لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
316اگر ايک شخص نے کوئى شئے خيارى معاملے کے ساتھ فروخت کي۔ کيا فروخت کرنے والے يا خريدار کے لئے مذکورہ شے کو پہلے خريدار کى تحويل ميں دينے سے پہلے کسى اور شخص کو فروخت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
317اگر ايک شخص کسى دوسرے شخص کو عادل و متقى سمجھتا ہو اور اسى لمحہ اس بات کا بھى معتقد ہو کہ اس نے بعض موقعوں پر اس پر ظلم کيا ہے تو کيا وہ اسے کلى طور پر عادل سمجھ سکتا ہے؟download-disicon-7
318اگر ايک شخص کے پاس ذاتى کتب خانہ ہو اور اس نے کچھ عرصہ ان کتابوں سے استفادہ کيا ليکن اب کئى سالوں سے ان سے استفادہ نہيں کر رہا ليکن يہ احتمال ہے کہ آئندہ وہ اس کتب خانہ سے فائدہ اٹھائے گا تو کيا جس مدت ...download-disicon-7
319اگر ايک شہر کے علماء کے درميان رؤيت ہلال کے ثابت ہونے ميں اختلاف ہو جائے، اور انسان کى نظر ميں سب علماء کى عدالت ثابت ہو اور سب کے استدلال ميں دقيق ہونے سے مطمئن ہو تو اس کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
320اگر باپ نے کوئى نماز نہ پڑھى ہو تو کيا اس کى پورى نمازيں قضا ہيں اور بڑے بيٹے پر ان کا بجا لانا واجب ہے؟download-disicon-7
321اگر بيت الخلاء کى سيٹ کے اطراف يا اس کے اندر نجاست لگى ہو اور اس کو کر بھر پانى يا قليل پانى سے دھويا جائے ليکن عين نجاست باقى رہ جائے تو کيا وہ جگہ جہاں عين نجاست نہ لگى ہو بلکہ صرف دھونے والا پانى اس ...download-disicon-7
322اگر بيوي پردے کي پابندي نہ کرتي ہو تو کيا شوہر اس کو لڑائي جھگڑے يا مار پيٹ کے ذريعہ پردہ کرواسکتا ہے ؟download-disicon-7
323اگر بچے کو کپڑے يا کھلونے ہديہ کے طور پر مليں بعد ميں بچہ بڑا ہوجانے يا کسى اور وجہ سے ان سے استفادہ ممکن نہ ہو تو کيا ولى شرعى مذکورہ اشياء کو صدقہ کے طور پر دے سکتا ہے؟download-disicon-7
324اگر بڑا بيٹا مرجائے جس پر باپ کى قضا نماز واجب تھيں، تو کيا ان قضا نمازوں کو بڑے بيٹے کے وارث ادا کريں گے يا يہ قضا نمازيں اس کے دوسرے بڑے بيٹے پر واجب ہوں گي؟download-disicon-7
325اگر بڑے بيٹے کا باپ سے پہلے انتقال ہو جائے (خواہ وہ بالغ ہو يا نابالغ) تو کيا باقي اولاد سے باپ کى قضا ساقط ہو جائے گى يا نہيں؟download-disicon-7
326اگر ثابت ہوجائے کہ بعض فقہاء مختلف مسائل ميں اعلم ہيں يعنى ان ميں سے ہر ايک خاص مسائل ميں اعلم ہو تو کيا مختلف احکام ميں ان مختلف فقہاء کى تقليد کى جا سکتى ہے ؟download-disicon-7
327اگر حاملہ عورت دانتوں اور مسوڑهوں کے علاج پر مجبور ہو اور اسپيشلسٹ کى تشخيص کے مطابق آپريشن کى ضرورت ہو تو کيا اس کے لئے حمل کو اسقاط کرنا جائز ہے؟ جبکہ يہ بات بھى معلوم ہے کہ دوران حمل بے ہوشى اور ايکس ...download-disicon-7
328اگر حرام مال کسى شخص کے مال سے مخلوط ہو جائے تو اس مال کا کيا حکم ہے اور اس کے حلال کرنے کا کيا طريقہ ہے؟ اور حرمت کے علم يا عدم علم کى صورت ميں اس کو کيا کرنا چاہيے؟download-disicon-7
329اگر حشفہ (ختنہ گاہ) کى مقدار تک دخول ہو ليکن منى خارج نہ ہو اور عورت بھى لذت کے آخرى مرحلے تک نہ پہنچے تو کيا غسل جنابت صرف عورت پر واجب ہوگا يا صرف مرد پر يا دونوں پر ؟download-disicon-7
330اگر حمل کے دوران عورت کو تھوڑا سا خون آ جائے ليکن اس کا حمل ساقط نہ ہو تو کيا اس پر غسل واجب ہے يا نہيں؟ اور اس کى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7