لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1156بعض ملائکه خدا وند متعال کي عبادت و تسبيح کے علاوه کوئي اور کام انجام نهيں ديتے هيں- کيا ان کا يه عمل اختياري هے يا غير اختياري؟! اور اگر ملائکه اختيار نهيں رکھتے هيں، تو کيا خداوند متعال اس قسم کي عبادت ...download-disicon-7
1157بعض ملائکه خدا وند متعال کی عبادت و تسبیح کے علاوه کوئی اور کام انجام نهیں دیتے هیں- کیا ان کا یه عمل اختیاری هے یا غیر اختیاری؟! اور اگر ملائکه اختیار نهیں رکھتے هیں، تو کیا خداوند متعال اس قسم کی عبادت کا محتاج هے؟download-disicon-7
1158بعض مواقع پر ہميں نامحرم کا معائنہ کرنا پڑتا ہے اور يہ معلوم نہيں کہ کيا مستقبل ميں ہميں اس کى ضرورت پڑے گى يا نہيں؟ ليکن مذکورہ مورد ميں معائنہ کرنا بھى عام تعليمى کورس کا حصہ ہے اور طالب علم کى ذمہ دارى ...download-disicon-7
1159بعض موقعوں پر امر بالمعروف اور نہى عن المنکر کرتے ہوئے يہ اتفاق پيش آتا ہے کہ گناہگار شخص اسلامى احکام و واجبات کى معرفت نہ رکھنے کى وجہ سے اسلام سے بدظن ہوجاتا ہے دوسرى طرف اگر ہم اسے يوں ہى چھوڑ ديں ...download-disicon-7
1160بعض موقعوں پر غسل کے بعد ہاتھ يا پير کے ناخن کے اطراف ميں چونايا صابن لگا ہوا دکھائى ديتاہے جو غسل کے دوران حمام ميں نظر نہيں آتا ليکن حمام سے نکلنے اور غور کرنے کے بعد ان کى سفيدى نظر آتى ہے، اس کا حکم ...download-disicon-7
1161بعض مومنين ويڈيو کيسٹ کرائے پر لاتے ہيں اور جب ويڈيو کيسٹ کو اچھا پاتے ہيں تو دکاندار کى اجازت کے بغير اس کى نقل کرليتے ہيں اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئے کہ اکثر علماء کے نزديک طبع کے حقوق کى کوئى حيثيت ...download-disicon-7
1162بعض مياں بيوى کى خونى بيمارى ميں مبتلا ہوتے ہيں اور ان کے جنين معيوب ہوجاتے ہيں جس کى نتيجے ميں وہ بچوں ميں بھى بيمارى منتقل کر ديتے ہيں اس طرح کے والدين کے بچوں ميں شديد اور سخت بيماريوں ميں مبتلا ہونےdownload-disicon-7
1163بعض نسوانى امراض کے علاج کے لئے "اينما" جيسى خاص دوائيں ہيں جنہيں بدن کے اندر داخل کيا جاتا ہے کيا ان کے استعمال سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟download-disicon-7
1164بعض نغمے ظاہرى طور پر انقلابى ہيں اور عرف ِعام ميں بھى اسے انقلابى سمجھا جاتا ہے ليکن يہ معلوم نہيں ہے کہ گانے والے نے انقلابى قصد سے نغمہ گايا ہے يا طرب اور لہو کے ارادے سےdownload-disicon-7
1165بعض نوجوان جو حال ہى ميں بالغ ہوئے ہيں انہوں نے ايسے مجتہد کى تقليد کى ہے جو مطلقاً موسيقى کو حرام سمجھتا ہے چاہے يہ موسيقى اسلامى جمہورى کے ريڈيو اور ٹيليويژن سے نشر ہوتى ہوdownload-disicon-7
1166بعض کارخانوں ميں دوسرے کارخانوں کے بنے ہوئے پرزے جوڑ کر آلات بنائے جاتے ہيں اور پھر انہيں غير ملکى معروف کمپنى کے نام سے بازار ميں فروخت کرديا جاتا ہے کيا مذکورہ عمل دھوکہ بازى شمار کيا جائےگا؟ اور اگر ...download-disicon-7
1167بعض کاغذى نوٹوں کو اس عنوان سے خريد و فروخت نہيں کيا جاتا کہ وہ ماليت کے حامل ہيں يا ماليت کا نشان ہيں بلکہ اس لئے خريد و فروخت کيا جاتا ہے کہ وہ خاص قسم کے کاغذى نوٹ ہيں ۔مثلاً سبز رنگ کے ايک ہزار تومان ...download-disicon-7
1168بعض کمپنيوں اور اداروں ميں کام کرنے کےلئے طبى معائنہ ضرورى ہوتا ہے اور اس سلسلے ميں کبھى ڈاکٹر کو شرمگاہ بھى دکھانا پڑتا ہے تو کيا ضرورت کے پيش نظر ، ايسا کرنا جائز ہے ؟download-disicon-7
1169بعض گھروں سے موسيقى کى آوازيں سنائى ديتى ہيں کہ جن کے بارے ميں معلوم نہيں ہوتا کہ وہ جائز ہيں يا نہيں اور بعض اوقات ان کى آواز اتنى اونچى ہوتى ہے کہ جس سے مؤمنين کو اذيت ہوتى ہے اس سلسلہ ميں ہمارى کيا ...download-disicon-7
1170بغير کسى پريشر کے نيچے کى طرف بہنے والے قليل پانى کا نچلا حصہ ، اگر نجاست سے مل جائے تو کيا اس پانى کا اوپر والا حصہ ، پاک رہے گا ؟download-disicon-7