ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
دستہ بندی
فقہ استدلالی
فقهى مباحث
احکام و استفتاآت کا متن
امکانات
کليات
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
4831
کيا نشہ آور اشياء کے استعمال سے مرض کا علاج کرنا جائز ہے؟ اور برفرض جواز کيا مطلقاً جائز ہے يا علاج کے اس پر متوقف ہونے کى صورت ميں جائز ہے؟
4832
کيا نماز آيات اسى شخص پر واجب ہے جو اس شہر ميں تھا جس ميں اسباب نماز آيات رونما ہوئے ہيں، يا ہر اس شخص پر واجب ہے جسے ان کا علم ہوگيا ہو، خواہ وہ اس شہر ميں نہ ہو جس ميں اسباب نماز آيات رونما ہوئے ہيں؟
4833
کيا نماز تراويح کو جماعت کے ساتھ پڑھنا جائز ہے ؟؟
4834
کيا نماز جمعہ، جو جماعت کے ساتھ قائم کى جاتى ہے، کو فراديٰ پڑھنا صحيح ہے؟ اس طرح کہ کوئى شخص نماز جمعہ کو ان لوگوں کے ساتھ فراديٰ پڑھے جو اسے جماعت سے پڑھ رہے ہوں؟
4835
کيا نماز عيد فطر کى قضا کى جا سکتى ہے؟
4836
کيا نماز عيدين کے قنوت ميں کمى اور زيادتى اس کے باطل ہونے کا سبب بنتى ہے؟
4837
کيا نماز ميں حرکت کى حالت ميں "بحول اللہ و قوته اقوم و اقعد" کہنا جائز ہے نيز کيا يہ قيام کى حالت ميں صحيح ہے؟
4838
کيا نماز ميں سورہ حمد کے بعد ايک کامل سورہ کى تلاوت کرنا واجب ہے يا قرآن کى تھوڑى سى مقدار کا پڑھنا بھى کافى ہے؟ اور پہلى صورت ميں کيا سورہ پڑھنے کے بعد قرآن کى کئى آيتيں پڑھنا جائز ہے؟
4839
کيا نماز ميں مرد عورت کى اذان پر اکتفا کر سکتا ہے؟
4840
کيا نماز کى تيسرى اور چوتھى رکعت ميں صرف ايک مرتبہ تسبيحات اربعہ پڑھنا کافي ہے؟
4841
کيا نماز کي حالت ميں دونوں آنکھوں کا بند کرنا جائز ہے، کيونکہ آنکھيں کھلى رکھنے سے انسان کي فکر نماز سے ہٹ کر (دوسرى چيزوں ميں) مشغول ہو جاتى ہے؟
4842
کيا نمازگزار کے لئے صحيح ہے کہ وہ "غيرالمغضوب عليهم" پڑھنے کے بعد فورى عطف کے بغير وقف کرے اور پھر "و لا الضآلين" پڑھے اور کيا تشہد ميں لفظ "محمد" پر ٹھہرنا صحيح ہے جيسا کہ ہم (صلوات پڑھتے وقت) کہتے ہيں ...
4843
کيا نمازگزار کے لباس پر بلّى کے بال يا اس کے لعاب دہن کا وجود نماز کے باطل ہونے کا سبب ہے؟
4844
کيا واجب نمازوں ميں عربى الفاظ کو مکمل طور پر ادا کرنا واجب ہے؟ اور کيا اس صورت ميں بھى نماز صحيح ہوگى جب الفاظ کا تلفظ مکمل طور پر صحيح عربى ميں نہ کيا جائے؟
4845
کيا وطن اور اقامت کے بارے ميں زوجہ شوہر کے تابع ہے؟
پہلے ← 1
پچھلا
318
319
320
321
322
323
324
325
326
327
328
اگلے
333 → آخری