لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
46اس بات کے پيش نظر کہ اپنى قيامگاہ سے اپنى جائے ملازمت تک جانا کہ جن کے درميان ٤٢ کلو ميٹر سے زيادہ کا فاصلہ ہے پورى نماز پڑھنے کا موجب ہے، لہذا اگر ميں اپنى ملازمت کے شہر کے حدود سے باہر نکلوں يا کسى دوسرے ...download-disicon-7
47اس زمين پر نماز پڑھنے کا کيا حکم ہے جو پہلے وقف تھى اور پھر حکومت نے اس پر تصرف کر کے اس ميں اسکول بنا ديا ہو ؟download-disicon-7
48اس زمين کا کيا حکم ہے جو مسجد کے چھت والے حصے کا جزء تھى، بعد ميں بلديہ کے توسيعى دائرے ميں آنے کى وجہ سے مسجد کے اس حصہ کو مجبوراً منہدم کرکے سڑک ميں تبديل کر ديا گيا؟download-disicon-7
49اس سفر کا کيا حکم ہے جو تفريح يا ضروريات زندگى کے خريدنے کے لئے کيا جائے اور اس سفر ميں نماز اور اس کے مقدمات کے لئے جگہ ميسر نہ ہو ؟download-disicon-7
50اس شخص اور خاص کر قرآن کے مدرس کا شرعى حکم کيا ہے جو تجويد کے اعتبار سے امام جماعت کى نماز کو يقين کے ساتھ غلط سمجھتا ہے، حالانکہ اگر وہ جماعت ميں شرکت نہ کرے تو اس پر مختلف قسم کے الزامات لگائے جاتے ...download-disicon-7
51اس شخص کا کيا حکم ہے جو يہ نہيں جانتا کہ اس نے نماز کى تيسرى اور چوتھى رکعت ميں تسبيحات اربعہ تين مرتبہ پڑھى ہيں يا کم يا زيادہ؟download-disicon-7
52اس شخص کى نماز اور روزے کا کيا حکم ہے جو ايک سرزمين ميں طويل مدت (٩سال) سے مقيم ہے اور فى الحال اس کا اپنے وطن ميں آنا ممنوع ہے، ليکن اسے يہ يقين ہے کہ ايک دن وطن واپس ضرور جائے گا؟download-disicon-7
53اس طرح نماز پڑھيںdownloadicon-2
54اس مسجد ميں نماز پڑھنے کا کيا حکم ہے جس کے باني يہ کہتے ہيں کہ يہ مسجد ہم نے اپنے لئے اور اپنے قبيلہ والوں کے لئے بنائى ہے؟download-disicon-7
55اس نماز جمعہ ميں شريک نہ ہونے کا کيا حکم ہے کہ جس کے امام جمعہ کا جھوٹ مکلف پر ثابت ہو گيا ہو؟download-disicon-7
56اس نماز کا کيا حکم ہے جس ميں قرائت جہرى (بلند آواز سے) نہ ہو؟download-disicon-7
57اس وقت ميرا شرعى فريضہ کيا ہے جب ميں کسى شخص کو نماز کے کسى فعل کو غلط بجا لاتے ہوئے ديکھوں؟download-disicon-7
58اسرارِ نمازdownloadicon-2
59اسلام ميں نماز کي ابتدا کے بارے ميں رواياتdownloadicon-1
60اسلام ميں نماز کي ابتدا کے بارے ميں رواياتdownloadicon-1