لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
631سلام نے کن اقوام اور مذاهب کے ساتھ جهاد کا حکم ديا هے تاکه وه اسلام قبول کريں يا قتل هوجايئں؟ اور کن قوموں کے بارے ميں جهاد کا حکم ديا هے تاکه اسلام قبول کريں يا جزيه ادا کريں؟download-disicon-7
632سنيچر کا دن يہوديوں کے ليے کيوں سزا کا دن ہے؟ کيا عيسائيوں کے ليے اتوار کا دن سزا کا دن ہے؟download-disicon-7
633سنیچر کا دن یہودیوں کے لیے کیوں سزا کا دن ہے؟ کیا عیسائیوں کے لیے اتوار کا دن سزا کا دن ہے؟download-disicon-7
634سوره "کوثر" ميں "کوثر" سے کيا مراد ہے؟download-disicon-7
635سوره احزاب کي آيت نمبر ۴۰ کے کلمات کے مفاهيم خاتميت کي واضح دليل هيں، اس سلسله ميں بعض شبهات پيش کيے جاتے هيں، جو حسب ذيل هيں: ۱۔ لفظ "خاتم" انگوٹھي کي زينت کے معني ميں هے، اس بنا پر "خاتم النبيين" سے ...download-disicon-7
636سوره بقره کي آيت نمبر ۲۹ ميں ارشاد ھوتا ھے: "وه خدا وه ھے جس نے زمين کے تمام ذخيروں کو تم ھي لوگون کے لئے پيدا کيا ھے اس کے بعد اس نے آسمان کا رخ کيا تو سات مستحکم آسمان پيدا کئے اور وه ھر شے کا جاننے ...download-disicon-7
637سوره بقره کي آيت نمبر ۶ اور ۷ ميں ارشاد ھوتا ھے:"اے رسول! جن لوگوں نے کفر اختيار کيا ھے ان کے لئے سب برابر ھے۔ آپ انھيں ڈرائيں يا نه ڈرائيں يه ايمان لانے والے نھيں ھيں۔ خدا نے ان کے دلوں اور کانوں پر گويا ...download-disicon-7
638سوره جن کى آيت نمبر 9 کى تفسير کيا هے؟download-disicon-7
639سوره حجر کي آيات ۸۵ سے ۸۷ تک ، سے کيا مراد هے؟download-disicon-7
640سوره مبارکه کهف کي آيت نمبر ٨٠ميں حضرت خضر عليه السلام اس نوجوان کے قتل کي وجه کے بارے ميں وضاحت کرتے هيں،خداوند متعال کي اس سنت کے مطابق که جب تک نه انسان کسي جرم کا مرتکب هو جائے،وه عمل ثبت اور قابل ...download-disicon-7
641سوره نساء آيه ۲۹ ميں ارشاد هے: (... إِلاَّ أَن تَکُونَ تِجَارَهً عَن تَرَاضٍ مِّنکُمْ)، "تَرَاضٍ مِّنکُمْ" کيوں فرمايا هے اور "تراض بينکم" کيوں نھيں فرماياهے؟download-disicon-7
642سورہ آل عمران کي آيت ۳۱ اور ۳۲ ميں کونسا اہم پيغام ہے؟download-disicon-7
643سورہ اسراء کي آيت نمبر ۷۰ کے پيش نظر، کيا انسان تمام مخلوقات پر برتري رکھتا ہے يا ان ميں سے صرف بعض مخلوقات پر برتري اور فضيلت رکھتا ہے؟download-disicon-7
644سورہ بقرہ کي آيت نمبر ۱۰۲ ميں ارشاد ھوتا ہے: "وہ لوگ ان جنات سے وہ باتيں سيکھتے تھے جس سےمياں بيوي کے درميان جھگڑا کرا ديں- حالانکہ اذن خدا کے بغير وہ کسي کو نقصان نہيں پہنچا سکتے-" خداوند متعال نے کيوں ...download-disicon-7
645سورہ بقرہ کي آيت نمبر ۲۳۳ اور سورہ احقاف کي آيت نمبر ۱۵ کے درميان پائے جانے والے اختلاف کي کيسے توجيہ کي جاسکتي ہے؟download-disicon-7