ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
احکام و استفتاآت کا متن
استفتاآت
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
121
امام خمينى (رہ) کے انتقال کے بعد ميرا خيال يہ تھا کہ ان کے فتويٰ کے مطابق ميت کى تقليد پر باقى رہنا جائز نہيں ہے لہذا ميں نے زندہ مجتہد کى تقليد کرلي، کيا اب دوبارہ ميرے لئے امام خمينى (رہ) کى تقليد کى ...
122
امام خمينى (رہ) کے فتويٰ کے مطابق مرجع تقليد کے لئے واجب ہے کہ وہ احکام عبادات و معاملات کا علم رکھنے کے علاوہ سياسي، اقتصادي، فوجى، سماجى اور قيادت و رہبرى کے امور سے بھى آگاہ ہو۔ پہلے ہم امام خمينى (رہ) ...
123
امام خمينى کى توضيح المسائل (مسئلہ نمبر ۱۴۷) ميں آيا ہے: "نجاست و طہارت کے بارے ميں مميز بچے کى بات پر اس وقت تک اعتبار نہيں کيا جائےگا جب تک وہ بالغ نہ ہوجائے"۔ اس فتويٰ کى پابندى بڑى مشقت کا باعث ہے ...
124
امام خمينى کى توضيح المسائل کے باب "نماز مسافر" ،"ساتويں شرط" ميں آيا ہے: "ڈرائيور پر واجب ہے کہ پہلے سفر کے بعد پورى نماز پڑھے، ليکن پہلے سفر ميں اس کى نماز قصر ہے خواہ سفر طويل ہى کيوں نہ ہو" تو کيا ..
125
امام خمينى کے (اس) فتويٰ کے پيش نظر کہ جب آٹھ فرسخ (45 کلوميٹر) کا سفر کرے تو نماز قصر پڑھنا اور روزہ نہ رکھنا واجب ہے، اگر جانے کا راستہ چار فرسخ سے کم ہو ليکن واپسى پر (سوارى نہ ملنے يا راستے کى مشکلات ...
126
امام خمينى، آپ اور بعض ديگر فقہا کى رائے کے مطابق کہ خمس کا معاملہ ولى فقيہ کے اختيار ميں ہے غير ولى فقيہ کو خمس دينے کا کيا حکم ہے ؟
127
امانت
128
امانت
129
امر بالمعروف
130
امريکى لباس پہننے کا کيا حکم ہے؟
131
امريکى مصنوعات کى خريد و فروخت کا کيا حکم ہے؟ کيا مغربى ممالک جيسے فرانس، برطانيہ سب کا حکم يہى ہے؟ کيا يہ حکم ايران کے لئے ہے يا تمام ممالک کے لئے؟
132
امريکہ يا کينيڈا کى شہريت لينے کے بعد کيا مسلمان وہاں کى فوج يا پوليس ميں شامل ہو سکتا ہے؟ اور کيا حکومت کے دفاتر جيسے بلديہ اور دوسرے دفاتر جو کہ حکومت کے تابع ہيں ان ميں نوکرى کرسکتا ہے؟
133
ان اشياء کا کيا حکم ہے جنہيں شہيد کے دوست شہيد کى اولاد کے لئے تحفے کے طور پر لاتے ہيں؟ کيا مذکورہ اشياء شہيد کے چھوٹے بچوں کے مال کا حصہ قرار پائيں گي؟
134
ان تحائف، پيسوں اور کھانے پينے کى چيزوں کا کيا حکم ہے جنہيں دفاتر سے رجوع کرنے والے افراد حکومت کے کارندوں کو اپنى رضا اور خوشى سے ديتے ہيں؟ اور اس مال کا کيا حکم ہے جو عملہ کو رشوت کے طور پر ديا جاتا ...
135
ان سپاہيوں کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے جو يہ جانتے ہيں کہ وہ دس دن سے زائد ايک جگہ قيام کريں گے، ليکن اس کا اختيار خود ان کے ہاتھ ميں نہيں ہے؟ اميد ہے امام خمينى کا فتويٰ بھى بيان فرمائيں گے؟
پہلے ← 1
پچھلا
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
اگلے
94 → آخری