لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
61اگر ہميں کسى چيز کے بارے ميں شک ہو کہ اس کا خمس ادا کيا ہے يا نہيں، جبکہ ظن غالب يہ ہے کہ اس کا خمس ادا کر ديا ہے، تو ايسى صورت ميں کيا کيا جائے؟download-disicon-7
62اھل سنت کي نظر ميں خمسdownload-disicon-0
63بارہ مومنين نے يہ طے کيا ہے کہ ان ميں سے ہر ايک ہر ماہ ايک فنڈ ميں مثال کے طور پر بيس دينار جمع کرے گا تاکہ ہر مہينے ان ميں سے ايک شخص، اس رقم کو لے کر اپنى خاص ضروريات پر صرف کرلے چنانچہ آخرى شخص بارہ ...download-disicon-7
64باپ کا باغ بيٹے کو ہبہ يا ميراث ميں ملا اور جس وقت وہ بيٹے کو ملا تھا اس وقت اس کى قيمت بہت زيادہ نہ تھى ليکن اب بيچتے وقت اس باغ کى قيمت سابقہ قيمت سے زيادہ ہے تو کيا قيمت کے بڑھ جانے کى وجہ سے جو زائد ...download-disicon-7
65بعض اشخاص خود اپنى طرف سے سادات کے بجلى اور پانى کے بل ادا کر ديتے ہيں، کيا وہ ان بلوں کو خمس ميں سے حساب کر سکتے ہيں؟download-disicon-7
66بعض چند سالہ معاہدے (Agreement) کے سال بھر کا محاسبہdownload-disicon-0
67بعض چند سالہ معاہدے (Agreement) کے سال بھر کا محاسبہdownloadicon-1
68تحفہ کے احکامdownloadicon-9
69تقريباً سات سال قبل ميرے ذمہ کچھ خمس تھا، ايک مجتہد کے ساتھ مصالحت کرنے کے بعد اس کا کچھ حصہ ادا کر ديا ہے مگر اس کا باقى حصہ ميرے ذمے ہے اور اس وقت سے لے کر اب تک ميں اس کو ادا نہيں کر سکا ہوں، تو ميرا ...download-disicon-7
70تين بھائيوں نے تين منزلہ مکان خريدا ہے جس کى ايک منزل ميں وہ خود رہتے ہيں اور دو منزليں کرايہ پر دے رکھى ہيں کيا ان دو منزلوں ميں خمس ہوگا؟ يا ان کے مخارج ميں سے شمار ہوں گي؟download-disicon-7
71تين سال قبل ميں نے ايسى رقم سے دکان کھولى جس کا خمس ديا جا چکا تھا اور ميرے خمس کى تاريخ شمسى سال کى آخرى تاريخ يعنى عيد نوروز کى رات ہےdownload-disicon-7
72تہران ميں لگنے والى کتابوں کى بين الاقوامى نمائش سے کتابيں خريدنے کےلئے جو رقم پيشگى ادا کى جاتى ہے جبکہ ابھى تک کتابيں نہيں بھيجى گئيں کيا اس ميں خمس ہے؟download-disicon-7
73جب خريدنے والے کو معلوم ہو کہ اس خريدے ہوئے مال ميں خمس ہے اور فروخت کرنے والے نے خمس ادا نہيں کيا ہے تو کيا اس ميں خريدنے والے کے لئے تصرف کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
74جب خمس کى سالانہ تاريخ آتى ہے تو ہمارے لئے دکان ميں موجود مال کى قيمت کا اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے، تو اس کا حساب کيسے کريں؟download-disicon-7
75جب کوئى شخص مسجد کو ايسا مال دے جس کا خمس نہيں نکالا گيا تو کيا اس سے يہ مال لينا جائز ہے؟download-disicon-7