لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
271اپنے بال بچوں کى سہولت اور ان کى ضرورت کے لئے ايک شخص غير مخمس مال اور سال کے دوران حاصل ہونے والے منافع سے گاڑى خريدے تو کيا اسے اس کا خمس دينا ہوگا يا نہيں؟ اور اگر اس نے اپنے کام سے متعلقہ امور کے لئے ...download-disicon-7
272اچھے برے کى تميز رکھنے والے بچے يا بچى کا عورتوں يا مردوں کي محفل ميں رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
273اکثر اوقات ميرے لعاب دہن ميں خون مل جاتا ہے جو ميرے مسوڑھوں سے بہتا ہے، لہذا جو لعاب ميں حلق سے نيچے اتارتا ہوں اس کے بارے ميں مجھے معلوم نہيں ہوتا کہ اس ميں خون بھى ملا ہے يا نہيں۔ اس حالت ميں ميرے روزے ...download-disicon-7
274اکنامکس کى کلاس کے دوران استاد سودى قرض سے متعلق بعض مسائل پر گفتگو کرتا ہے اور تجارت اور صنعت ميں سود کے استفادہ کے طريقوں کا مقايسہ کرتا ہے مذکورہ تدريس اور اس پر اجرت لينے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
275اگر 29 تاريخ کو خراسان اور تہران ميں عيد ہو تو کيا بوشہر کے رہنے والوں کے لئے بھى افطار کر لينا جائز ہے جبکہ بوشہر کا افق خراسان اور تہران کے افق سے مختلف ہے؟download-disicon-7
276اگر اتفاقاً پورا سال قاليں اور برتنوں سے استعمال نہ کيا جائے ليکن مہمانوں کى ضيافت کےلئے ان کى ضرورت ہے تو کيا ان ميں خمس واجب ہے؟download-disicon-7
277اگر اس بات کا علم ہوجائے کہ اسرائيلى مصنوعات کو ترکى يا قبرص کے ذريعے اصل محل ساخت کو تبديل کرنے کے بعد دوبارہ برآمد کيا جاتا ہے تاکہ مسلمان خريدار کو دھوکا ديا جا سکے کہ مذکورہ مصنوعات اسرائيلى نہيں ہيں ...download-disicon-7
278اگر اس ميت کے دفن کو ۔ جسے خون آلود کفن ميں دفن کر ديا گيا ہے ۔ تين ماہ گزر چکے ہوں تو کيا اس صورت ميں قبر کو کھودا جا سکتا ہے؟download-disicon-7
279اگر اعلم مجتہد ميں تقليد کے لئے لازمى شرائط کے موجود نہ ہونے کا احتمال ہو چنانچہ کوئى شخص غير اعلم کى تقليد کرلے تو کيا اس شخص کى تقليد باطل ہے؟download-disicon-7
280اگر امام جماعت تکبيره الاحرام کے بعد بھولے سے رکوع ميں چلا جائے تو ماموم کا کيا فريضہ ہے؟download-disicon-7
281اگر امام جماعت نے معذور ہونے کے سبب غسل کے بدلے تيمم کيا ہو تو يہ نماز جماعت پڑھانے کےلئے کافى ہے يا نہيں؟download-disicon-7
282اگر امام جماعت کبھى غير شائستہ انداز سے بات کرے يا ايسا مذاق کرے جو کہ عالم دين کے شايان شان نہ ہو تو کيا اس سے عدالت ساقط ہو جاتى ہے؟download-disicon-7
283اگر امام جماعت کو اثنائے نماز ميں کسى لفظ کو ادا کرنے کے بعد اس کے تلفظ کى کيفيت ميں شک ميں ﭘﮍجائے اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد متوجہ ہو کہ اس نے اس لفظ کے تلفظ ميں غلطى کى تھى تو اس کى اور مامومين کى ...download-disicon-7
284اگر امام جمعہ کى عدالت ميں شک ہو يا خدا نخواستہ اس کے عادل نہ ہونے کا يقين ہو تو کيا اس کى اقتداء ميں پڑھى جانے والى نمازوں کا اعادہ واجب ہے ؟download-disicon-7
285اگر انسان اذان صبح سے پہلے بيدار ہو اور اپنے آپ کو محتلم پائے اور اس اميد سے کہ غسل کے لئے بيدار ہو جائےگا اذان صبح سے پہلے دوبارہ سوجائے اور طلوع آفتاب کے بعد تک سويا رہے اور اذان ظہر تک غسل نہ کرے اور ...download-disicon-7
