لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
4816کيا مومنين کى مخبري اور ان کے بارے ميں ظالم حکومت کو اطلاعات فراہم کرنا جائز ہے ؟ بالخصوص اگر ان کےلئے نقصان اور تکليف کا پيش خيمہ ثابت ہو ؟download-disicon-7
4817کيا مومنہ خاتون کے لئے چمکدار کالے جوتے پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
4818کيا ميت کو غسل دينے کى اجرت لينا صحيح ہے؟download-disicon-7
4819کيا ميرے لئے کسى مسئلہ ميں کبھى مجتہدِ ميت اور کبھى زندہ اعلم مجتہد کى طرف رجوع کرنا جائز ہے، جبکہ اس مسئلہ ميں دونوں کا فتويٰ مختلف ہو؟download-disicon-7
4820کيا ميں اس رقم کو جو ميں نے اس مال کے خمس کے عنوان سے نکالى تھى جس ميں خمس نہيں تھا، موجودہ مال کے خمس کا جزء قرار دے سکتا ہوں؟download-disicon-7
4821کيا مٹى کى اس سجدہ گاہ پر سجدہ کرنے ميں کوئى اشکال ہے جو چکنے ميل سے کالى ہوگئى ہو اس طرح کہ (اصل) مٹى اس ميل کى وجہ سے چھپ گئى ہو اور وہ ماتهے اور مٹى کے درميان حائل ہو ؟download-disicon-7
4822کيا مکلف اس مجتہد کى تقليد کرسکتا ہے جو فقہ کے کسى ايک باب مثلاً نماز يا روزہ ميں درجہ اجتہاد پر فائز ہے ؟download-disicon-7
4823کيا مہر اسلام کي ايجاد و اختراع ہے يا اسلام سے پہلے اديان ميں بھي اس کا تصور تھا؟download-disicon-0
4824کيا مہينے کے آغاز ميں چاند ديکھنا واجب کفائى ہے يا احتياط واجب ہے؟download-disicon-7
4825کيا نابالغ بچوں پر بھى خمس و زکوٰه واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
4826کيا نافلہ نمازوں ميں رکعتوﮞ کے علاوہ کسى اور چيز ميں شک کى پروا کى جائے گي؟ مثلاً يہ شک کرے کہ ايک سجدہ بجا لايا ہے يا دو ؟download-disicon-7
4827کيا نافلہ نمازوں کو بلند آواز سے پڑھا جائے يا آہستہ آواز سے ؟download-disicon-7
4828کيا نجس پانى کے ذريعے گندھى ہوئى مٹى سے بنے ہوئے تنور کا پاک کرنا ممکن ہے ؟download-disicon-7
4829کيا نذر کرنے سے تقدير بدل سکتي ہے؟download-disicon-0
4830کيا نرسوں کے لئے تعليم کے دوران تجربہ کى خاطر خاتون کى شرمگاہ پر نظر ڈالنا جائز ہے؟download-disicon-7