لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
151کيا سؤر کا گوشت، شراب، يا کھانے کى کوئى بھى حرام چيز کا ايسے افراد کو فروخت کرنا يا تحفہ دينا جائز ہے جو اس چيز کو حلال سمجھتے ہوں؟download-disicon-7
152کيا سؤر کے گوشت کو پيک کرنے والے کارخانے، نائٹ کلب اور بدکارى کے مراکز ميں کام کرنا جائز ہے؟ اور اس کام سے حاصل آمدنى کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
153کيا شاديوں ميں علاقائى رقص جائز ہے؟ اور ايسى محافل ميں شرکت کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
154کيا شاديوں ميں ڈنڈے سے فرضى لڑائى دکھانا جائز ہے اور اگر اس کے ساتھ آلات موسيقى استعمال کئے جائيں تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
155کيا شراب کو لانے، لے جانے والى گاڑيوں کى مرمت سے کسب معاش کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
156کيا شرط لگائے بغير ايسے تاش استعمال کرنا جائز ہے جو محض فکرى نوعيت کے ہوں، اور علمى و دينى معلومات کے حامل ہوں؟ ايسے کاغذى پتوں سے کھيلنے کا کيا حکم ہے جنہيں ايک خاص ترتيب سے ملايا جائےdownload-disicon-7
157کيا ظالم حاکم کى طرف سے منصوب قاضى کى کوئى شرعى حيثيت ہے؟ تاکہ اس کى اطاعت کرنا واجب قرار پائے؟download-disicon-7
158کيا عام لوگوں سے فلاحى امور کےلئے ٹکٹ فروخت کر کے چندہ جمع کرنا اور بعد ميں حاصل شدہ مال ميں سے ايک مقدار کو قرعہ اندازى کے ذريعے جيتنے والوں کو تحفہ کے طور پر پيش کرنا جائز ہے؟ جبکہ باقي مال کو فلاحى ...download-disicon-7
159کيا عقد نکاح جارى کرنے پر اجرت لينا جائز ہے؟download-disicon-7
160کيا علم جفر، رمل، اور ازياج و غيرہ جيسے علوم جوکہ غيب کى خبر ديتے ہيں کا سيکھنا جائز ہے؟download-disicon-7
161کيا غير اسلامى حکومت ميں کام کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
162کيا غير مسلمين کے مردوں کو جلانے کا کام انجام دينا جائز ہے؟ اور اس کے عوض لى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
163کيا فلموں ميں ضرورت کے تحت علماء دين اور قاضى کے لباس سے استفادہ کرنا جائز ہے؟ کيا ماضى اور حال کے علماء پر دينى اور عرفانى پيرائے ميں فلم بنانا جائز ہے؟ اس شرط کے ساتھ کہ ان کا احترام اور اسلام کى حرمت ...download-disicon-7
164کيا لاٹرى کے ٹکٹ خريدنا جائز ہے؟جبکہ مذکورہ ٹکٹ ايک خاص کمپنى کى ملکيت ہيں اور ان ٹکٹوں کا 20% فائدہ عورتوں کے فلاحى ادارہ کو ديا جاتا ہے؟download-disicon-7
165کيا مخصوص مشين کے ذريعے کھلونا يا انسان و غيرہ جيسے ذى روح موجودات کا مجسمہ بنانا جائز ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
166کيا مرتد نجس ہو جاتا ہےdownloadicon-1
167کيا مسلمان کے لئے جائز ہے کہ حرام اشياء کو يعنى ايسى غذا جو سؤر کے گوشت يا مردار پر مشتمل ہو يا کافر ملکوں ميں الکحولک مشروبات کو غير مسلمين کو فروخت کرے؟ اور مندرجہ ذيل صورتوں ميں اس کا کا کيا حکم ہے؟ الف: ...download-disicon-7
168کيا مسلمانوں کے لئے ايسے اسلامى ملک سے جہاں اسرائيلى مصنوعات فروخت ہوتى ہيں اسرائيلى مصنوعات خريدنا جائز ہيں؟download-disicon-7
169کيا ميت کو غسل دينے کى اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7
170کيا ڈش کے ذريعے ٹى وى پروگرام ديکھنا، ڈش خريدنا اور رکھنا جائز ہے؟ اور اگر ڈش مفت ميں حاصل ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
171کيا کسى کمپنى يا شخص کےلئے مالک اور مزدور کے مابين واسطہ بننا اور ان کے مابين معاملہ طے کرو ان کے بدلے دونوں سے يا ايک سے اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7
172کيا کنکريوں کے ذريعے فال نکالنا جائز ہے اور کيا شرعاً اس کے ذريعے کسب معاش جائز ہے؟download-disicon-7
173کيا کھلونوں کے اعضاء مثلاً ہاتھ پاؤں يا سر دوبارہ جوڑنا مجسمہ سازى کے زمرے ميں آتا ہے؟ کيا اس پر بھى مجسمہ سازى کا عنوان صدق کرتا ہے؟download-disicon-7
174کيا کھيلوں کے محکمے کى جانب سے شطرنج کے مقابلوں کى تاييد و حمايت سے يہ ثابت نہيں ہوجاتا کہ شطرنج جوئے اور قمار کے آلات ميں سے نہيں ہے؟ اور کيا مکلّف اس پر اعتماد کر سکتا ہے؟download-disicon-7
175کيا گھروں کى آرائش کرنے (ڈيکوريشن) کا کام اگر اسے حرام کاموں کے لئے استعمال کيا جائے صحيح ہے۔ خاص طور پر اگر بعض کمروں کو بت پرستى کے لئے استعمال کيا جائے؟ اور کيا ايسے بڑے ہال تعمير کرنا صحيح ہے جنہيں ...download-disicon-7
176کيا ہيپناٹزم (HYPNOTISM) کے ذريعے سلانا جائز ہے؟download-disicon-7
177کِذب (جھوٹ)download-disicon-0
178کِذب (جھوٹ)downloadicon-1
179کھلونے، مجسمے، تصاوير اور ذى روح موجودات جيسے نباتات، حيوانات اور انسان کى تصويريں بنانے کا کيا حکم ہے؟ ان کى خريد و فروش گھر ميں رکھنے يا نمائش کے طور پر رکھنے کا حکم کيا ہے؟download-disicon-7
180ہم نے ايک ايسى فلم بنانے کا ارادہ کيا ہے جس کى داستان غم انگيز اور حماسى ہو جو کربلا کے ہميشہ زندہ رہنے والے واقعہ کى تصوير پيش کرتى ہو، جو اسلام کى ان اعليٰ اقدار و مقاصد کو پيش کرتى ہو جن کى خاطر امام ...download-disicon-7