لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
751اپنے بال بچوں کى سہولت اور ان کى ضرورت کے لئے ايک شخص غير مخمس مال اور سال کے دوران حاصل ہونے والے منافع سے گاڑى خريدے تو کيا اسے اس کا خمس دينا ہوگا يا نہيں؟ اور اگر اس نے اپنے کام سے متعلقہ امور کے لئے ...download-disicon-7
752اچھے برے کى تميز رکھنے والے بچے يا بچى کا عورتوں يا مردوں کي محفل ميں رقص کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
753اکثر اسکولوں ميں شطرنج کھيلنے کا رواج پيدا ہوگيا ہے کيا آپ کى نظر ميں شطرنج کھيلنا جائز ہے؟ اورکيا شطرنج کى تعليم دينا صحيح ہے؟download-disicon-7
754اکثر اوقات ميرے لعاب دہن ميں خون مل جاتا ہے جو ميرے مسوڑھوں سے بہتا ہے، لہذا جو لعاب ميں حلق سے نيچے اتارتا ہوں اس کے بارے ميں مجھے معلوم نہيں ہوتا کہ اس ميں خون بھى ملا ہے يا نہيں۔ اس حالت ميں ميرے روزے ...download-disicon-7
755اکراہ اور اضطرار کے درمياں کيا فرق ہے؟download-disicon-7
756اکنامکس کى کلاس کے دوران استاد سودى قرض سے متعلق بعض مسائل پر گفتگو کرتا ہے اور تجارت اور صنعت ميں سود کے استفادہ کے طريقوں کا مقايسہ کرتا ہے مذکورہ تدريس اور اس پر اجرت لينے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
757اگر 29 تاريخ کو خراسان اور تہران ميں عيد ہو تو کيا بوشہر کے رہنے والوں کے لئے بھى افطار کر لينا جائز ہے جبکہ بوشہر کا افق خراسان اور تہران کے افق سے مختلف ہے؟download-disicon-7
758اگر ائمه اطهار (ع) هر کام انجام دے سکتے هيں ، تو وه اپني زيارت گاهوں کو دھشت گردانه حملوں اور مسلح افراد کي گو ليوں کے مقابلے ميں کيوں تحفظ نهيں کر سکتے هيں؟download-disicon-7
759اگر ابوبکر اور عمر نے خلافت کو غصب کيا تھا تو پھر امام علي (ع) کيوں انکے ساتھ تعاون کيا کرتے تھے ؟download-disicon-7
760اگر اتفاقاً پورا سال قاليں اور برتنوں سے استعمال نہ کيا جائے ليکن مہمانوں کى ضيافت کےلئے ان کى ضرورت ہے تو کيا ان ميں خمس واجب ہے؟download-disicon-7
761اگر اثنائے نماز ميں کوئى شخص کسى مضحکہ خيز بات کے ياد آنے يا کسى کے ہنسانے کى وجہ سے ہنس پڑے تو کيا اس کى نماز باطل ہے يا نہيں؟download-disicon-7
762اگر ازدواج کرنے سے مالي حالت بھتر ھوتي ھے تو شادي شده فقير افراد کي تعداد کيوں زياده ھے؟download-disicon-7
763اگر ازدواج کرنے سے مالی حالت بھتر ھوتی ھے تو شادی شده فقیر افراد کی تعداد کیوں زیاده ھے؟download-disicon-7
764اگر اس بات کا علم ہوجائے کہ اسرائيلى مصنوعات کو ترکى يا قبرص کے ذريعے اصل محل ساخت کو تبديل کرنے کے بعد دوبارہ برآمد کيا جاتا ہے تاکہ مسلمان خريدار کو دھوکا ديا جا سکے کہ مذکورہ مصنوعات اسرائيلى نہيں ہيں ...download-disicon-7
765اگر اس ميت کے دفن کو ۔ جسے خون آلود کفن ميں دفن کر ديا گيا ہے ۔ تين ماہ گزر چکے ہوں تو کيا اس صورت ميں قبر کو کھودا جا سکتا ہے؟download-disicon-7