لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
241ايک شخص وقت کم ہونے کى بنا پر تيمم سے نماز پڑھ ليتا ہے اور فارغ ہونے کے بعد اس پر يہ بات آشکار ہوتى ہے کہ وضو کرنے کا وقت تھا، اس کى نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
242ايک شخص پہلى مرتبہ اپنے اموال کے خمس کا حساب کرنا چاہتا ہے چنانچہ جس گھر ميں وہ رہتا ہے اگر اسے علم نہ ہو کہ اسے کس مال سے خريدا ہے تو اس کا کيا حکم ہے؟ اور اگر جانتا ہو کہ اسے چند سال کى جمع پونجى سے ...download-disicon-7
243ايک شخص پے در پے کئى راتوں تک مجنب ہوتا رہا، اس کا فريضہ کيا ہے؟ جبکہ حديث شريف ميں آيا ہے کہ ہر روز پے در پے حمام جانے سے انسان ضعيف و کمزور ہو جاتا ہے؟download-disicon-7
244ايک شخص چند سال سے اپنے وطن سے چار کلوميٹر دور رہتا ہے اور ہر ہفتہ گھر جاتا ہے لہذا اگر يہ شخص اس مقام کى طرف سفر کرے کہ جس کا اس کے وطن سے ٥٢ کلو ميٹر کا فاصلہ ہے، ليکن جس جگہ وہ چند سال تعليم حاصل کرتاdownload-disicon-7
245ايک شخص چند سال سے اہواز شہر ميں رہتا ہے، ليکن اسے اپنے لئے وطن ثانى نہيں بنايا ہے، تو اگر وہ اس شہر سے شرعى مسافت سے کم يا زيادہ فاصلہ پر جائے اور دوبارہ اس شہر ميں واپس آ جائے تو وہاں واپس آنے کے بعد ...download-disicon-7
246ايک شخص کئى لوگوں سے پانى خريد کر مختلف قيمتوں پر فروخت کرتا ہے۔ مثلاً ايک شخص سے خريدے ہوئے حصے کو دس ہزار تومان اور اسى مقدار کے پانى کو دوسرے شخص کے حصے سdownload-disicon-7
247ايک شخص کا انتقال ہوا ہے، اور اس کا کل اثاثہ وہ گھر ہے جس ميں اس کى اولاد رہتى ہے، اور اس کے ذمہ روزے اور نمازيں باقى رہ گئے ہيں اور بڑا بيٹا اپنى روزمرہ مصروفيات کى بنا پر انہيں ادا نہيں کر سکتا، تو کيا ...download-disicon-7
248ايک شخص کا دماغ کام کرنا چھوڑ گيا اور وہ حواس کھو بيٹھا۔ اس حالت ميں اس کى اولاد کا اس کے مال ميں تصرف کرنے کا کيا حکم ہے؟ اور اسى طرح ايک فرزند کا دوسرى اولاد اور حاکم شرعى کى اجازت کے بغير مال ميں تصرف ...download-disicon-7
249ايک شخص کا وطن تہران ہے اور اب وہ تہران کے قريب ايک دوسرے شہر کو اپنے لئے وطن بنانا چاہتا ہے، اور کيونکہ اس کا روزانہ کا پيشہ تہران ميں ہے، لہذا وہ دس دن بھى اس شہر ميں نہيں رہ سکتا، چہ جائيکہ چھ مہينوں ...download-disicon-7
250ايک شخص کا کہنا ہے کہ اس کے خمس کے سال کا آغاز، گيارہويں مہينہ سے ہوتا ہے ليکن وہ اسے بھول گيا اور خمس نکالنے سے قبل بارہويں مہينے ميں اس نے اس مال سے اپنے گھر کے لئے جائے نماز، گھڑى اور کارپٹ خريد ليا ...download-disicon-7
251ايک شخص کام کے حادثہ ميں فوت ہو گيا، لوگوں نے اسے غسل ديا، کفن پہنايا اور قبرستان ميں لے آئے، جب اسے دفن کرنے لگے تو ديکھا کہ تابوت اور کفن دونوں اس سے نکلنے والے خون سے آلودہ ہيں تو کيا ايسى حالت ميں ...download-disicon-7
252ايک شخص کسى چيز (گھر يا زمين) کا مالک ہے کہ جس ميں خمس ہے، تو کيا وہ اس کا خمس اپنے سال کى منفعت سے ادا کر سکتا ہے يا واجب ہے کہ پہلے وہ منافع کا خمس نکالے اور پھر اس خمس نکالى ہوئى رقم سے اس چيز (گھر ...download-disicon-7
253ايک شخص کو امام خميني(رہ) کے اس فتوے کى اطلاع نہيں تھى کہ تہران بڑے شہروں ميں سے ہے، انقلاب کے بعد اسے امام خمينى کے فتوے کا علم ہوا ہے، لہذا اس کے ان روزوں اور نمازوں کا کيا حکم ہے جو عادى طريقہ سے اس ...download-disicon-0
254ايک شخص کے دس روزے رہتے ہيں اس نے شعبان کى بيسويں سے روزے رکھنا شروع کيے، کيا يہ شخص زوال سے پہلے يا زوال کے بعد جان بوجھ کر افطار کر سکتا ہے؟ اور اگر وہ زوال سے پہلے يا اس کے بعد افطار کر لے تو مقدار ...download-disicon-0
255ايک شخص کے دو وطن ہيں اور دونوں ميں وہ پورى نماز پڑھتا ہے اور روزہ رکھتا ہے تو کيا اس کے بچوں پر کہ جن کى وہ ديکھ بھال اور کفالت کرتا ہے، اس مسئلہ ميں اپنے ولى اور سرپرست کا اتباع واجب ہے؟ يا اس سلسلہ ...download-disicon-7