ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
سوال و جواب
سوال و جواب
متفرقه
دستہ بندی
اخلاق
حديث شريف
سوال کيجيئے
عقائد
فقہ
قرآن کريم
متفرقہ
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
فلٹر
جواب دینے والا
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
1306
جب کسى ڈرائيور کى گاڑى ميں کوئى نقص پيدا ہو جائے اور وہ اس کے پرزے اور سامان لينے کےلئے دوسرے شہر جائے تو کيا اس طرح کے سفر ميں وہ پورى نماز پڑھے گا يا قصر، جبکہ اس سفر ميں اس کى گاڑى اس کے ساتھ نہيں ہے؟
1307
جب کوئى شخص مسجد کو ايسا مال دے جس کا خمس نہيں نکالا گيا تو کيا اس سے يہ مال لينا جائز ہے؟
1308
جب کوئى شخص کچھ مال قرض کے طور پر لے اور سال سے پہلے اسے ادا نہ کر سکے تو کيا اس قرض کا خمس، لينے والے پر ہے يا دينے والے پر؟
1309
جب ہم نماز جماعت ميں شامل نہ ہو سکيں اور جماعت کا ثواب حاصل کرنے کى غرض سے تکبيره الاحرام کہہ کر بيٹھ جاتے ہيں اور امام کے ساتھ تشہد پڑھتے ہيں اور امام کے سلام پھيرنے کے بعد کھڑے ہو جاتے ہيں اور پہلى رکعت ...
1310
جب ہم نماز شب پڑھتے ہيں تو کيا واجب ہے کہ کسى کو اس کى خبر نہ ہو اور واجب ہے کہ ہم تاريکى ميں نماز شب پڑھيں؟
1311
جب ہم نماز وتر ميں کہ جو ايک ہى رکعت ہے، قنوت کے لئے ہاتھ بلند کرتے ہيں اور خداوند متعال سے اپنى حاجتيں طلب کرتے ہيں تو کيا فارسى ميں اپنى حاجات طلب کرنے ميں کوئى اشکال ہے؟
1312
جبر اور اختيار کے سلسلہ ميں اسلام کا نظريہ کيا ہے؟
1313
جبريل کو خدا نے کونسا کام ديا ہے؟
1314
جبريل کو خدا نے کونسا کام ديا ہے؟
1315
جديد طريقہ تعليم ميں خود اعتمادى کے عنوان سے ايک درس شامل ہے جس کا ايک حصہ مجسمہ سازى پر مشتمل ہے بعض اساتيد طالب علموں کو کھلونے بنانے يا کپڑے يا کسى اور چيز کے ذريعے کتّے، خرگوش و غيرہ کا مجسمہ بنانے
1316
جرمنى اور يورپ کے بعض شہروں کا درميانى فاصلہ (يعنى ايک شہر سے نکلنے اور دوسرے شہر ميں داخل ہونے کے سائن بورڈ کى مسافت) ايک سو ميٹر سے زيادہ نہيں ہے دو شہروں کے بعض مکانات اور راستے تو ايک دوسرے سے متصل ...
1317
جس باپ نے جان بوجھ کر اپنے تمام عبادى اعمال کو ترک کر ديا ہو تو کيا بڑے بيٹے پر اس کى تمام نمازوں اور روزوں کا ادا کرنا واجب ہے کہ جن کى مقدار پچاس سال تک پہنچتى ہے؟
1318
جس جائے نماز پر تصويريں اور سجدہ گاہ پر نقش و نگار بنے ہوئے ہوں، کيا ان پر نماز پڑھنا مکروہ ہے؟
1319
جس جگہ حرام موسيقى بج رہى ہو کيا وہاں نماز پڑھنا صحيح ہے؟
1320
جس جگہ ہم جہت قبلہ کو نہ جانتے ہوں اور کسى جہت کا گمان بھى نہ ہو تو ايسى جگہ پر ہميں کيا کرنا چاہيے يعنى کس سمت کى طرف رخ کر کے نماز پڑھيں ؟
پہلے ← 1
پچھلا
83
84
85
86
87
88
89
90
91
92
93
اگلے
320 → آخری
×
...