لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1اس خون کا کيا حکم ہے جسے عورت يائسہ ہونے کے بعد ديکھتى ہے؟ اور اس کا شرعى فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
2اس رنگ يا دھبے کا کيا حکم ہے جو عورت اپنى پاکى کے اطمينان کے بعد ديکھتى ہے جبکہ يہ معلوم ہے کہ نہ اس ميں خون کى علامات ہيں اور نہ ہى پانى ملے خون کي؟download-disicon-7
3ايک عورت کى ماہانہ عادت معين تھى جيسے ايک ہفتہ ليکن پھر اسے مانع حمل چھلہ (loop) رکھوانے کے سبب ہر ماہ ٢١ روز خون آنے لگا تو کيا يہ سات دنوں سے زيادہ آنے والا خون حيض ہو گا يا استحاضہ؟download-disicon-7
4اگر حمل کے دوران عورت کو تھوڑا سا خون آ جائے ليکن اس کا حمل ساقط نہ ہو تو کيا اس پر غسل واجب ہے يا نہيں؟ اور اس کى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
5اگر ميرى والدہ خاندان نبوت سے ہو تو کيا ميں بھى سيدانى ہوں؟ تو کيا ميں بھى اپنى ماہانہ عادت کو ساٹھ سال تک حيض قرار دوں اور ان ايام کے دوران روزہ اور نماز سے پرہيز کروں؟download-disicon-7
6جس عورت نے کسى معين دن کے روزے کى نذر کى ہو پھر اس دن اسے معين روزے کى حالت ميں حيض آ جائے، اس کا فريضہ کيا ہے؟download-disicon-7
7جو عورت حمل ضائع کراتى ہے کيا وہ نفاس کى حالت ميں ہے يا نہيں؟download-disicon-7
8روزے رکھنے کے لئے دوا کے ذريعہ ماہانہ عادت کو بند کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
9ناخواستہ بچوں کى ولادت سے اجتناب کے لئے مانع حمل طريقوں ميں سے ايک طريقہ، دواؤں کا استعمال ہے، اور جو عورتيں ان دواؤں کو استعمال کرتى ہيں وہ ماہانہ عادت کے ايام اور ان کے علاوہ دوسرے دنوں ميں بھى خون کے ...download-disicon-7
10کيا حيض يا نفاس والى عورت، ائمہ(عليہم السلام)کى اولاد کے مقبروں ميں داخل ہو سکتى ہے؟download-disicon-7