لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
106مردوں کے ساتھ مل کر رقص کرنے کا حکم کيا ہے؟ ٹيليويژن و غيرہ پر چھوٹى بچيوں کے رقص ديکھنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
107مردوں کے ليے سونے کے زيورآلاتdownload-disicon-0
108مسائل شرعيہ کى تعليم دينے کا کيا حکم ہے؟ کيا علماء دين کا مسائل شرعيہ کى تعليم کے عوض اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7
109معصومين (عليہم السلام) کے ميلاد يا يوم وحدت و يوم بعثت کے جشنوں ميں خوشى کے طور پر قصيدہ يا رسول اکرم اور آپ کى آل پر درود پڑھتے ہوئے تالى بجانے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
110مندرجہ ذيل مقامات پر شطرنج کا کيا حکم ہے؟ ١۔ شطرنج کے آلات بنانا، فروخت کرنا اور خريدنا۔ ٢۔ شرط کے ساتھ اور بغير شرط کے شطرنج کھيلنا ۔ ٣۔ شطرنج کى تعليم کے مراکز کھولنا خاص و عام محافل ميں کھيلنا اور لوگوں ...download-disicon-7
111مومنين کا بعض ايسے لوگوں کى طرف علاج کى غرض سے رجوع کرنا جو تسخير ارواح اور جن کے ذريعے علاج کرتے ہيں کيا حکم رکھتا ہے جبکہ انہيں يقين ہے کہ وہ صرف عمل خير انجام ديتے ہيں ؟download-disicon-7
112ميرا روزگار تماشابين لوگوں کے سامنے (Bull fighting) بيل کے ساتھ لڑنا ہے ۔ لوگ مجھے تماشا دکھانے کے بدلے ہديہ کے عنوان سے کچھ پيسے ديتے ہيں کيا يہ کام بذات ِ خود جائز ہے يا نہيں؟ اور کيا حاصل شدہ رقم حلال ...download-disicon-7
113ميرا کام ڈش کى مرمت کرنا ہے اور گذشتہ چند ايام سے ڈش لگانے اور مرمت کروانے والے لوگوں کا تانتا بندھا ہوا ہے مذکورہ مسئلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟ اور ڈش کے خريد و فروخت اور اسپئير پارٹس بيچنے کا کياdownload-disicon-7
114ميلاد اور شادى و غيرہ جيسے زنانہ جشن ميں خواتين کے تالياں بجانے کا کيا حکم ہے؟ برفرض اگر جائز ہو تو محفل سے باہر نامحرم مردوں کو اگر تاليوں کى آواز پہنچنے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
115نشے کي چيزيں اور سگريٹdownload-disicon-0
116وہ اساتذہ جو کہ (کالج و يونيورسٹى کے) شعبہ اسلاميات ميں اصول و فقہ پڑھاتے ہيں ان کى تنخواہ کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
117وہ سمندرى حيوانات جن کا کھانا حرام ہے اگر پانى سے زندہ نکالے جائيں تو کيا وہ مردار کا حکم رکھتے ہيں؟ اور ان کا خريدنا اور بيچنا حرام ہے؟ کيا ان کا انسان کى غذا کے مقصد کے علاوہ فروخت کرنا جائز ہے؟(مثلاً ...download-disicon-7
118وہ شخص جو کام کرنے پر قادر ہو کيا اس کے لئے دوسروں سے بھيگ مانگ کر زندگى گزارنا صحيح ہے ؟download-disicon-7
119وہ ٹکٹ جو (ارمغان بہزيستي) ويلفير پيکج کے نام سے نشر کئے جاتے ہيں ان کى بابت پيسے دينا اور ان کى قرعہ اندازى ميں شرکت کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
120ٹيکس کے انچارج نے حساب کرنے والے کو حکم ديا کہ ايک کمپنى کے ٹيکس ميں کچھ تخفيف کرے اس صورت حال ميں اس شخص کو اپنے انچارج کى اطاعت کرنا چاہيے؟ اور يہ بھى معلوم ہے کہ اگر اس نے ايسا نہ کيا تو اسے مشکلاتdownload-disicon-7