لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
421بعض مومنين ويڈيو کيسٹ کرائے پر لاتے ہيں اور جب ويڈيو کيسٹ کو اچھا پاتے ہيں تو دکاندار کى اجازت کے بغير اس کى نقل کرليتے ہيں اس بات کو نظر ميں رکھتے ہوئے کہ اکثر علماء کے نزديک طبع کے حقوق کى کوئى حيثيت ...download-disicon-7
422بعض مياں بيوى کى خونى بيمارى ميں مبتلا ہوتے ہيں اور ان کے جنين معيوب ہوجاتے ہيں جس کى نتيجے ميں وہ بچوں ميں بھى بيمارى منتقل کر ديتے ہيں اس طرح کے والدين کے بچوں ميں شديد اور سخت بيماريوں ميں مبتلا ہونےdownload-disicon-7
423بعض نسوانى امراض کے علاج کے لئے "اينما" جيسى خاص دوائيں ہيں جنہيں بدن کے اندر داخل کيا جاتا ہے کيا ان کے استعمال سے روزہ باطل ہوجاتا ہے؟download-disicon-7
424بعض نغمے ظاہرى طور پر انقلابى ہيں اور عرف ِعام ميں بھى اسے انقلابى سمجھا جاتا ہے ليکن يہ معلوم نہيں ہے کہ گانے والے نے انقلابى قصد سے نغمہ گايا ہے يا طرب اور لہو کے ارادے سےdownload-disicon-7
425بعض نوجوان جو حال ہى ميں بالغ ہوئے ہيں انہوں نے ايسے مجتہد کى تقليد کى ہے جو مطلقاً موسيقى کو حرام سمجھتا ہے چاہے يہ موسيقى اسلامى جمہورى کے ريڈيو اور ٹيليويژن سے نشر ہوتى ہوdownload-disicon-7
426بعض کارخانوں ميں دوسرے کارخانوں کے بنے ہوئے پرزے جوڑ کر آلات بنائے جاتے ہيں اور پھر انہيں غير ملکى معروف کمپنى کے نام سے بازار ميں فروخت کرديا جاتا ہے کيا مذکورہ عمل دھوکہ بازى شمار کيا جائےگا؟ اور اگر ...download-disicon-7
427بعض کاغذى نوٹوں کو اس عنوان سے خريد و فروخت نہيں کيا جاتا کہ وہ ماليت کے حامل ہيں يا ماليت کا نشان ہيں بلکہ اس لئے خريد و فروخت کيا جاتا ہے کہ وہ خاص قسم کے کاغذى نوٹ ہيں ۔مثلاً سبز رنگ کے ايک ہزار تومان ...download-disicon-7
428بعض کمپنيوں اور اداروں ميں کام کرنے کےلئے طبى معائنہ ضرورى ہوتا ہے اور اس سلسلے ميں کبھى ڈاکٹر کو شرمگاہ بھى دکھانا پڑتا ہے تو کيا ضرورت کے پيش نظر ، ايسا کرنا جائز ہے ؟download-disicon-7
429بغير کسى پريشر کے نيچے کى طرف بہنے والے قليل پانى کا نچلا حصہ ، اگر نجاست سے مل جائے تو کيا اس پانى کا اوپر والا حصہ ، پاک رہے گا ؟download-disicon-7
430بلديہ نے زمين سے بھر پور فائدہ اٹھانے کى غرض سے قبروں کو دو منزلہ بنانا مقرر کيا ہے، برائے مہربانى آپ اس سلسلے ميں شرعى حکم بيان فرمائيں؟download-disicon-7
431بلديہ کى کوڑا ڈھونے والى گاڑيوں سے جو پانى سڑکوں پر بہتا جاتا ہے اور بعض اوقات تند ہوا کى وجہ سے لوگوں کے اوپر بھى پڑ جاتا ہے، کيا وہ پانى پاک ہے يا نجس؟download-disicon-7
432بليڈيا مشين سے داڑھى کاٹنے کا کيا حکم ہے اگر انسان کا کام مذکورہ عمل کا تقاضا کرتا ہو؟download-disicon-7
433بلڈ پريشر وغيرہ ميں مريض کا بدن لمس کرنا ضرورى ہے اگر بلڈ پريشر ديکھنے والا جنس مخالف سے تعلق رکھتا ہو اور مذکورہ عمل طبى دستانے پہن کر انجام دينے کا امکان ہو تو کيا بغير دستانے کے مذکورہ عمل انجام دينا ...download-disicon-7
434بينک سے سرو کار رکھنے والے بعض لوگ بينک کے عملہ کو مال کى کچھ مقدار پيش کرتے ہيں تاکہ بينک کا عملہ ان کا کام جلدى اور اچھى طرح انجام دے اور يہ بات بھى معلوم ہے کہ اگر عملہ مذکورہ عمل انجام نہ دے تو اسے ...download-disicon-7
