لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
4771کيا غير مسلمين کے مردوں کو جلانے کا کام انجام دينا جائز ہے؟ اور اس کے عوض لى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
4772کيا فروخت کرنے والا حق خيار ثابت نہ ہونے کے باوجود معاملے کو فسخ کر سکتا ہے؟ اور کيا معاملہ انجام پانے کے بعد قيمت ميں اضافہ کرسکتا ہے؟download-disicon-7
4773کيا فروخت کرنے والے يا خريدار کى طرف سے معاملے کى غرض يا مقصد پورا نہ ہونے کے بہانے معاملہ فسخ کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
4774کيا فقير کو ايک مُد (750گرام) طعام کى قيمت دے دينا ہى کافى ہے کہ جس سے وہ اپنے لئے غذا خريدے؟download-disicon-0
4775کيا فلموں ميں ضرورت کے تحت علماء دين اور قاضى کے لباس سے استفادہ کرنا جائز ہے؟ کيا ماضى اور حال کے علماء پر دينى اور عرفانى پيرائے ميں فلم بنانا جائز ہے؟ اس شرط کے ساتھ کہ ان کا احترام اور اسلام کى حرمت ...download-disicon-7
4776کيا فوجى ادارے کى جانب سے افراد کى شرمگاہ کا معاينہ جائز ہے؟download-disicon-7
4777کيا قبروں کي زيارت کے لئے سفر کرنا حرام ہے؟download-disicon-7
4778کيا قرآن کي آيات ۶۶۶۶ نہيں ہيں/ کيا ہاتھ پر سجدہ کرنا صحيح ہے؟downloadicon-1
4779کيا قرات صحيح ہونے کے مسئلہ ميں فراديٰ نماز نيز ماموم يا امام کى نماز کے درميان کوئى فرق ہے؟ يا قرات کے صحيح ہونے کا مسئلہ ہر حال ميں ايک ہى ہے؟download-disicon-7
4780کيا قصد اقامت کے وقت قيام گاہ سے چار فرسخ سے کم فاصلے پر جانے کى نيت کى جا سکتى ہے؟download-disicon-7
4781کيا قنوت کے بعد ہاتھوں کو چہرے پر پھيرنے سے نماز باطل ہوجاتى ہے؟ اور اگر يہ باطل ہونے کا باعث ہے تو کيا اسے معصيت و گناہ بھى شمار کيا جائے گا؟download-disicon-7
4782کيا قيمتي اور کمياب پليٹينم کے ٹکڑے کو بدن سے نکالنے کے لئے دفن سے پہلے پوسٹ مارٹم کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
4783کيا لاٹرى کے ٹکٹ خريدنا جائز ہے؟جبکہ مذکورہ ٹکٹ ايک خاص کمپنى کى ملکيت ہيں اور ان ٹکٹوں کا 20% فائدہ عورتوں کے فلاحى ادارہ کو ديا جاتا ہے؟download-disicon-7
4784کيا لباس دھونے والي مشينوں کے ذريعہ نجس کپڑے پاک ہوجاتے ہيں ؟download-disicon-7
4785کيا لوگوں کے سامنے اپنے ذاتى اسرار اور ذاتى پوشيدہ امور کو بيان کرنا جائز ہے؟download-disicon-7