لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
16ان لوگوں کے شرائط جوسہم سادات کے مستحق ہيںdownload-disicon-0
17ان لوگوں کے شرائط جوسہم سادات کے مستحق ہيںdownloadicon-1
18انسان جن چيزوں کو خمس کے سال کے دوران خريدتا ہے اور پھر خمس کا سال مکمل ہونے کے بعد انہيں بيچ ديتا ہے ان کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
19انشورنس کمپنى علاج معالجہ کے اخراجات کے سلسلے ميں ميرى مقروض ہے اور طے ہوا ہے کہ آج کل ميں وہ ميرا قرض ادا کرے گى تو کيا انشورنس سے ملنے والى رقم ميں خمس ہے يا نہيں؟download-disicon-7
20انشورنس کمپنياں، انشورنس کرانے والوں کے نقصان کى تلافى کے لئے معاہدے کے مطابق جو رقم ديتى ہيں، کيا اس پر خمس ہے؟download-disicon-7
21ايسا مال جس پر خمس نہيں ہے جيسے انعام وغيرہ، اگر سرمايہ کےساتھ مخلوط ہوجائے تو کيا خمس کا سال ختم ہونے پر ايسا کيا جا سکتا ہے کہ اسے سرمايہ سے مستثنيٰ کر کے باقى مال کا خمس نکال ديا جائے؟download-disicon-7
22ايسے لوگوں کے ساتھ معاشرت کا کيا حکم ہے جو مسلمان تو ہيں مگر دينى امور: خاص طور سے نماز اور خمس کے پابند نہيں ہيں؟ اور کيا ان کے گھروں ميں کھانا کھانے ميں کوئى اشکال ہے؟ اور اگر اشکال ہے تو جو شخص چند ...download-disicon-7
23ايک ثقافتى مرکز ميں تجارت کا شعبہ کھولا گيا ہے کہ جس کا اصلى سرمايہ رقوم شرعيہ ہيں۔ مذکورہ تجارت کے شعبے کا مقصد، ثقافتى مرکز کے مستقبل کے اخراجات کو پورا کرنا ہے تو کيا اس تجارت سے حاصل ہونے والے نفع ...download-disicon-7
24ايک سيدانى کہتى ہے اس کا باپ اپنے اہل و عيال کے اخراجات پورے نہيں کرتا ہے اور ان کى حالت يہ ہے کہ وہ مساجد کے سامنے بھيک مانگنے پر مجبور ہيں اور اس سے وہ اپنى زندگى کا خرچ نکالتے ہيں، اور اس علاقہ کے رہنے ...download-disicon-7
25ايک شخص جس کے ذمہ چند سال کے منافع کا خمس ادا کرنا باقى ہے، ليکن اب اسے علم نہيں ہے کہ وہ اس سلسلے ميں کس قدر مقروض ہے تو اب وہ کيسے خمس سے سبکدوش ہو سکتا ہے؟download-disicon-7
26ايک شخص فوت ہوگيا ہے اس نے اپنى زندگى ميں اپنے ذمہ خمس کو اپنى ڈائرى ميں لکھ رکھا تھا اور اس کے ادا کرنے کا ارادہ رکھتا تھا، مگر اس کى وفات کے بعد اس کى ايک بيٹى کے سوا تمام ورثاء خمس کى ادائيگى کےلئے ...download-disicon-7
27ايک شخص ملک سے باہر رہتا تھا اور خمس نہيں نکالتا تھا اس نے غير مخمس مال سے ايک گھر خريدا ہے ليکن اس وقت اس کے پاس اتنا مال نہيں ہے کہ جس سے اس گھر کا خمس ادا کرسکے البتہ اس پر جو خمس قرض ہے اس کے عوض ميں ...download-disicon-7
28ايک شخص نے بنجر زمين (ارض موات) کو آباد کرنے اور اس ميں پھل دار درخت لگانے کے لئے ايک کنواں کھودا تاکہ ان کے پھلوں سے استفادہ کرسکے۔ اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے کہ يہ درخت کئى سال بعد پھل ديں گے اور ان ...download-disicon-7
29ايک شخص نے مستحب حج بجا لانے کےلئے حج کميٹى کے کھاتے ميں اپنا پيسہ جمع کروايا، مگر خانہ کعبہ کى زيارت کے لئے جانے سے پہلے ہى وہ فوت ہوگيا تو اس جمع شدہ رقم کا کيا حکم ہے؟ کيا اس رقم کو مرنے والے کى نيابت ..download-disicon-7
30ايک شخص پہلى مرتبہ اپنے اموال کے خمس کا حساب کرنا چاہتا ہے چنانچہ جس گھر ميں وہ رہتا ہے اگر اسے علم نہ ہو کہ اسے کس مال سے خريدا ہے تو اس کا کيا حکم ہے؟ اور اگر جانتا ہو کہ اسے چند سال کى جمع پونجى سے ...download-disicon-7