لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
4696کيا حالت نماز ميں اس ٹائل پر ہاتھ رکھنے ميں کوئى اشکال ہے جس ميں چھوٹے چھوٹے سوراخ ہوں؟download-disicon-7
4697کيا حالت نماز ميں عورتوں پر پاؤں کے اوپر والے حصے کو چھپانا بھى واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
4698کيا حاملہ عورت کے لئے آپريشن کرنا جائز ہے تاکہ آپريشن کے دوران رحم کا راستہ بند کر ديا جائے؟download-disicon-7
4699کيا حج تمتع کى غرض سے لئے گئے قرض ميں خمس واجب ہے اس طرح کہ خمس نکالنے کے بعد جو رقم بچ جائے اسے حج پر خرچ کيا جائے؟download-disicon-7
4700کيا حد ترخص ميں شہر کے ابتدائى گھروں ۔جہاں سے مسافر شہر سے خارج ہوتا ہے يا اس ميں داخل ہوتا ہے۔ کى اذان کا سنائى دينا معيار ہے يا شہر کے وسط کى اذان کا سنائى دينا؟download-disicon-7
4701کيا حشيش پاک ہے؟ کيا اس کا استعمال جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
4702کيا حقوق شرعيہ کو ايسى کرنسى ميں تبديل کيا جا سکتا ہے جس کى قيمت ہميشہ ثابت رہتى ہے جبکہ اس کے مقابلے ميں ديگر کرنسيوں کى قيمت گھٹتى بڑھتى رہتى ہے اور کيا يہ کام شريعت کى رو سے جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
4703کيا حيض يا نفاس والى عورت، ائمہ(عليہم السلام)کى اولاد کے مقبروں ميں داخل ہو سکتى ہے؟download-disicon-7
4704کيا حيض کى حالت ميں غسل جنابت صحيح ہے اور کيا اس سے عورت کى شرعى ذمہ دارى ادا ہو جائے گي؟download-disicon-7
4705کيا حکومت کے مراکز اور اداروں ميں نماز پڑھانے اور مسائل دينى بيان کرنے کے عوض، تنخواہ لينا جائز ہے؟download-disicon-7
4706کيا خاتون کا نامحرم مرد سے ايسے مقام پر جو ڈرائيونگ کے لئے مخصوص ہے ڈرائيونگ سيکھنا جائز ہے؟ جبکہ خاتون شرعى پردے اور عفت کى پابند ہو ؟download-disicon-7
4707کيا خاتون کے لئے اسکارف يا دوپٹہ، شلوار اور قميص کے لئے صرف سياہ رنگ اختيار کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
4708کيا خاتون کے لئے جائز ہے کہ لباس اور پردے کے لئے ايسا کپڑا استعمال کرے جو لوگوں کى نظروں کو متوجہ کرنے کا سبب بنے يا جنسى خواہشات کو ابھارے مثلاً اس طرح چادر يا برقعہ پہنے جو لوگوں کى توجہ کو اپنى طرف ...download-disicon-7
4709کيا خانہ بدوش سرديوں اور گرميوں کى ان چراگاہوں کو، کہ جہاں وہ دسيوں سال سے آتے جاتے رہے ہيں، اپنى ملکيت بنا سکتے ہيں؟download-disicon-7
4710کيا ختنہ کرنا واجب ہے؟download-disicon-7