لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
991اگر کسى شخص کے پاس ايسى جمع پونجى ہو جو مخمس اور غير مخمس مال سے مخلوط ہو چنانچہ کبھى وہ اس مخلوط مال سے خرچ کرتا ہو اور کبھى اس ميں کچھ اضافہ کرديتاdownload-disicon-7
992اگر کسى غير شادى شدہ سے ڈاکٹر ميڈيکل ٹيسٹ کے لئے اس کى منى مانگے اور منى کا نکالنا بغير استمناء کے ممکن نہ ہو تو کيا وہ استمناء کر سکتا ہے؟download-disicon-7
993اگر کسى مال کى خريد و فروخت معين قيمت پر انجام پا جائے ليکن دونوں طرف اس پر اتفاق کريں کہ اگر خريدار نے قيمت کے عنوان سے ايسا چيک ديا جو کہ مؤجل ہو تو ايسى صورت ميں خريدار کچھ مزيد رقم فروخت کرنے والے ...download-disicon-7
994اگر کسى کو اپنے قضا روزوں کى تعداد معلوم نہ ہو اور اس فرض کے ساتھ کہ اس کے ذمے قضا روزے ہيں مستحب روزہ رکھے تو اگر اس نے اس خيال سے مستحب روزہ رکھا ہو کہ اس کے ذمے قضا روزہ نہيں ہے تو کيا يہ روزہ اس کے ...download-disicon-7
995اگر کسى کو وضو اور غسل کے لئے پانى اور تيمم کے لئے خاک ميسر نہ ہو تو کيا اس پر نماز واجب ہے؟download-disicon-7
996اگر کمپنى کے شرکاء ميں سے ايک شريک مرجائے اور اس کے چھوٹے بچے ہوں تو وہ کمپنى کے باقى اعضاء کے ساتھ اپنے حصے کے مطابق شريک ہو جائيں گے ايسى صورتdownload-disicon-7
997اگر کوئى رشتہ دار گناہوں ميں آلودہ ہو اور ان کى پروا نہ کرتا ہو تو اس کے ساتھ صلہ رحمى کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
998اگر کوئى شخص اذان صبح سے پہلے يا اس کے بعد سو جائے اور جب اذان کے بعد بيدار ہو تو اپنے کو محتلم پائے تو يہ شخص کب تک غسل ميں تاخير کر سکتا ہے؟download-disicon-7
999اگر کوئى شخص اس بات سے جاہل ہونے کى وجہ سے کہ آنے والے ماہ رمضان تک روزوں کى قضا بجا لانا ضرورى ہے روزوں کى قضا کو مؤخر کردے تو اس کى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
1000اگر کوئى شخص اس شرط پر تجارتى مرکز فروخت کرے کہ اس کى چھت فروخت کرنے والے کى ملکيت رہے گى اور اس کے اوپر عمارت بنانے کا حقدار رہے گا کيا مذکورہ شرط کے ساتھ خريدار کو چھت پر کوئى حق ہے؟ اور يہ بھى معلوم ...download-disicon-7
1001اگر کوئى شخص امام رضا (عليہ السلام) کى زيارت کے لئے سفر کرے اور يہ جانتا ہو کہ وہاں دس دنوں سے کم قيام کرے گا، ليکن نماز پورى پڑھنے کى غرض سے دس دن ٹھہرنے کى نيت کرلے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1002اگر کوئى شخص ايک مدت تک غير مخمس جا نماز يا کپڑے ميں نماز پڑھے تو اس کى نمازوں کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
1003اگر کوئى شخص اپنا گھر بيچ کر اس کى منفعت سے فائدہ اٹھانے کےلئے اسے بينک ميں جمع کرا دے، پھر خمس کى تاريخ آ جائے تو اس کا کيا حکم ہے؟ اور اگر اس مال کو اس نے گھر خريدنے کے لئے جمع کرا ديا ہو تو اس کا کيا ...download-disicon-7
1004اگر کوئى شخص اپنى نماز کى ايک رکعت بھول جائے اور پھر آخرى رکعت ميں اسے ياد آ جائے مثلاً پہلى رکعت کو دوسرى رکعت خيال کرے اور اس کے بعد تيسرى اور چوتھى رکعت بجا لائے، ليکن آخرى رکعت ميں وہ اس بات کى طرف ...download-disicon-7
1005اگر کوئى شخص اپنے جائز کام کو انجام دلوانے کے لئے مال دينے پر مجبور ہو تاکہ متعلّقہ دفتر کے افراد اس کا شرعى اور قانونى کام آسانى سے انجام ديں اور وہ يہ بھى جانتا ہے کہ اگر اس نے رقم ادا نہ کى تو اس کا ...download-disicon-7