ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
فقہ
فقهى مباحث
نماز
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
91
ايک شخص اپنى عبادتوں ميں ريا کارى ميں مبتلا ہے اور اب وہ اپنے نفس سے جہاد کر رہا ہے تو کيا اسے بھى ريا کارى سے تعبير کيا جائے گا؟ اور وہ رياء سے کس طرح اجتناب کرے؟
92
ايک شخص سرکارى مکان ميں رہتا ہے، اب اس ميں اس کے رہنے کى مدت ختم ہو گئى ہے اور مکان خالى کرنے کے لئے اس کے پاس نوٹس بھيجا گيا ہے، لہذا خالى کرنے کى مقررہ تاريخ کے بعد اس مکان ميں اس کى نماز اور روزے کا ...
93
ايک شخص فوت ہوگيا ہے اور اس کے ذمہ رمضان المبارک کے روزے اور قضا نمازيں ہيں اور اس کا کوئى بيٹا بھى نہيں ہے ليکن اس نے کچھ مال چھوڑا ہے، اب اگر اسے صرف ماہ مبارک رمضان کے روزوں کى قضا پر خرچ کيا جائے تو ...
94
ايک شخص نماز جمعہ ميں جانے کى طاقت نہيں رکھتا تو کيا وہ اوائل وقت ميں نماز ظہر و عصر پڑھ سکتا ہے؟ يا نماز جمعہ ختم ہونے کا انتظار کرے اور اس کے بعد نماز ظہر و عصر پڑھے؟
95
ايک شخص نے ايک جگہ دس دن ٹھہرنے کا قصد کيا ہے، کيونکہ اسے علم تھا کہ وہاں دس دن ٹھہرے گا يا اس نے اس امر کا عزم کر رکھا تھا، پھر اس نے ايک چار رکعتى نماز پورى پڑھ لى جس سے اس پر پورى نماز پڑھنے کا حکم ...
96
ايک شخص نے ايک عرصہ تک حکم شرعى سے لاعلمى کى بنا پر غسل جنابت ميں ترتيب کى رعايت نہيں کى تو اس کى نماز اور روزوں کا کيا حکم ہے؟
97
ايک شخص پيشاب کے مقام کو مجبوراً کنکرى، لکڑى يا کسى اور چيز سے پاک کرتا ہے اور جب گھر لوٹتا ہے تو اسے پانى سے پاک کر ليتا ہے تو کيا نماز کے لئے اندروني لباس (انڈروير) کا بدلنا يا پاک کرنا بھى واجب ہے؟
98
ايک شخص چند سال سے اپنے وطن سے چار کلوميٹر دور رہتا ہے اور ہر ہفتہ گھر جاتا ہے لہذا اگر يہ شخص اس مقام کى طرف سفر کرے کہ جس کا اس کے وطن سے ٥٢ کلو ميٹر کا فاصلہ ہے، ليکن جس جگہ وہ چند سال تعليم حاصل کرتا
99
ايک شخص چند سال سے اہواز شہر ميں رہتا ہے، ليکن اسے اپنے لئے وطن ثانى نہيں بنايا ہے، تو اگر وہ اس شہر سے شرعى مسافت سے کم يا زيادہ فاصلہ پر جائے اور دوبارہ اس شہر ميں واپس آ جائے تو وہاں واپس آنے کے بعد ...
100
ايک شخص کا انتقال ہوا ہے، اور اس کا کل اثاثہ وہ گھر ہے جس ميں اس کى اولاد رہتى ہے، اور اس کے ذمہ روزے اور نمازيں باقى رہ گئے ہيں اور بڑا بيٹا اپنى روزمرہ مصروفيات کى بنا پر انہيں ادا نہيں کر سکتا، تو کيا ...
101
ايک شخص کا سر زخمى ہو گيا ہے اور يہ زخم اس کے دماغ تک جا پہنچا ہے اس کے نتيجہ ميں اس کا ہاتھ، باياں پير اور زبان شل ہو گئى ہے چنانچہ وہ نماز کا طريقہ بھول گيا ہے اور وہ اسے دوبارہ سيکھ بھى نہيں سکتا ہے، ...
102
ايک شخص کا وطن تہران ہے اور اب وہ تہران کے قريب ايک دوسرے شہر کو اپنے لئے وطن بنانا چاہتا ہے، اور کيونکہ اس کا روزانہ کا پيشہ تہران ميں ہے، لہذا وہ دس دن بھى اس شہر ميں نہيں رہ سکتا، چہ جائيکہ چھ مہينوں ...
103
ايک شخص کو امام خميني(رہ) کے اس فتوے کى اطلاع نہيں تھى کہ تہران بڑے شہروں ميں سے ہے، انقلاب کے بعد اسے امام خمينى کے فتوے کا علم ہوا ہے، لہذا اس کے ان روزوں اور نمازوں کا کيا حکم ہے جو عادى طريقہ سے اس ...
104
ايک شخص کى عمر 35 يا 40 سال ہے، بچپنے ميں اس کے والدين نے اسے نماز نہيں سکھائى تھي، يہ شخص اَن پڑھ ہے اس نے صحيح طريقے سے نماز سيکھنے کى کوشش کى ہے، ليکن وہ نماز کے اذکار اور الفاظ کو صحيح طرح ادا کرنے ...
105
ايک شخص کچھ مدت تک ايسے حيوان کى کھال ميں نماز ادا کرتا رہا ہے جس کا پاک ہونا مشکوک اور جس ميں نماز ادا کرنا صحيح نہيں ہے اور کلى طور پر ايسے حيوان کے بارے ميں کيا حکم ہے جس کے تذکيہ اور پاک ہونے ميں شک ...
پہلے ← 1
پچھلا
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
اگلے
63 → آخری