لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
121اگر امام جماعت کو اثنائے نماز ميں کسى لفظ کو ادا کرنے کے بعد اس کے تلفظ کى کيفيت ميں شک ميں ﭘﮍجائے اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد متوجہ ہو کہ اس نے اس لفظ کے تلفظ ميں غلطى کى تھى تو اس کى اور مامومين کى ...download-disicon-7
122اگر امام جمعہ کى عدالت ميں شک ہو يا خدا نخواستہ اس کے عادل نہ ہونے کا يقين ہو تو کيا اس کى اقتداء ميں پڑھى جانے والى نمازوں کا اعادہ واجب ہے ؟download-disicon-7
123اگر انسان کا ايک وطن ہو اور وہ فى الحال وہاں نہ رہتا ہو، ليکن کبھى کبھى اپنى زوجہ کے ساتھ وہاں جاتا ہو تو کيا شوہر کى طرح زوجہ بھى وہاں پورى نماز پڑھے گى يا نہيں؟ اورجب زوجہ اکيلى اس جگہ جائے گى تو اس ...download-disicon-7
124اگر ايک شخص ايک ہى وقت ميں کئى بار سلام کرے يا متعدد اشخاص سلام کريں تو کيا سب کا ايک ہى مرتبہ جواب دينا کافي ہے؟download-disicon-7
125اگر ايک شخص اپنے شہر سے کسى خاص جگہ کے قصد سے نکلے اور پھر اس جگہ اِدھر اُدھر گھومتا رہے تو کيا اس کا يہ اِدھر اُدھر گھومنا اس مسافت ميں شمار ہو گا جو اس نے اپنے گھر سے طے کى ہے؟download-disicon-7
126اگر ايک شخص رات ميں مسجد ميں آ کر سو جائے اور اسے احتلام ہوجائے ليکن جب بيدار ہو تو مسجد سے نکلنے پر قادر نہ ہو تو اس کى کيا ذمہ دارى ہے؟download-disicon-7
127اگر ايک شخص مرجائے تو اس کے روزہ کا کفارہ دينا کس پر واجب ہے؟ کيا اس کے بيٹوں اور بيٹيوں پر يہ کفارہ دينا واجب ہے؟ يا کوئى اور شخص بھى دے سکتا ہے؟download-disicon-7
128اگر ايک شخص مسجد ميں نماز جماعت کى دوسرى رکعت ميں پہنچے اور مسئلہ سے ناواقفيت کى وجہ سے بعد والى رکعت ميں تشہد و قنوت کہ جن کا بجا لانا واجب تھا نہ بجا لائے تو کيا اس کى نماز صحيح ہے يا نہيں؟download-disicon-7
129اگر ايک شخص چند لوگوں پر اس طرح سلام کرے:"السلام عليکم جميعا" اور ان ميں سے ايک نماز پڑھ رہا ہو توکيا نماز پڑھنے والے پر سلام کا جواب دينا واجب ہے؟ اگرچہ حاضرين بھى سلام کا جواب دے ديں۔download-disicon-7
130اگر ايک شخص کسى دوسرے شخص کو عادل و متقى سمجھتا ہو اور اسى لمحہ اس بات کا بھى معتقد ہو کہ اس نے بعض موقعوں پر اس پر ظلم کيا ہے تو کيا وہ اسے کلى طور پر عادل سمجھ سکتا ہے؟download-disicon-7
131اگر ايک کافر اپنى خوشى سے مسجد کى تعمير کے لئے پيسہ دے يا کسى اور طريقہ سے مدد کرے تو کيا اسے قبول کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
132اگر باپ نے کوئى نماز نہ پڑھى ہو تو کيا اس کى پورى نمازيں قضا ہيں اور بڑے بيٹے پر ان کا بجا لانا واجب ہے؟download-disicon-7
133اگر بڑا بيٹا مرجائے جس پر باپ کى قضا نماز واجب تھيں، تو کيا ان قضا نمازوں کو بڑے بيٹے کے وارث ادا کريں گے يا يہ قضا نمازيں اس کے دوسرے بڑے بيٹے پر واجب ہوں گي؟download-disicon-7
134اگر بڑے بيٹے کا باپ سے پہلے انتقال ہو جائے (خواہ وہ بالغ ہو يا نابالغ) تو کيا باقي اولاد سے باپ کى قضا ساقط ہو جائے گى يا نہيں؟download-disicon-7
135اگر بھول کر نماز کے بعض اجزاء کو دوسرے اجزاء کى جگہ بجا لائے يا اثنائے نماز ميں اس کى نظر کسى چيز پر پڑ جائے يا بھولے سے کچھ کہہ دے تو کيا اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟ اور اس پر کيا واجب ہے؟download-disicon-7