لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
46بعض نغمے ظاہرى طور پر انقلابى ہيں اور عرف ِعام ميں بھى اسے انقلابى سمجھا جاتا ہے ليکن يہ معلوم نہيں ہے کہ گانے والے نے انقلابى قصد سے نغمہ گايا ہے يا طرب اور لہو کے ارادے سےdownload-disicon-7
47بعض نوجوان جو حال ہى ميں بالغ ہوئے ہيں انہوں نے ايسے مجتہد کى تقليد کى ہے جو مطلقاً موسيقى کو حرام سمجھتا ہے چاہے يہ موسيقى اسلامى جمہورى کے ريڈيو اور ٹيليويژن سے نشر ہوتى ہوdownload-disicon-7
48بينک سے سرو کار رکھنے والے بعض لوگ بينک کے عملہ کو مال کى کچھ مقدار پيش کرتے ہيں تاکہ بينک کا عملہ ان کا کام جلدى اور اچھى طرح انجام دے اور يہ بات بھى معلوم ہے کہ اگر عملہ مذکورہ عمل انجام نہ دے تو اسے ...download-disicon-7
49بينک سے سروکار رکھنے والے لوگ بينک کے عملے کو رواج کے مطابق عيد کے تحفہ کے عنوان سے مال ديتے ہيں۔ اور انہيں يہ بھى معلوم ہے کہ اگر مذکورہ تحفہ نہ ديا جائے تو عملہ اس کے کام کو مطلوبہ طريقے سے انجام نہيں ...download-disicon-7
50بچوں اور نوجوانوں کا قرآنى قصّوں کے خاکے بنانے کا کيا حکم ہے؟ مثلاً بچوں سے يہ کہا جائے کہ مثال کے طور پر اصحاب فيل يا حضرت موسيٰ کے لئے دريا کے پھٹنے کے واقعہ کى تصوير بنائيں؟download-disicon-7
51بے پردہ عورت کا مردوں کے درميان تصوير کھينچنے کا کيا حکم ہے؟ اور اگر احتمال ہو کہ نامحرم انہيں دھونے اور پرنٹ کرتے وقت ديکھے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
52بے پردہ نامحرم عورت کى تصوير ديکھنے کا کيا حکم ہے؟ ٹيلى ويژن ميں عورت کى تصوير ديکھنے کا کيا حکم ہے؟ کيا مسلمان اور غير مسلمان عورت کى تصوير ميں فرق ہے؟ کيا براہ راست نشر ہونے والى تصوير اور ريکارڈ شدہdownload-disicon-7
53تاش و غيرہ جيسے سرگرمى کے اسباب سے کھيلنے کا کيا حکم ہے؟ کيا ان آلات کے ساتھ محض سرگرمى کى خاطر کسى قسم کى شرط باندھے بغير کھيلنا جائز ہے؟download-disicon-7
54ترنّم کے ساتھ شعر و غيرہ پڑھنے کے دوران عورت کى آواز سننے کا کيا حکم ہے چاہے سننے والا جوان ہو يا نہيں؟ مرد ہو يا عورت؟ اور اگر عورت محارم ميں سے ہو تو کيا حکم ہے؟download-disicon-7
55جائز معقول مقاصد کے لئے مسجد جسے کسى مقدس مقام پر موسيقى بجانے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
56جديد طريقہ تعليم ميں خود اعتمادى کے عنوان سے ايک درس شامل ہے جس کا ايک حصہ مجسمہ سازى پر مشتمل ہے بعض اساتيد طالب علموں کو کھلونے بنانے يا کپڑے يا کسى اور چيز کے ذريعے کتّے، خرگوش و غيرہ کا مجسمہ بنانےdownload-disicon-7
57جلد کے نيچے گودنا (Tatoo) جو کہ بعض لوگوں کے ہاں رائج ہے يعنى انسانى جسم کے بعض اعضاء پر اس طرح مختلف تصاوير بنائى جاتى ہيں کہ وہ محو نہيں ہوتيں، مذکورہ عمل کا کيا حکم ہے؟ اور کيا يہ ايسى رکاوٹ ہے کہ جسdownload-disicon-7
58حرام معاملات - جادوdownloadicon-3
59حرام معاملات - جعلي کرنسيdownloadicon-3
60حرام معاملات - جواdownloadicon-3