لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
271کيا جناب عباس ابن على کى اولاد کے احکام بھى وہى ہيں جو باقى سادات کے ہيں، مثلا جو طلاب علم اس سلسلے سے منسوب ہيں کيا وہ سادات کا لباس پہن سکتے ہيں؟ اور کيا اولاد عقيل ابن ابى طالب کا بھى يہى حکم ہے؟download-disicon-7
272کيا حج تمتع کى غرض سے لئے گئے قرض ميں خمس واجب ہے اس طرح کہ خمس نکالنے کے بعد جو رقم بچ جائے اسے حج پر خرچ کيا جائے؟download-disicon-7
273کيا حقوق شرعيہ کو ايسى کرنسى ميں تبديل کيا جا سکتا ہے جس کى قيمت ہميشہ ثابت رہتى ہے جبکہ اس کے مقابلے ميں ديگر کرنسيوں کى قيمت گھٹتى بڑھتى رہتى ہے اور کيا يہ کام شريعت کى رو سے جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
274کيا خانہ بدوش سرديوں اور گرميوں کى ان چراگاہوں کو، کہ جہاں وہ دسيوں سال سے آتے جاتے رہے ہيں، اپنى ملکيت بنا سکتے ہيں؟download-disicon-7
275کيا خمس ادا نہ کرنے والے کي نماز صحيح ہے؟download-disicon-0
276کيا خمس کا سال شمسى ہونا ضرورى ہے يا قمرى ؟download-disicon-7
277کيا خيراتى امور جيسے يتيم خانہ يا دينى مدارس کے لئے سہم امام خرچ کرنے کےلئے ضرورى ہے کہ مقلد اپنے مرجع تقليد سے اجازت لے؟ يا کسى بھى مجتہد کى اجازت کافى ہے اور بنيادى طور پر کيا مجتہد کى اجازت ضرورى ہے؟download-disicon-7
278کيا سہم امام ميں سے ايک ثلث (تہائي) کو دينى کتابيں خريدنے اور تقسيم کرنے کى اجازت عنايت فرمائيں گے؟download-disicon-7
279کيا شرعى حقوق (خمس، رد مظالم اور زکوٰه) حکومتى امور ميں سے ہيں يا نہيں؟ اور جس شخص پر خمس واجب ہو کيا وہ خود مستحقين کو سہم سادات، رد مظالم اور زکوٰه دے سکتا ہے؟download-disicon-7
280کيا مالى سال کى ابتدا کام کا پہلا مہينہ ہے يا وہ پہلا مہينہ جس ميں تنخواہ وصول کرے؟download-disicon-7
281کيا ميں اس رقم کو جو ميں نے اس مال کے خمس کے عنوان سے نکالى تھى جس ميں خمس نہيں تھا، موجودہ مال کے خمس کا جزء قرار دے سکتا ہوں؟download-disicon-7
282کيا نابالغ بچوں پر بھى خمس و زکوٰه واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
283کيا وہ سادات جن کے پاس کام اور کاروبار کا ذريعہ ہے، خمس کے مستحق ہيں يا نہيں؟ اس کى وضاحت فرمائيں؟download-disicon-7
284کيا ہبہ اور عيد کے تحفے (عيدي) پر خمس واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
285کچھ عرصہ قبل ميں نے اپنا رہائشى فليٹ بيچ ديا ہے اور يہ معاملہ، ميرى خمس کى سالانہ تاريخ آنے کے ساتھ ہى انجام پايا تھا اور چونکہ ميں اپنے آپ کو حقوق شرعيہ کى ادائيگى کا پابند سمجھتا ہوں، اس لئے اپنے خاص ...download-disicon-7