لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
1006اگر کوئى شخص اپنے خمس کى تاريخ آنے سے پہلے اپنى کچھ آمدنى قرض کے طور پر کسى کو دے دے اور پھر خمس کى تاريخ کے چند ماہ بعد اسے وصول کر لے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1007اگر کوئى شخص بعض مشکلات کى وجہ سے صبح کى اذان تک جنابت کى حالت پر باقى رہے تو کيا اس کے لئے اس دن کا روزہ رکھنا جائز ہے ؟download-disicon-7
1008اگر کوئى شخص بلوغ کي ابتداء ميں کمزوري کى وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو کيا اس پر صرف قضاء واجب ہے يا قضا کے ساتھ کفارہ بھى واجب ہے؟download-disicon-7
1009اگر کوئى شخص بيمار ہوجائے اور ڈاکٹر اس کے علاج سے نااميد ہوجائيں اور يہ کہيں کہ وہ قطعى طور پر مرجائے گا ايسى صورت ميں اس کے بدن کے بنيادى اور حياتى قسم کے اعضاء جيسے، دل، گردہ... وغيرہ کو اس کى وفات سے ...download-disicon-7
1010اگر کوئى شخص بھولے سے سجود ميں رکوع کا ذکر پڑھے يا اس کے برعکس، رکوع ميں سجود کا ذکر پڑھے اور اسى وقت اس کو ياد آ جائے اور وہ اس کى اصلاح کر لے تو کيا اس کى نماز باطل ہے؟download-disicon-7
1011اگر کوئى شخص بھولے سے يا غلطى سے اذکار نماز، آيات قرآن يا دعائے قنوت کا کوئى لفظ غلط پڑھے تو کيا اس پر سجدہ سہو واجب ہے؟download-disicon-7
1012اگر کوئى شخص حقوق شرعيہ، سہم امام (عليہ السلام) اور ان اموال کو کہ جنہيں ان کے شرعى مصارف ميں خرچ کرنے کے لئے کسى مرجع کى اجازت ضرورى ہوتى ہے کسى دينى ادارے پر خرچ کرے يا مسجد، دينى مدرسے يا امام بارگاہ ...download-disicon-7
1013اگر کوئى شخص دوسرے کا مال فضولتاً فروخت کر دے اور حاصل شدہ قيمت کو اپنى ضروريات ميں استعمال کر لے پھر ايک طويل مدت کے بعد صاحب مال کو اس کے بدلے ميں مال دينا چاہتا ہے۔ کيا اس پر ويسى رقم دينا واجب ہے جو ...download-disicon-7
1014اگر کوئى شخص قدردانى اور شکريہ کے طور پر کسى حکومتى کارندے کو کوئى چيز ہديہ دے تو اس کا حکم کيا ہے؟ اگرچہ متعلقہ کارندہ کسى توقع کے بغير کام انجام ديتا ہو؟download-disicon-7
1015اگر کوئى شخص قديم کرنسى کو مروجہ کرنسى کى قيمت کے عوض خريد يا فروخت کرے اور اس بات سے غافل ہو کہ قديم کرنسى کى قيمت جديد کرنسى کى آدهي قيمت ہے اور پھر اس کے خريدار نے مذکورہ قديم کرنسى کو جديد کرنسى کى ...download-disicon-7
1016اگر کوئى شخص ماه رمضان ميں تين غسل جنابت انجام دے، مثلاً ايک غسل بيس تاريخ کو، دوسرا پچيس تاريخ کو اور تيسرا ستائيس تاريخ کو انجام دے، اور اسے يہ يقين ہو جائے کہ ان ميں سے ايک غسل باطل تھا، تو اس شخص ...download-disicon-7
1017اگر کوئى شخص مسئلہ سے واقف نہ ہونے کى بنا پر جان بوجھ کر روزہ ترک کردے تو کيا اس پر قضا کے ساتھ کفارہ بھى واجب ہے؟download-disicon-7
1018اگر کوئى شخص مسجد الحرام ميں اعتکاف کر رہا ہو تو تيسرے دن کے روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1019اگر کوئى شخص نہ جانتا ہو کہ جنابت سے پاک ہونا روزے کے صحيح ہونے کےلئے شرط ہے اور اسى حالت ميں چند روزے بھى رکھ ڈالے تو کيا جو روزے اس نے جنابت کى حالت ميں رکھے ہيں،ان کا کفارہ بھى واجب ہے يا صرف قضا ہى ...download-disicon-7
1020اگر کوئى شخص چند سال کے بعد اس بات کى طرف متوجہ ہو کہ اس کى عبادتيں باطل تھيں يا وہ ان ميں شک کرے، تو اس کا کيا فريضہ ہے؟download-disicon-7