لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
166کيا کھلونوں کے اعضاء مثلاً ہاتھ پاؤں يا سر دوبارہ جوڑنا مجسمہ سازى کے زمرے ميں آتا ہے؟ کيا اس پر بھى مجسمہ سازى کا عنوان صدق کرتا ہے؟download-disicon-7
167کيا کھيلوں کے محکمے کى جانب سے شطرنج کے مقابلوں کى تاييد و حمايت سے يہ ثابت نہيں ہوجاتا کہ شطرنج جوئے اور قمار کے آلات ميں سے نہيں ہے؟ اور کيا مکلّف اس پر اعتماد کر سکتا ہے؟download-disicon-7
168کيا گھروں کى آرائش کرنے (ڈيکوريشن) کا کام اگر اسے حرام کاموں کے لئے استعمال کيا جائے صحيح ہے۔ خاص طور پر اگر بعض کمروں کو بت پرستى کے لئے استعمال کيا جائے؟ اور کيا ايسے بڑے ہال تعمير کرنا صحيح ہے جنہيں ...download-disicon-7
169کيا ہيپناٹزم (HYPNOTISM) کے ذريعے سلانا جائز ہے؟download-disicon-7
170کِذب (جھوٹ)download-disicon-0
171کھلونے، مجسمے، تصاوير اور ذى روح موجودات جيسے نباتات، حيوانات اور انسان کى تصويريں بنانے کا کيا حکم ہے؟ ان کى خريد و فروش گھر ميں رکھنے يا نمائش کے طور پر رکھنے کا حکم کيا ہے؟download-disicon-7
172ہم نے ايک ايسى فلم بنانے کا ارادہ کيا ہے جس کى داستان غم انگيز اور حماسى ہو جو کربلا کے ہميشہ زندہ رہنے والے واقعہ کى تصوير پيش کرتى ہو، جو اسلام کى ان اعليٰ اقدار و مقاصد کو پيش کرتى ہو جن کى خاطر امام ...download-disicon-7
173ہمارا ايک يوٹيليٹى اسٹور ہے جس ميں کھانے پينے اور استعمال کى ديگر اشياء فروخت ہوتى ہيں ان اشياء ميں سے بعض چيزيں مردار يا حرام اشياء سے بنى ہوتى ہيں اس اسٹور سے حاصل شدہ آمدنى کا کيا حکم ہے، جسے سال کے ...download-disicon-7