لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
271ايک عورت کى ماہانہ عادت معين تھى جيسے ايک ہفتہ ليکن پھر اسے مانع حمل چھلہ (loop) رکھوانے کے سبب ہر ماہ ٢١ روز خون آنے لگا تو کيا يہ سات دنوں سے زيادہ آنے والا خون حيض ہو گا يا استحاضہ؟download-disicon-7
272ايک فرقہ ہے جس کا نام "على اللہٰي" ہے اس کے ماننے والے کہتے ہيں على خدا تو نہيں ہيں، ليکن خدا سے کم بھى نہيں ہيں، ان لوگوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
273ايک فرقہ ہے جو اپنے کو "على اللہٰي" کہتا ہے۔ وہ لوگ اميرالمؤمنين على ابن ابى طالب (عليہ السلام) کو خدا سمجھتے ہيں اور ان کا عقيدہ ہے کہ دعا اور طلب حاجت، نماز اور روزے کا بدل ہيں، کيا يہ لوگ نجس ہيں؟download-disicon-7
274ايک قانونى اسناد کى حامل جائيداد کو عام وثيقہ تحرير کے ذريعہ شرعاً خريدنا جائز ہے؟ جبکہ قانونى طور پر خريدار کے نام سند تحرير نہ گئى ہو۔download-disicon-7
275ايک مسئلہ ميں ايک سے زيادہ مرتبہ استخارہ کرنا صحيح ہے؟download-disicon-7
276ايک مومن اپنے يتيم بھائيوں کى کفالت کرتا ہے اس کے پاس يتيموں کا کچھ مال تھا، اس نے مذکورہ مال سے ان کےلئے بغير سند اور تحريرى معاہدے کے ايک زمين خريدى اس اميد کے ساتھ کہ بعد ميں سند وغيرہ مل جائے گي۔ يا ...download-disicon-7
277ايک مکان ميرى ملکيت ميں ہے کہ جس کا ميں قسط وار مقروض ہوں نيز ميرى ايک دکان ہے جس ميں کاروبار کرتا ہوں اور شرعى فريضہ کے مطابق ميں نے اپنے خمس کا سال بھى معين کر رکھا ہے۔ آپ سے التجا ہے کہ مجھے اس گھرdownload-disicon-7
278ايک مکان ميں ايک سال سے زيادہ رہنے کي صورت ميں نماز اور روزے کا حکمdownload-disicon-7
279ايک پرانى قبر سے ايک عورت کا جنازہ ملا ہے جس کى تاريخ تقريباً سات سو سال پرانى ہے۔ يہ ايک عظيم الجثہ پيکر ہے جو صحيح و سالم ہے اور اس کى کھوپڑى پر کچھ بال بھى موجود ہيں، آثار قديمہ کے ماہرين۔جنہوں نے اس ...download-disicon-7
280ايک ڈرائيور نے ٹرک خريدنے کا ارادہ کيا اور ايک شخص کى طرف رجوع کيا اس شخص نے مذکورہ قيمت اسے دے دى اور ڈرائيور نے وکيل کى حيثيت سے اس کے لئے ٹرک خريد ليا۔download-disicon-7
281ايک گاؤں ميں چراگاہ اور زرعى زمينوں کى سخت قلت ہے اس گاؤں کے عمومى اخراجات، چراگاہوں کے گھاس کو فروخت کر کے پورے کئے جاتے تھے اور يہ سلسلہ اسلامى انقلاب کے بعد آج تک جارى رہا ہے، ليکن اب عہديدار حضرات ...download-disicon-7
282ايک گمنام شہيد چند بچوں کے ساتھ ايک ہى قبر ميں دفن ہے اور ايک ماہ کے بعد قرائن سے يہ بات ثابت ہوئى کہ وہ شہيد اس شہر کا نہيں تھا جس ميں دفن کيا گيا ہے کيا اسے اپنے شہر منتقل کرنے کےلئے قبر کھودنا جائز ...download-disicon-7
283اپنے بال بچوں کى سہولت اور ان کى ضرورت کے لئے ايک شخص غير مخمس مال اور سال کے دوران حاصل ہونے والے منافع سے گاڑى خريدے تو کيا اسے اس کا خمس دينا ہوگا يا نہيں؟ اور اگر اس نے اپنے کام سے متعلقہ امور کے لئے ...download-disicon-7
284اچھے برے کى تميز رکھنے والے بچے يا بچى کا عورتوں يا مردوں کي محفل ميں رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
285اکثر اوقات ميرے لعاب دہن ميں خون مل جاتا ہے جو ميرے مسوڑھوں سے بہتا ہے، لہذا جو لعاب ميں حلق سے نيچے اتارتا ہوں اس کے بارے ميں مجھے معلوم نہيں ہوتا کہ اس ميں خون بھى ملا ہے يا نہيں۔ اس حالت ميں ميرے روزے ...download-disicon-7