لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1426جو شخص مطمئن ہو کہ سال کے آخر تک اس کے پاس سال بھر کى آمدنى ميں سے کچھ نہيں بچے گا، اور اس کى سارى کمائى دوران سال کے مخارج زندگى ميں خرچ ہوجائے گى تو کيا اس کے باوجود بھى اس پر خمس کى تاريخ معين کرنا ...download-disicon-7
1427جو شخص نماز عصر کے اثناء ميں متوجہ ہے کہ اس نے نماز ظہر نہيں پڑھى تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے ؟download-disicon-7
1428جو شخص نماز کى تيسرى رکعت ميں ہو اور اسے يہ شک ہو کہ قنوت پڑھا ہے يا نہيں تو اس کا کيا حکم ہے؟ کيا وہ اپنى نماز کو تمام کرے يا شک پيدا ہوتے ہى اسے توڑ دے؟download-disicon-7
1429جو شخص يہ سمجھ کر کہ امام کى پہلى رکعت ہے اس کى تيسرى رکعت ميں شريک ہو جائے اور کچھ نہ پڑھے تو کيا اس پر اعادہ واجب ہے؟download-disicon-7
1430جو عزاخانے حضرت ابوالفضل العباس اور ديگر شخصيات کے نام پر بنائے جاتے ہيں کيا وہ مسجد کے حکم ميں ہيں؟ اميد ہے کہ ان کے احکام بيان فرمائيں گے۔download-disicon-7
1431جو عورت حمل ضائع کراتى ہے کيا وہ نفاس کى حالت ميں ہے يا نہيں؟download-disicon-7
1432جو لوگ اپنى ذاتى زمين ميں کوئى خزانہ پاتے ہيں اس کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
1433جو لوگ ذات بارى تعاليٰ اور ائمہ معصومين (عليہم السلام) کے اسمائے مبارکہ يا آيات قرآن کو کسى مشين کے ذريعے لکھتے ہيں کيا ان کے لئے لکھتے وقت با وضو ہونا ضروري ہے؟download-disicon-7
1434جو لوگ غير معينہ مدت کے لئے سفر کرتے ہيں جيسے حوزہ علميہ کے طالب علم يا حکومت کے وہ ملازمين جو کسى شہر ميں غير معينہ مدت کے لئے مامور کئے جاتے ہيں، ان کے روزوں اور نماز کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1435جو لوگ کسي بھي دين الھي اور تشيع کي راه کے بارے ميں آگاھي نھيں رکھتے ھيں اور پھر بھي يه کھنا که سعادت تک پھنچنے کي راه صرف تشيع ھے، کيا يه موضوع عدل الھي کے منافي نھيں ھے؟download-disicon-7
1436جو لوگ کسی بھی دین الھی اور تشیع کی راه کے بارے میں آگاھی نھیں رکھتے ھیں اور پھر بھی یه کھنا که سعادت تک پھنچنے کی راه صرف تشیع ھے، کیا یه موضوع عدل الھی کے منافی نھیں ھے؟download-disicon-7
1437جو مياں بيوى اپنى آمدنى کو مشترکہ طورپر گھر کى ضروريات ميں خرچ کرتے ہيں کيا ان کے لئے ممکن ہے کہ مشترکہ طورپر اپنے خمس کى تاريخ کا تعين کريں؟download-disicon-7
1438جو والدين دينى فرائض پر مکمل اعتقاد نہ رکھنے کى بنا پر انہيں اہميت نہ ديتے ہوں ان کے ساتھ بيٹے کو کيا سلوک روا رکھنا چاہيے؟download-disicon-7
1439جو پانى بذات خود گاڑھا ہے اس سے وضو اور غسل کرنے کا حکم کيا ہے ؟ جيسے سمندر کا پانى جو نمکيات کى کثرت کى وجہ سے گاڑھا ہوچکا ہے يا اروميہ کى جھيل کا پانى يا اس سے بھى زيادہ گاڑھا پاني؟download-disicon-7
1440جو کپڑے گھر کى آٹوميٹک کپڑے دھونے والى مشين ميں دھوئے جاتے ہيں، کيا وہ پاک ہو جاتے ہيں يا نہيں؟download-disicon-7