435بينک سے سروکار رکھنے والے لوگ بينک کے عملے کو رواج کے مطابق عيد کے تحفہ کے عنوان سے مال ديتے ہيں۔ اور انہيں يہ بھى معلوم ہے کہ اگر مذکورہ تحفہ نہ ديا جائے تو عملہ اس کے کام کو مطلوبہ طريقے سے انجام نہيں ...download-disicon-7
436بيچنے والے اور خريدار کے درميان خريدار کى طرف سے فروخت کرنے والے کے حق ميں معينہ شرائط پر معاملہ انجام پا گيا اور خريدار نے بيچنے والے کو بيعانہ کے طور پر کچھ قيمت بھى ادا کر دى ليکن بعد ميں خريدار نے ...download-disicon-7
437بيچنے والے اور خريدار کے مابين تجارتى معاملے کے مطابق، خريدار بيچنے والے کو ہر ہفتے حاصل شدہ مال کى کچھ قيمت ادا کرتا رہا اور ادا شدہ مبلغ کو تحرير کرتا رہا اور اسى طرح بيچنے والا خريدار کى تحرير پر دستخط ...download-disicon-7
438بچوں اور نوجوانوں کا قرآنى قصّوں کے خاکے بنانے کا کيا حکم ہے؟ مثلاً بچوں سے يہ کہا جائے کہ مثال کے طور پر اصحاب فيل يا حضرت موسيٰ کے لئے دريا کے پھٹنے کے واقعہ کى تصوير بنائيں؟download-disicon-7
439بچوں کو ايسے اسکولوں ميں داخلہ دلانے کا کيا حکم ہے جہاں بعض فاسد عقائد پڑھائے جاتے ہوں اس فرض کے ساتھ کہ بچے ان سے متاثر نہيں ہوں گے؟download-disicon-7
440بے پردہ عورت کا مردوں کے درميان تصوير کھينچنے کا کيا حکم ہے؟ اور اگر احتمال ہو کہ نامحرم انہيں دھونے اور پرنٹ کرتے وقت ديکھے تو اس کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
441بے پردہ نامحرم عورت کى تصوير ديکھنے کا کيا حکم ہے؟ ٹيلى ويژن ميں عورت کى تصوير ديکھنے کا کيا حکم ہے؟ کيا مسلمان اور غير مسلمان عورت کى تصوير ميں فرق ہے؟ کيا براہ راست نشر ہونے والى تصوير اور ريکارڈ شدہdownload-disicon-7
442تاريخdownload-disicon-7
443تحصيل علم اور ملازمت والي جگہ پر وطن کا حکم مترتب نہ ہوناdownload-disicon-7
444ترنّم کے ساتھ شعر و غيرہ پڑھنے کے دوران عورت کى آواز سننے کا کيا حکم ہے چاہے سننے والا جوان ہو يا نہيں؟ مرد ہو يا عورت؟ اور اگر عورت محارم ميں سے ہو تو کيا حکم ہے؟download-disicon-7
445تعليم کے دوران پلاسٹک کے بنے ہوئے مجسم اعضاء تناسليہ سے استفادہ کيا جاتا ہے اسے ديکھنے اور لمس کرنے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
446تقريباً بيس سال قبل ايک شخص کا انتقال ہوا تھا اور ابھى چند روز پہلے ہى اسى گاؤں ميں ايک عورت کا انتقال ہوا ہے، لوگوں نے غلطى سے اس شخص کى قبر کھود کر عورت کو بھى اسى ميں دفن کر ديا ہے، اس چيز کے پيش نظر ...download-disicon-7
447تقريباً سات سال قبل ميرے ذمہ کچھ خمس تھا، ايک مجتہد کے ساتھ مصالحت کرنے کے بعد اس کا کچھ حصہ ادا کر ديا ہے مگر اس کا باقى حصہ ميرے ذمے ہے اور اس وقت سے لے کر اب تک ميں اس کو ادا نہيں کر سکا ہوں، تو ميرا ...download-disicon-7
448تقليدdownload-disicon-7
449تواشيح اور قرآن کريم کى بعض کيسٹوں پر يہ عبارت لکھى ہوتى ہے (کاپى کرنے کے حقوق محفوظ ہيں) کيا ايسى صورت ميں ٹيپ کر کے دوسرے لوگوں کو دينا جائز ہے؟download-disicon-7
450تيمم کا طريقہ کيا ہے ؟ کيا غسل اور وضو کے بدلے تيمم ميں کوئى فرق ہے ؟download-disicon-7