لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
16ايسى فلميں ديکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں کبھى کبھى اسلامى جمہوريہ کے مقدسات يا رہبر معظم کى توہين کى گئى ہو؟download-disicon-7
17ايسى کتابيں اور اشعار پڑھنے کا کيا حکم ہے جو شہوت کو بھڑکانے کا سبب بنيں؟download-disicon-7
18ايسى کيسٹوں کے سننے کا حکم کيا ہے جنہيں "سازمان تبليغات اسلامى" يا کسى دوسرے اسلامى ادارے نے مجاز قرار ديا ہو؟ اور موسيقى کے آلات کے استعمال کا کيا حکم ہے جيسے، سارنگى، باجہ، گيتار، سِتار، بانسرى وغيرہ؟download-disicon-7
19ايسے مجلات کى خريد و فروخت اور محفوظ رکھنے کا کيا حکم ہے جن ميں خواتين کے لباس اور نامحرم خواتين کى تصاوير ہوتى ہيں اور جن سے کپڑوں کے نمونہ يا ڈيزائن کے طور پر استفادہ کيا جاتا ہے؟download-disicon-7
20ايسے ڈش آنٹينا کا کيا حکم ہے جو اسلامى جمہوريہ کے چينلز کے علاوہ بعض خليجى اور عربى ممالک کے مفيد پروگراموں کے ساتھ تمام مغربى اور فاسد چينلز بھى دريافت کرتا ہے؟download-disicon-7
21ايک ايسى تجارتى کمپنى جس کى غذائى اشياء فروخت کرنے کى متعدد برانچيں ہيں ليکن ان اشياء خورد و نوش ميں سے بعض اشياء شرعاً حرام ہيںdownload-disicon-7
22ايک جوان بعض کھيلوں کے اندر کوچ اور بين الاقوامى ريفرى کے طور پر مشغول ہے اس کے کام کا تقاضا يہ ہے کہ وہ بعض اسے کلبوں ميں بھى جائے جہاں حرام موسيقى اور غناء بجائى جاتى ہے اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئےdownload-disicon-7
23ايک شادى شدہ عورت شادى ميں نامحرم مردوں کے سامنے شوہر کى اجازت کے بغير ناچتى ہے اور يہ عمل چند بار انجام دے اور شوہر کا امر بالمعروف و نہى عن المنکر اس پر اثر نہيں کرتا تو اس صورت ميں کيا حکم ہے؟download-disicon-7
24ايک شخص عربى ملک ميں ٹريفک پوليس کے ادارے ميں کام کرتا ہے ٹريفک کے قوانين کى خلاف ورزى کرنے والوں کى فائل پر دستخظ کرنے کا افسر ہے تاکہ انہيں قيد خانے ميں ڈال ديا جائے اگر وہ دستخط کردے تو اس مخالفت کرنے ...download-disicon-7
25ايک شخص کے پاس گاڑى ہے جسے وہ لاٹرى کى نمايش ميں رکھتا ہے، مقابلے ميں شرکت کرنے والے افراد ايک خاص ٹکٹ خريدتے ہيں اور ايک مقررہ تاريخ ميں ايک معين قيمت کے تحت ان کى قرعہ اندازى ہوگى معينہ مدت کے بعد جب ...download-disicon-7
26ايک شوہر اور بيوى معروف تصوير بنانے والوں ميں سے ہيں۔ ان کا کام تصاويرکى مرمت کرنا ہے۔ ان ميں سے بہت سى تصاوير عيسائى معاشرے کى نشاندہى کرتے ہيں۔ بعض پر صليب منقوش ہے يا حضرت مريم يا حضرت عيسى کى تصويdownload-disicon-7
27اچھے برے کى تميز رکھنے والے بچے يا بچى کا عورتوں يا مردوں کي محفل ميں رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
28اکثر اسکولوں ميں شطرنج کھيلنے کا رواج پيدا ہوگيا ہے کيا آپ کى نظر ميں شطرنج کھيلنا جائز ہے؟ اورکيا شطرنج کى تعليم دينا صحيح ہے؟download-disicon-7
29اگر اس بات کا علم ہوجائے کہ اسرائيلى مصنوعات کو ترکى يا قبرص کے ذريعے اصل محل ساخت کو تبديل کرنے کے بعد دوبارہ برآمد کيا جاتا ہے تاکہ مسلمان خريدار کو دھوکا ديا جا سکے کہ مذکورہ مصنوعات اسرائيلى نہيں ہيں ...download-disicon-7
30اگر بعض آلات ايک ملک ميں آلات قمار ميں شمار کئے جائيں ليکن دوسرے ملک ميں قمار ميں سے شمار نہ کئے جائيں تو کيا ان سے کھيلنا جائز ہے؟download-disicon-7