286اگر انسان اپنے لئے کفن خريدے اور واجب يا مستحب نمازوں يا تلاوت قرآن مجيد کے وقت ہميشہ اس سے فرش و مصليٰ کا کام لے اور موت کے بعد اسى کو اپنا کفن قرار دے تو کيا يہ جائز ہے؟ اور اسلامى نقطہ نظر سے کيا يہ ...download-disicon-7
287اگر انسان جانتا ہو کہ اگر وہ اپنى زوجہ سے مباشرت کر کے خود کو مجنب کر دے تو اسے غسل کے لئے پانى نہيں ملے گا يا غسل اور نماز کے لئے وقت نہيں رہے گا، تو کيا اس کے لئے اپنى زوجہ سے مباشرت کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
288اگر انسان ماہ رمضان ميں حرام جنسى عمل، استمناء يا حرام چيز کھا، پى کر اپنا روزہ باطل کرے تو اس کا حکم کيا ہے؟download-disicon-7
289اگر انسان ماہ مبارک رمضان ميں اذان صبح سے پہلے شک کرے کہ محتلم ہے يا نہيں، ليکن اپنے شک کو اہميت نہ ديتے ہوئے دوبارہ سوجائے، اور جب اذان صبح کے بعد اٹھے تو اس بات کى طرف متوجہ ہو کہ اذان فجر سے پہلے وہ ...download-disicon-7
290اگر انسان کا ايک وطن ہو اور وہ فى الحال وہاں نہ رہتا ہو، ليکن کبھى کبھى اپنى زوجہ کے ساتھ وہاں جاتا ہو تو کيا شوہر کى طرح زوجہ بھى وہاں پورى نماز پڑھے گى يا نہيں؟ اورجب زوجہ اکيلى اس جگہ جائے گى تو اس ...download-disicon-7
291اگر انسان کو ذاتى گھر کى زمين کے نيچے سے چاندى کے ايسے سکے مليں جن کى تاريخ تقريباً سو سال پہلے کى ہے تو کيا يہ سکے عمارت کے موجودہ مالک، جيسے قانونى وارث يا خريدار کى ملکيت ہوں گے يا نہيں؟download-disicon-7
292اگر انسان کے لئے نہ وضو ممکن ہو اور نہ تيمم تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
293اگر انسان گاڑى، موٹر سائيکل اور فرش جيسى ضرورت کى اشياء کو بيچے کہ جن کا خمس ادا نہيں کيا گيا تو کيا بيچنے کے بعد فوراً ان کا خمس ادا کرنا واجب ہے؟download-disicon-7
294اگر انڈے ميں خون کا ايک نقطہ ہو تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
295اگر ايسى زمين پر يا حوض يا حمام ميں کہ جس ميں کپڑے دھوئے جاتے ہيں، پانى بہايا جائے اور اس پانى کے چھينٹے لباس پر پڑجائيں تو کيا وہ نجس ہوجائے گا يا نہيں؟download-disicon-7
296اگر ايک بالغ شخص مجروح کر ديا جائے تو کيا باپ، دادا کے لئے ديت کا مطالبہ کرنا اور مجروح کے لئے وصول کرنا جائز ہے؟ جبکہ اس سے اجازت بھى نہ لى گئى ہو؟ يعنى کيا مجرم پر دونوں ميں سے کسى ايک کے مطالبہ پر مجروح ...download-disicon-7
297اگر ايک شادى شدہ عورت جو يائسگى و غيرہ کى وجہ سے نطفہ بنانے کے قابل نہ ہو تو کيا اس شخص کى دوسرى بيوى کے نطفہ کو شوہر کے نطفہ سے ملا کر اس کے رحم ميں رکھنا جائز ہے کيا دوسرى بيوى کے دائمى يا موقت زوجہdownload-disicon-7
298اگر ايک شخص اپنے شہر سے کسى خاص جگہ کے قصد سے نکلے اور پھر اس جگہ اِدھر اُدھر گھومتا رہے تو کيا اس کا يہ اِدھر اُدھر گھومنا اس مسافت ميں شمار ہو گا جو اس نے اپنے گھر سے طے کى ہے؟download-disicon-7
299اگر ايک شخص روزہ رکھنے کے ارادے سے سو جائے، ليکن سحرى کےلئے بيدار نہ ہو سکے جس کے سبب وہ روزہ رکھنے پر قادر نہ ہو، تو کيا روزہ نہ رکھنے کا عذاب خود اس پر ہے يا اس شخص پر جس نے اس کو بيدار نہيں کيا اور ...download-disicon-7
300اگر ايک شخص شرعى قوانين کى رعايت کئے بغير مسلمانوں کے قبرستان کو منہدم کرے تو اس شخص کے مقابلہ ميں باقي مسلمانوں کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7