لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
46اگر انسان گاڑى، موٹر سائيکل اور فرش جيسى ضرورت کى اشياء کو بيچے کہ جن کا خمس ادا نہيں کيا گيا تو کيا بيچنے کے بعد فوراً ان کا خمس ادا کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
47اگر ايک شخص کے پاس ذاتى کتب خانہ ہو اور اس نے کچھ عرصہ ان کتابوں سے استفادہ کيا ليکن اب کئى سالوں سے ان سے استفادہ نہيں کر رہا ليکن يہ احتمال ہے کہ آئندہ وہ اس کتب خانہ سے فائدہ اٹھائے گا تو کيا جس مدت ...download-disicon-7
48اگر حرام مال کسى شخص کے مال سے مخلوط ہو جائے تو اس مال کا کيا حکم ہے اور اس کے حلال کرنے کا کيا طريقہ ہے؟ اور حرمت کے علم يا عدم علم کى صورت ميں اس کو کيا کرنا چاہيے؟download-disicon-7
49اگر دکاندار کو معلوم نہ ہو کہ جس خريدار کےساتھ وہ معاملہ کر رہا ہے اس نے اپنے مال کا خمس ادا کيا ہے يا نہيں تو کيا اس کے لئے اس مال کا خمس ادا کرنا واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
50اگر مثال کے طور پر ايک شخص کے پاس خمس کى سالانہ تاريخ کے آنے پر اس کے اخراجات سے ايک لاکھ روپيہ زيادہ ہو اور اس نے اس کا خمس ادا کر ديا ہو اور آنے والے سال ميں نفع کى يہ رقم ايک لاکھ پچاس ہزار روپيہ ہوجائے ...download-disicon-7
51اگر ملازم خمس والے سال کى تنخواہ خمس کى تاريخ کے بعد وصول کرے تو کيا اس پر خمس دينا واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
52اگر ميرے شرکاء اپنے خمس کے حساب کے لئے سال نہ رکھتے ہوں تو ميرى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
53اگر ميں نے غير مخمس مال سے زمين خريدى ہو تو کيا اس ميں نماز صحيح ہے يا نہيں؟download-disicon-7
54اگر ميں چند سال تک خمس کا حساب نہ کروں يہاں تک کہ ميرا مال نقد بن جائے اس کے بعد سابقہ سرمايہ بڑھ جائےdownload-disicon-7
55اگر چار آدمى مل کر شراکت کے عنوان سے کسى کام کے لئے ايک لاکھ روپے سرمايہ لگائيں، ليکن ان ميں سے ايک شخص خمس نہ ديتا ہو تو کيا اس کے ساتھ شراکت رکھنا صحيح ہے يا نہيں؟ اور کيا ديگر شرکاء کے لئے قرض حسنہdownload-disicon-7
56اگر کسى شخص کے پاس اس کى حيثيت کے مناسب دوسرى زمين ہو اور يہ اس کى ضرورت کے مطابق ہو کيونکہ وہ صاحبِ عيال ہے ليکن خمس کے سال کے آخر تک اس پر مکان نہ بنوا سکے يا ايک سال ميں عمارت کى تعمير مکمل نہ کرسکے ...download-disicon-7
57اگر کسى شخص کے پاس ايسى جمع پونجى ہو جو مخمس اور غير مخمس مال سے مخلوط ہو چنانچہ کبھى وہ اس مخلوط مال سے خرچ کرتا ہو اور کبھى اس ميں کچھ اضافہ کرديتاdownload-disicon-7
58اگر کوئى شخص اپنا گھر بيچ کر اس کى منفعت سے فائدہ اٹھانے کےلئے اسے بينک ميں جمع کرا دے، پھر خمس کى تاريخ آ جائے تو اس کا کيا حکم ہے؟ اور اگر اس مال کو اس نے گھر خريدنے کے لئے جمع کرا ديا ہو تو اس کا کيا ...download-disicon-7
59اگر کوئى شخص اپنے خمس کى تاريخ آنے سے پہلے اپنى کچھ آمدنى قرض کے طور پر کسى کو دے دے اور پھر خمس کى تاريخ کے چند ماہ بعد اسے وصول کر لے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
60اگر کوئى شخص حقوق شرعيہ، سہم امام (عليہ السلام) اور ان اموال کو کہ جنہيں ان کے شرعى مصارف ميں خرچ کرنے کے لئے کسى مرجع کى اجازت ضرورى ہوتى ہے کسى دينى ادارے پر خرچ کرے يا مسجد، دينى مدرسے يا امام بارگاہ ...download-disicon-7