لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
256کيا آپ کے مقلدين سہم سادات غريب سيد کو دے سکتے ہيں يا ان پر واجب ہے کہ پورا خمس يعنى سہم امام اور سہم سادات آپ کے وکيل کو ديں تاکہ وہ اسے شرعى امور ميں صرف کرے؟download-disicon-7
257کيا آپ کے وکلاء يا ان افراد پر کہ جو شرعى رقوم کے وصول کرنے ميں آپ کے وکيل نہيں ہيں، لازم ہے کہ سہم امام اور سہم سادات دينے والوں کو ان کى رسيد ديں يا نہيں؟download-disicon-7
258کيا اس رقم پر خمس ہے جسے ميں اپنى ماہانہ تنخواہ سے اس لئے بچا کر رکھتا ہوں کہ بعد ميں اس سے شادى کے لوازمات مہيا کر سکوں؟download-disicon-7
259کيا امور خيريہ ۔جيسے سادات کى شادى و غيرہ۔ ميں سہم سادات کا صرف کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
260کيا انسان اپنے مال کے خمس کا خود حساب کرسکتا ہے پھر جو کچھ اس کے اوپر واجب ہو، اسے آپ کے وکلاء کى خدمت ميں پيش کر دے؟download-disicon-7
261کيا انسان کےلئے جائز ہے کہ وہ اپنے کسى مال پر سال گزرنے سے پہلے اسے اپنى بيوى کو ہديہ کے طور پر دے دے جبکہ اسے علم ہے کہ اس کى زوجہ اس مال کو مستقبل ميں گھر خريدنے يا ضرورى اخراجات کے لئے رکھ دے گي؟download-disicon-7
262کيا ايسى علوى سيدانى کو سہم سادات ديا جا سکتا ہے جو شادى شدہ، نادار اور اولاد والى ہو، ليکن اس کا شوہر سيد نہ ہو البتہ وہ بھى نادار اور فقير ہو؟ اور کيا وہ اس سہم سادات کو اپنى اولاد اور اپنے شوہر پر خرچ ...download-disicon-7
263کيا بلديہ کو يہ حق حاصل ہے کہ وہ شہر کو آباد کرنے يا نيا شہر بسانے و غيرہ کے سلسلے ميں ندى نہروں کى ريت اور کنکريوں سے صرف خود استفادہ کرے اور جائز ہونے کى صورت ميں اگر بلديہ کے علاوہ کوئى شخص يہ دعويٰ ...download-disicon-7
264کيا بينکوں اور قرض الحسنہ دينے والے اداروں سے ملنے والے انعامات پر خمس واجب ہے يا نہيں؟download-disicon-7
265کيا جناب عباس ابن على کى اولاد کے احکام بھى وہى ہيں جو باقى سادات کے ہيں، مثلا جو طلاب علم اس سلسلے سے منسوب ہيں کيا وہ سادات کا لباس پہن سکتے ہيں؟ اور کيا اولاد عقيل ابن ابى طالب کا بھى يہى حکم ہے؟download-disicon-7
266کيا حج تمتع کى غرض سے لئے گئے قرض ميں خمس واجب ہے اس طرح کہ خمس نکالنے کے بعد جو رقم بچ جائے اسے حج پر خرچ کيا جائے؟download-disicon-7
267کيا حقوق شرعيہ کو ايسى کرنسى ميں تبديل کيا جا سکتا ہے جس کى قيمت ہميشہ ثابت رہتى ہے جبکہ اس کے مقابلے ميں ديگر کرنسيوں کى قيمت گھٹتى بڑھتى رہتى ہے اور کيا يہ کام شريعت کى رو سے جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
268کيا خانہ بدوش سرديوں اور گرميوں کى ان چراگاہوں کو، کہ جہاں وہ دسيوں سال سے آتے جاتے رہے ہيں، اپنى ملکيت بنا سکتے ہيں؟download-disicon-7
269کيا خمس ادا نہ کرنے والے کي نماز صحيح ہے؟download-disicon-0
270کيا خمس کا سال شمسى ہونا ضرورى ہے يا قمرى ؟download-disicon-7