعض سٹلائٹ اور انٹرنيٹ ذرائع‏ ابلاغ پر زوجہ رسول اکرم (صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم ) کے بارے ميں توہين آميز اور ناپسنديدہ کلمات اور پيغمبر اسلام (ص) کي ازواج کے بارے ميں عفت اور کرامت کے منافي الزامات عائد ...download-disicon-7
589بعض شوہر اور بيوى، زوجہ کے بيضہ (Ovum) نہ ہونے کى وجہ سے جو کہ پيوند کارى کے لئے ضرورى ہوتے ہيں ايک دوسرے سے جدائى کے مرحلے پر پہنچ جاتے ہيں اور نفسياتى اور ازدواجى مشکلات کا شکار ہوجاتے ہيں کيونکہ مرض ...download-disicon-7
590بعض شوہروں کو تھيلى سيما کا موروثى مرض ہوتا ہے چنانچہ يہ بيمارى ان کى اولاد ميں بھى منتقل ہوتى ہے اور اس کا احتمال زيادہ ہے کہ اولاد ميں بيماريوں کى شدت زيادہ ہو اور ايسے بچے ولادت سے لے کر اپنى آخرى عمر ...download-disicon-7
591بعض طبى مراکز مرد سے استمناء کا مطالبہ کرتے ہيں تاکہ وہ طبى تحقيقات کے ذريعہ يہ بتا سکيں کہ يہ شخص بچہ پيدا کرسکتا ہے يا نہيں؟ تو کيا اس کے لئے استمناء جائز ہے؟download-disicon-7
592بعض علاقوں ميں خواتين دسترخوان ابو الفضل (عليہ السلام) کے نام سے رسومات انجام ديتى ہيں تاکہ حضرت فاطمہ (سلام اللہ عليھا) کى شادى کا پروگرام انجام ديا جائے اور اس پروگرام ميں شادى کے گانے گاتى ہيں اور تالى ...download-disicon-7
593بعض علاقوں، خصوصاً ديہاتوں ميں لوگ مساجد ميں شادى کا جشن منعقد کرتے ہيں يعنى وہ رقص اور گانا تو گھروں ميں کرتے ہيں ليکن صبح يا شام کا کھانا مسجد ميں کھلاتے ہيں ۔ شريعت کے لحاظ يہ جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
594بعض علماء جو خود مجتہد ہيں ان سے اعلم کے بارے ميں پوچھا گيا تو انہوں نے کہا فلاں شخص کى طرف رجوع کرنے سے انسان برى الذمہ ہوجاتا ہے تو کيا ميں ان کى بات پر اعتماد کرسکتا ہوں جبکہ خود مجھے اس شخص کى اعلميت ...download-disicon-7
595بعض عورتيں کہتى ہيں ناخن پالش ، وضو سے رکاوٹ نہيں بنتى ۔ بھي باريک جوراب پر مسح کرنا بھى جائز ہے کيا يہ صحيح ہے ؟download-disicon-7
596بعض غير اسلامى ممالک ميں علمى نشستوں اور کانفرنسوں ميں معمولاً مہمانوں کى ضيافت کے لئے شراب استعمال کى جاتى ہے۔ کيا ايسى کانفرنس اور نشست ميں شرکت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
597بعض غير متدين ڈاکٹر حضرات ضرر کى وجہ سے مريض کو روزہ رکھنے سے روکتے ہيں، تو کيا ايسے ميں ڈاکٹروں کا قول حجت ہے يا نہيں؟download-disicon-7
598بعض فقہا اہل کتاب کو نجس اور بعض انہيں پاک قرار ديتے ہيں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
599بعض لوگ اسلامى جمہوريہ ميں ہونے والے بعض منفى ظواہر کے بارے ميں گفتگو کرتے ہيں "خداوند عالم اسلامى جمہوريہ کو دشمنوں سے محفوظ رکھے" مذکورہ حکايت اور گفتگو کے سننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
600بعض لوگ اپنى بعض جائيداد کو فروخت کرتے ہيں تاکہ دوبارہ زيادہ قيمت پر اسى چيز کو خريد ليں کيا يہ خريد و فروخت صحيح ہے؟download-disicon-7