لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
2746ماضى ميں رواج يہ تھا کہ امام جماعت ہى مسجد ميں عيدالفطر کى نماز پڑھايا کرتا تھا۔ کيا اب بھى آئمہ جماعت کے لئے نماز عيدين پڑھانا جائز ہے يا نہيں؟download-disicon-7
2747مالى اور جسمانى طور پر قادر نہ ہونے کى وجہ سے نہ تو ميں اپنے پر واجب کفاروں کى ادائيگى کے لئے روزے رکھ سکا ہوں اور نہ ہى مساکين کو کھانا کھلا سکا ہوں چنانچہ ميں نے صرف استغفار کيا ہے ليکن اب ميں خدا کے ...download-disicon-7
2748مالکي يا حنفي مذاهب ميں کيا مشکل هے؟download-disicon-7
2749مالکی یا حنفی مذاهب میں کیا مشکل هے؟download-disicon-7
2750مام رضا (عليہ السلام) نے ذبح عظيم کي تفسير ميں کيا فرمايا ہے؟download-disicon-7
2751ماموں کے محرم ہونے کي دليل؛ سوال : ماموں کے محرم ہونے پر ، شہرت فتواي کے علاوہ کيا دليل ہے ؟download-disicon-7
2752ماں کے پيٹ ميں موجود بچے کے مختلف مراحل ميں ساقط ہونے والے حمل کا پوسٹ مارٹم کرنے کا کيا حکم ہے؟ يہ ايمبريالوجى جسمانى ساخت ميں معلومات حاصل کرنے کے لئے کيا جاتا ہےdownload-disicon-7
2753ماہ رمضان المبارک ميں مسجد کے لاؤڈ اسپيکر سے سحرى کے مخصوص پروگرام نشر کرنے کا کيا حکم ہے تا کہ سب لوگ سن ليں؟download-disicon-7
2754ماہ رمضان المبارک ميں ہمارے گاؤں کا مؤذن ہميشہ صبح کى اذان، وقت سے چند منٹ پہلے ہى دے ديتا ہے تاکہ لوگ اذان کے درميان يا اس کے ختم ہونے تک کھانے پينے سے فارغ ہو ليں، کيا يہ عمل صحيح ہے؟download-disicon-7
2755ماہ رمضان ميں روزہ دار کےلئے انجکشن اور ڈرپ و غيرہ لگوانے کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے؟download-disicon-7
2756ماہ رمضان ميں روزہ کى حالت ميں تمباکو نوشي۔ جيسے سگريٹ پينا۔ کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
2757ماہ مبارک رمضان ميں سحر کے مخصوص پروگراموں کا مسجد کے لوڈ اسپيکر سے نشر کرنا کيا حکم رکھتا ہے؟download-disicon-7
2758متعہ (نکاح موقت) اور اس کا فلسفہ کيا ھے ؟download-disicon-7
2759متعہ (نکاح موقت) اور اس کا فلسفہ کيا ہے؟download-disicon-7
2760متعہ (وقتي شادي) کے جواز پر آيت اللہ العظميٰ سيد عبد اللہ شيرازي کا اہل سنت کے عالم سے مناظرہ:download-disicon-7