لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
91ايک شخص اپنى عبادتوں ميں ريا کارى ميں مبتلا ہے اور اب وہ اپنے نفس سے جہاد کر رہا ہے تو کيا اسے بھى ريا کارى سے تعبير کيا جائے گا؟ اور وہ رياء سے کس طرح اجتناب کرے؟download-disicon-7
92ايک شخص سرکارى مکان ميں رہتا ہے، اب اس ميں اس کے رہنے کى مدت ختم ہو گئى ہے اور مکان خالى کرنے کے لئے اس کے پاس نوٹس بھيجا گيا ہے، لہذا خالى کرنے کى مقررہ تاريخ کے بعد اس مکان ميں اس کى نماز اور روزے کا ...download-disicon-7
93ايک شخص فوت ہوگيا ہے اور اس کے ذمہ رمضان المبارک کے روزے اور قضا نمازيں ہيں اور اس کا کوئى بيٹا بھى نہيں ہے ليکن اس نے کچھ مال چھوڑا ہے، اب اگر اسے صرف ماہ مبارک رمضان کے روزوں کى قضا پر خرچ کيا جائے تو ...download-disicon-7
94ايک شخص نماز جمعہ ميں جانے کى طاقت نہيں رکھتا تو کيا وہ اوائل وقت ميں نماز ظہر و عصر پڑھ سکتا ہے؟ يا نماز جمعہ ختم ہونے کا انتظار کرے اور اس کے بعد نماز ظہر و عصر پڑھے؟download-disicon-7
95ايک شخص نے ايک جگہ دس دن ٹھہرنے کا قصد کيا ہے، کيونکہ اسے علم تھا کہ وہاں دس دن ٹھہرے گا يا اس نے اس امر کا عزم کر رکھا تھا، پھر اس نے ايک چار رکعتى نماز پورى پڑھ لى جس سے اس پر پورى نماز پڑھنے کا حکم ...download-disicon-7
96ايک شخص نے ايک عرصہ تک حکم شرعى سے لاعلمى کى بنا پر غسل جنابت ميں ترتيب کى رعايت نہيں کى تو اس کى نماز اور روزوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
97ايک شخص پيشاب کے مقام کو مجبوراً کنکرى، لکڑى يا کسى اور چيز سے پاک کرتا ہے اور جب گھر لوٹتا ہے تو اسے پانى سے پاک کر ليتا ہے تو کيا نماز کے لئے اندروني لباس (انڈروير) کا بدلنا يا پاک کرنا بھى واجب ہے؟download-disicon-7
98ايک شخص چند سال سے اپنے وطن سے چار کلوميٹر دور رہتا ہے اور ہر ہفتہ گھر جاتا ہے لہذا اگر يہ شخص اس مقام کى طرف سفر کرے کہ جس کا اس کے وطن سے ٥٢ کلو ميٹر کا فاصلہ ہے، ليکن جس جگہ وہ چند سال تعليم حاصل کرتاdownload-disicon-7
99ايک شخص چند سال سے اہواز شہر ميں رہتا ہے، ليکن اسے اپنے لئے وطن ثانى نہيں بنايا ہے، تو اگر وہ اس شہر سے شرعى مسافت سے کم يا زيادہ فاصلہ پر جائے اور دوبارہ اس شہر ميں واپس آ جائے تو وہاں واپس آنے کے بعد ...download-disicon-7
100ايک شخص کا انتقال ہوا ہے، اور اس کا کل اثاثہ وہ گھر ہے جس ميں اس کى اولاد رہتى ہے، اور اس کے ذمہ روزے اور نمازيں باقى رہ گئے ہيں اور بڑا بيٹا اپنى روزمرہ مصروفيات کى بنا پر انہيں ادا نہيں کر سکتا، تو کيا ...download-disicon-7
101ايک شخص کا سر زخمى ہو گيا ہے اور يہ زخم اس کے دماغ تک جا پہنچا ہے اس کے نتيجہ ميں اس کا ہاتھ، باياں پير اور زبان شل ہو گئى ہے چنانچہ وہ نماز کا طريقہ بھول گيا ہے اور وہ اسے دوبارہ سيکھ بھى نہيں سکتا ہے، ...download-disicon-7
102ايک شخص کا وطن تہران ہے اور اب وہ تہران کے قريب ايک دوسرے شہر کو اپنے لئے وطن بنانا چاہتا ہے، اور کيونکہ اس کا روزانہ کا پيشہ تہران ميں ہے، لہذا وہ دس دن بھى اس شہر ميں نہيں رہ سکتا، چہ جائيکہ چھ مہينوں ...download-disicon-7
103ايک شخص کو امام خميني(رہ) کے اس فتوے کى اطلاع نہيں تھى کہ تہران بڑے شہروں ميں سے ہے، انقلاب کے بعد اسے امام خمينى کے فتوے کا علم ہوا ہے، لہذا اس کے ان روزوں اور نمازوں کا کيا حکم ہے جو عادى طريقہ سے اس ...download-disicon-0
104ايک شخص کى عمر 35 يا 40 سال ہے، بچپنے ميں اس کے والدين نے اسے نماز نہيں سکھائى تھي، يہ شخص اَن پڑھ ہے اس نے صحيح طريقے سے نماز سيکھنے کى کوشش کى ہے، ليکن وہ نماز کے اذکار اور الفاظ کو صحيح طرح ادا کرنے ...download-disicon-7
105ايک شخص کچھ مدت تک ايسے حيوان کى کھال ميں نماز ادا کرتا رہا ہے جس کا پاک ہونا مشکوک اور جس ميں نماز ادا کرنا صحيح نہيں ہے اور کلى طور پر ايسے حيوان کے بارے ميں کيا حکم ہے جس کے تذکيہ اور پاک ہونے ميں شک ...download-disicon-7