لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
901اگر ماہ رمضان يا کسى اور روزے کےلئے غسل جنابت بھول جائے اور دن ميں کسى وقت اسے ياد آئے تو اس کے روزے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
902اگر متعارف وقت سے قيمت کى پہلى قسط ادا کرنے ميں تاخير ہو جائے جيسا کہ فروخت کرنے والا دعويدار ہے اور قيمت کى ادائيگى کا کوئى وقت بھى معين نہيں تھا اور قيمت کى ادائيگى ميں تاخير پر فروخت کرنے والے کے لئے ...download-disicon-7
903اگر مثال کے طور پر ايک شخص کے پاس خمس کى سالانہ تاريخ کے آنے پر اس کے اخراجات سے ايک لاکھ روپيہ زيادہ ہو اور اس نے اس کا خمس ادا کر ديا ہو اور آنے والے سال ميں نفع کى يہ رقم ايک لاکھ پچاس ہزار روپيہ ہوجائے ...download-disicon-7
904اگر مجالس عزاء ميں شرکت کرنے سے بعض واجبات ترک ہوجاتے ہوں مثلاً صبح کى نماز قضا ہوجاتى ہو تو کيا دوبارہ ايسى مجالس ميں شرکت نہيں کرنا چاہئے يا يہ کہ ان مجالس ميں شرکت نہ کرنا اہل بيت (عليھم السلام) سے ...download-disicon-7
905اگر مجردات تام معروض` اعراض اور تغير و تبدل سے دوچار نہ ھو جائيں ، تو ہم کيسے مجردات کے جوہر ھونے پر ممکن الوجود اطلاق کرتے ہيں جبکہ خدائے متعال جو مجرد تام ہے کو جوہر شمار نہيں کرتے ہيں؟download-disicon-7
906اگر مجنب کا کپڑا منى سے نجس ہو جائے تو 1۔ يہ کہ اگر ہاتھ يا اس کپڑے ميں سے کوئى ايک گيلا ہو تو ہاتھ سے اس کپڑے کو چھونے کا کيا حکم ہے؟ اور 2۔ کيا مجنب کے لئے جائز ہے کہ وہ کسى اور شخص کو وہ لباس پاک کرنے ...download-disicon-7
907اگر مجھے شک ہو کہ اپنے قضا روزے ادا کئے ہيں يا نہيں تو ميرى شرعى ذمہ دارى کيا ہے؟download-disicon-7
908اگر محاذ جنگ پر جہاد کرنے والا شديد حملوں کى وجہ سے سورہ فاتحہ نہ پڑھ سکے يا رکوع و سجود انجام نہ دے سکے تو وہاں پر کيسے نماز پڑھے؟download-disicon-7
909اگر مرد اپني پہلي بيوي کو صوري طلاق ديدے تو کيا پھر بھي وہ اس کے ساتھ ازدواجي زندگي بسر کر سکتا ہے؟download-disicon-7
910اگر مرد ماہر علاج نسواں ڈاکٹر ليڈى ڈاکٹر سے زيادہ ماہر ہو يا ليڈى ڈاکٹر تک رسائى خواتين کے لئے حرج کى حامل ہو تو کيا مرد ڈاکٹر سے علاج کرانا جائز ہے؟download-disicon-7
911اگر مردہ مجتہد اعلم ہو تو اس کى تقليد پر باقى رہنے کا حکم کيا ہے؟download-disicon-7
912اگر مسجد ميں تعميراتى کام کى ضرورت ہو تو کيا حاکم شرع يا اس کے وکيل کى اجازت ضروري ہے؟download-disicon-7
913اگر مسلمان ملک کے تاجر اسرائيل سے مال درآمد کريں تو کيا خردہ فروش کے لئے مذکورہ مال خريدنا اور فروخت کرنا اور ترويج کرنا جائز ہے؟download-disicon-7
914اگر مصنف يا مولف نے پہلى اشاعت کى اجازت کے وقت اشاعت مکرر کے بارے ميں کچھ نہيں کہا تو کيا ناشر کے لئے اشاعت مکرر ميں بغير اجازت اور بغير اداء مال کے کتاب چھاپنا صحيح ہے؟download-disicon-7
915اگر مصنف، مترجم يا فنکار پہلى طباعت کے عوض مال کى کچھ مقدار وصول کرے اور يہ شرط کرے کہ بعد کى طباعت ميں بھى ميرا حق محفوظ رہے گا ۔ تو کيا دوسرى طباعت ميں اسے مال کے مطالبہ کا حق ہے؟ اور اس مال کے وصول ...download-disicon-7